2026-06-03@02:22:45 GMT
تلاش کی گنتی: 18
«جھولا»:
فریدآباد کے سورجکند انٹرنیشنل آٹومنربھر کرافٹس میلے میں ہفتے کی شام ایک گھنٹے کے دوران سنگین حادثہ پیش آیا، جس میں 59 سالہ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر جان سے گیا اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ شام 6 بجے جھولا اچانک ٹوٹ جانے سے حادثہ پیش آیا جس میں 20 افراد سوار تھے۔...
بھارتی ریاست ہریانہ میں سورج کُند میلے کے دوران شہریوں سے بھرا ایک بڑا جھولا اچانک ٹوٹ کر زمین پر گر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ جھولا جس مقام پر گرا وہاں پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ پولیس افسر سمیت متعدد افراد جھولے تلے دب گئے۔ جھولے کو اپنی مدد آپ کے تحت اُٹھا کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذیشان میمن نے کہا ہے کہ بھولاری گودام سے گندم کی 65 ہزار بوریوں کی خرد برد میں 3 ملزمان ملوث ہیں۔ ایک بیان میں ذیشان میمن نے کہا کہ گرفتار فوڈ انسپکٹر کو اسپیشل کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی...
جامشورو (نیوزڈیسک) علاقے بھولاری میں محکمہ خوراک کے گودام سے کروڑوں روپے مالیت کی گندم غائب ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ محکمہ خوراک نے معاملے کی تحقیقات کے لیے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو باضابطہ طور پر سفارش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی خردبرد کا انکشاف سیکریٹری محکمہ خوراک...
سعید احمد:پی آئی اے عملے کی فرض شناسی کو سراہا گیا۔ مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر اپنا موبائل فون سیٹ کی جیب میں بھول گیا، جو بعد ازاں ایک دوسرے مسافر کو ملا۔ پی آئی اے کے عملے نے متعلقہ مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا، اور...
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں لگنے والے ایک مقامی میلے کے دوران خوشی کا لمحہ اچانک خوفناک حادثے میں بدل گیا، جب ایک بڑا جھولا ٹوٹ کر زمین پر آگرا۔ اس واقعے میں سرکاری اسکول کے 14 طلبا زخمی ہوگئے، جن میں 13 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔ ضلع کلکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں منعقد ہونے والے ایک مقامی میلے کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب تفریح کے لیے نصب ایک بڑا جھولا اچانک ٹوٹ کر زمین بوس ہو گیا، جس کے نتیجے میں سرکاری اسکول کے 14 طلبا زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے...
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ قومی اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ جب قوم متحد ہوئی، تو بھارت کو ایسی شکست دی کہ وہ آج تک نہیں بھولا۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے قصبہ علی گڑھ ،...
سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع ’’گرین ماؤنٹین پارک‘‘ اس وقت خوف و ہراس کی علامت بن گیا جب وہاں موجود ایک جھولا اچانک دو حصوں میں ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں تفریح کرنے آئے 23 افراد زخمی ہو کر اسپتال جا پہنچے۔ اس دل دہلا دینے والا واقعے نے صرف ایک لمحے...
لاہور: ساندہ کے علاقے میں ادھار پیسے نہ دینے پر کزن نے کزن کو چھریوں کے پے در پے وار کرکے زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق ساندہ کے علاقے کیپٹن جمال روڈ پر واجد نامی شخص اپنی دکان پر تھا کہ اس کے کزن زمان عرف بھولا نے ادھار پیسے...
بھارتی حملے کے دوران بھولاری ایئر بیس پر پاکستانی طیارے کو بھی نقصان پہنچا، سابق ایئر مارشل مسعود اختر کا دعویٰ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریٹائرڈ پاکستانی ایئر مارشل مسعود اختر نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے کیے گئے حملے کے دوران بھولاری ایئربیس پر کھڑا پاکستان کا ایک اے ڈبلیو اے سی ایس (Airborne Warning and Control System) طیارہ تباہ ہوا۔انہوں نے بتا یا کہ بھارت نے بھولاری ایئر...
فیصل آباد کے فن لینڈ میں جھولے سے گر کر 14 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پارک بند کرواکر منیجر، جھولے کے آپریٹر اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ واقعہ فیصل آباد کے تھانہ سول لائن کی حدود میں فن لینڈ میں گزشتہ شب پیش آیا،...
ظہور احمد راجہ، ایک ایسا نام جو کبھی ہندوستانی اور پاکستانی سنیما کی دنیا میں گونجتا تھا، مگر رفتہ رفتہ دھندلا گیا ہے۔ تاہم فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات بے مثال رہیں۔ وہ ایک اداکار، ہدایت کار، گلوکار اور پروڈکشن ہیڈ تھے۔ ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ فوج میں جائیں لیکن وہ...
بخدا کچھ دنوں سے ہماری جان بڑی مشکل میں ہے کالم کے لیے موضوعات کے لالے پڑے ہوئے ہیں کہ اخباروں میں سب سے زیادہ مواد ’’مقدسات‘‘ کا ہوتا ہے اس پر لکھیں تو ’’توہین مقدسات‘‘ اور گردن ہلکا ہونے کا خطرہ ہے۔یا پھر بیانات ہی بیانات ہیں جن پر لکھ لکھ کر ہمارا قلم...
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سورج برجاتیا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ’وواہ‘ میں سلمان خان کو کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سورج برجاتیا نے کہا کہ وہ اپنے کام کے حوالے سے خود غرض ہیں...
حیدرآباد: لطیف آباد میں بچے جھولا جھول کر تفریح کر رہے ہیں