2026-06-02@21:03:04 GMT
تلاش کی گنتی: 78643
«طیارہ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-03-3 آج کی تراویح میں چوتھے پارے کے ثلث سے پانچویں پارے کے اختتام تک تلاوت کی گئی، جو سورہ النساء پر مشتمل ہے۔ سورہ النساء مدنی سورت ہے۔ اس سورت میں نوزائیدہ اسلامی معاشرے کے لیے احکامات بیان کیے گئے ہیں جو سورہ البقرہ کا تسلسل ہے۔ اس سورت میں وراثت،...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے...
کراچی: ٹیپو سلطان کے علاقے بلوچ پاڑہ کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، بلدیہ میں گھر کے اندر فائرنگ سے بھی ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی سٹی اسکول کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق...
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 کے دوران پیش آنے والی معاشی بدحالی ہے، ملک میں غربت کی شرح اب 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام نے غربت...
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کے حوالے سے کسی سطح پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور ایسی باتیں محض افواہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ممکن ہے سہولتوں کے...
سفارت کاری محض لفظوں کا گورکھ دھندا نہیں بلکہ جذبوں کی ہم آہنگی کا نام ہے۔ گزشتہ دنوں اپنے دورہ آسٹریا کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان نے اپنی ’’جرمن‘‘ لسانی مہارت کو بروئے کار لا کر ویانا کے سرد ایوانوں میں جو گرم جوشی پیدا کی وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک...
لینن کا کہنا تھا کہ جن ملکوں میں چھاپے خانے اورکاغذ کے ذخیرے سرمایہ داروں کے ہاتھ میں ہیں وہاں آزادی صحافت کا مطلب صرف یہ ہے کہ سرمایہ داروں کو اپنے نظام کے حق میں پروپیگنڈے کی آزادی ہے۔ جہاں تک غریبوں، مزدوروں اورکسانوں کا تعلق ہے وہ اپنی آواز دوسروں تک نہیں پہنچا...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بعد جہاں سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، جس نے حسب توقع کئی ریکارڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی...
عمر ڈائیبیٹس فاؤنڈیشن (UDF) نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے، جسے دونوں اداروں کے سربراہان نے رسمی طور پر حتمی شکل دی۔ یہ معاہدہ پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کی روک تھام، تحقیق اور عوامی صحت کی استعداد بڑھانے کے لیے ایک اسٹریٹجک تعاون کی شروعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی :آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم گروپ میچ میں آسٹریلیا نیشنل کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کرکٹ ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کینڈی میں واقع پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں...
امریکی سپریم کورٹ کے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دینے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے باعثِ شرم قرار دیا ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس...
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال یکم رمضان کو ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں اور یادیں تازہ کیں۔ بشریٰ اقبال نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت پر تیار کردہ ویڈیو پیکج دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی وفات کے بعد وہ کسی بھی رمضان...
ریسکیو اہلکاروں نے احتیاط اور پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ ملبہ ہٹایا تو اندر سے دو مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے بیری باغ کے میں نہر کی حفاظتی دیوار تعمیر کرنے کے دوران دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق...
لاہور: ( نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات کا قیام ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے اور کمزور طبقات کا تحفظ...
سابق وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے...
فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات، جو شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر آف سٹیزنز کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران پھوٹ پڑے، آج بھی بھارت کے عدالتی نظام اور اقلیتوں کے حقوق پر ایک سنگین امتحان بنے ہوئے ہیں۔ ان فسادات میں 53 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے، جن...
اسلام ٹائمز: نیٹ سوانسن خود کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ وہ پیشین گوئی کر سکیں کہ امریکہ کا اگلا اقدام کیا ہوگا یا انھوں نے جان بوجھ کر اس کا اظہار نہیں کیا۔ ظاہرا معاشی و عسکری دباؤ کا مقصد ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا ہے، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی...
(انور عباس)پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کو درپیش مالی بحران براہِ راست امن مشنز کو متاثر کر رہا ہے،اس کے باعث گشت، نقل و حرکت اور فیلڈ میں موجودگی کم ہو رہی ہے۔اس کے نتیجے میں مینڈیٹ پر عملدرآمد، شہریوں کے تحفظ، تشدد کی روک تھام اور امن اہلکاروں کی سلامتی و...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا جبکہ وزیر اعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے...
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گان پہننا لازمی قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے بعد ملکی سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔گزشتہ روز صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر...
سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے کے میونسپل کارپوریشن نے پولو گراؤنڈ میں 300 عارضی دکانوں کا انتظام کر دیا ہے تاکہ متاثرین اپنا کاروبار دوبارہ شروع کرسکیں۔ حکام کے مطابق دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کرعارضی اسٹالز قائم کیے گئے ہیں اور ان مقامات پر بجلی کی فراہمی بھی کے...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر انیشیٹو کے تحت اے آئی اور آئی ٹی کورسز نوجوانوں کو بااختیار بنا رہے ہیں، جو مستقبل میں ملک کی ترقی کے ضامن ہوں گے، پاکستان کا وژن اقوام متحدہ کے منصفانہ، جامع اور پُرامن معاشروں کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر...
مودی حکومت میں بالی ووڈ سپر اسٹارز بھی جرائم پیشہ گروہوں اور گینگسٹرز سے محفوظ نہیں رہے ہیں جن کا تازہ شکار رنویر سنگھ بنے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھریندر کی شاندار کامیابی کے بعد ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ بدنام زمانی بشنوئی گینگ نے اداکار سے 10 کروڑ روپے بھتہ...
محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری حکم نامے کے مطابق یہ پابندی 60 روز کے لیے ضلع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک سمیت ملحقہ علاقوں میں نافذ کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انڈس ریور اور دریائے کابل کے کناروں پر...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، سستے بازاروں کا قیام اور بازاروں میں شکایتی مراکز قائم کئے جائیں، ناجائز منافع خور، ذخیرہ اندوزی اور غیر معیاری اشیاء بیچنے والے عوام دشمن ہیں ان کے خلاف بلاتفریق سختی سے نمٹا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین نظام مصطفی پارٹی...
ویب ڈیسک : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو اپروچ کیا...
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو معمول سے تیز ہوائیِں چلیں اور رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوکر 4 کلومیٹر رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کو شہر...
نیویارک (ویب ڈیسک)سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کا انعقادپاکستان کی میزبانی میں ’’معاہدات کی حرمت کے تحفظ‘‘ کے موضوع پر اَریا فارمولہ اجلاس 30 جنوری کو منعقد ہوا بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کے...
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ہورہی، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئی دہلی اور کابل پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ایک پیج پر ہیں، کابل دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں جب کہ پاکستان میں...
پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ...
اسلام ٹائمز: غاصب صیہونی رژیم نے اپنی توسیع پسندانہ اور غاصبانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطینیوں کی جانب سے ملکیت کی دستاویزات فراہم نہ کرنے کی صورت میں، مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک بڑے حصے کو "ریاستی زمینوں" کے طور پر ضبط کر لیا...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا...
امریکی سپریم کورٹ ، ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیدیا واشنگٹن: (نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلَیسر گولڈ نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر 60 روز کے لیے ہوگا۔محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے...
پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاوس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف...
ڈی سی اسلام آباد اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا رمضان بازاروں کا دورہ، اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ
ڈی سی اسلام آباد نے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ شہر بھر کے رمضان بازاروں کا دورہ کیا اور بازار میں فراہم کی جانے والی اشیاء خورونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر شہریوں اور دکانداروں سے بات چیت بھی کی گئی، جس میں خریداروں نے اشیاء کی...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی برآمدات پر پہلے سے طے شدہ 19 فیصد ٹیرف برقرار رکھا گیا ہے، کافی، چاکلیٹ، قدرتی ربڑ اور مصالحہ جات پر کوئی ٹیرف عائد نہیں ہوگا۔ انڈونیشیا کو پام آئل سمیت 1700 اشیا پر ٹیرف چھوٹ مل سکتی...
اسلاما آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاوس میں سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل یا ڈھیل کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ بانی کو بیرون ملک یا بنی گالا منتقل کرنےکی کہیں کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی...