2026-07-24@13:50:44 GMT
تلاش کی گنتی: 134048
«دورہ ترکی»:
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف پانچ کارروائیوں کے دوران چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک مرد اور خاتون...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیئے ہوئے کہا کہ جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا علاج کیا کریں گے؟ نجی ٹی وی چینل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اسٹار بیٹر بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی پر جاری بحث میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان Faf du Plessis نے کھل کر حمایت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ ٹیم کی مجموعی حکمت عملی کے مطابق تھا۔ڈو پلیسی کے مطابق...
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب: پاکستانی فضائی کارروائی کے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی گئی
پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم فضائی کارروائی کے فوری بعد طالبان رجیم نے متاثرہ علاقوں تک افغان میڈیا اور شہریوں کی رسائی روک دی، جس سے طالبان کی منافقانہ پالیسی اور دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوئی۔...
افطار ڈنر 2026: بیرونِ ملک تھائی برادری کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی ایک کاوش WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں رائل تھائی سفارت خانے نے “افطار ڈنر 2026” کا اہتمام کیا، جس میں پاکستان میں مقیم تھائی مسلمانوں، طلبہ اور تھائی کمیونٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3000 روپے اضافے کے بعد 536,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2572 روپے اضافے کے بعد 460,015 ...
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم...
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست کو کمیشن نے مسترد کردیا۔ پیر کو جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل و دیگر بھی لیگل ٹیم کے ہمراہ پہنچ گئے، ڈاکٹر فاروق ستار نے کمیشن...
لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں کاہنہ پولیس نے 12 گھنٹوں میں زیادتی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کاہنہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزمان کو ویلنشیاء ٹاون سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مقدمہ کارروائی کی خود نگرانی کر رہے تھے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن...
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بائیک سوار ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین سالہ بچی ساہرہ جاں بحق ہوئی تھی، پولیس کے مطابق حادثے میں ساہرہ کا ایک سالہ بھائی سبحان...
دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، لاپتا افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنۃ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب
دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتا افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ بھی ملوث تھا۔ فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپئنز کو الگ کردیا گیا۔ صدر، سیکرٹری اور خزانچی کے اہم عہدوں پر ٹیکنوکریٹس کی تقرری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک صدر کی حیثیت سے معاملات دیکھنے والے محی الدین وانی نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اکمل عزیز کو سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ خزانچی کے...
اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس...
بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی نمازِ جنازہ میں اہلِ خانہ، اعلیٰ فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد...
کیا امریکا ہندوستان طالبان تعلقات کو پاکستان کے معدنی وسائل تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت دے گا؟
پاکستان کے معدنی وسائل عالمی اسٹریٹجک مقابلے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اور امریکا چین پر انحصار کم کرنے کے لیے متنوع اور سستی سپلائی چینز تلاش کر رہا ہے۔ بلوچستان میں قدرتی وسائل کی کھدائی میں دلچسپی کے باوجود، خطے میں سلامتی اور سیاسی عدم استحکام امریکی مفادات کے لیے بڑا چیلنج...
افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی جب کہ پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی۔ پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی...
---فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختون خوا اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف کی گئی اپیل مسترد کر دی۔وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔عدالت میں سابق سی ای او کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ کوئی بادشاہت نہیں، حکومت...
معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کی رمضان کی نشریات نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ان کی ٹرانسمیشن میں ایک 60 سالہ شخص کی روزہ کشائی ہوئی۔ ٹرانسمیشن میں ایک 6 سالہ بچی کے ساتھ ان کے دادا کی بھی روزہ کشائی کی گئی جس پر میزبان جویریہ نے پوچھا کہ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر پشاور کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میرا موکل قلب کے عارضے میں مبتلا ہے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ میں ملزم کو آپریشن کی ہدایت کی...
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے کیس کا فیصلہ، حکومت، آئی جی پولیس پر اظہار برہمی
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے خلاف دائر مقدمے پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ صوبے کے ہائی ویز اور مختلف اہم راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا...
بھارتی نشریاتی ادارے NDTV کے مطابق امریکا کے سفیر سرجیو گور اور امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل سیموئل جے پاپارو نے بھارتی فوج کے ویسٹرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں امریکی سفیر کے حالیہ دورے کو لے کر سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث جاری ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے NDTV کے...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی،متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریکِ انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے...
آسٹریا کے شہر بروناؤ ایم ان (Braunau am Inn) کے جس گھر میں ایڈوولف ہٹلر پیدا ہوا تھا، اسے پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اس مقام کو غیر جانبدار بنانے کی خواہاں ہے جس کے لیے 2016ء میں ایک قانون منظور کر کے خستہ حال عمارت...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی اور دوستی ختم ہونے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں میزبان احمد علی بٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سجل علی سے اپنے تعلقات کے بارے میں...
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی۔ 31جنوری...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل کرکے راولپنڈی...
میلان (نیوز ڈیسک) اٹلی میں جاری ونٹر گیمز 2026ء کے دوران آئس سکیٹنگ ایرینا میں فیگر سکیٹنگ شو میں ایتھلیٹس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ شائقین ایتھلیٹس کی پرفارمنس سے خوب محظوظ ہوتے دکھائی دیے، میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس نے اپنی جیت کا بھرپور انداز میں جشن منایا۔...
جیل میں آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کریں گے؟ سپریم کورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی...
مدھو بالا نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے قریباً 4 دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ مدھو بالا کی پیدائش 14 فروری 1933 کو ہوئی تھی۔ ان کے والد عطا اللہ خان رکشا چلایا کرتے تھے۔ تبھی ان کی ملاقات ایک نجومی سے ہوئی جس نے بتایا کہ مدھو بالا...
—فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن واستحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ...
رہنما متحدہ قومی مومنٹ ڈاکٹر فاروق ستار—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازا جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہرے قتل کے 76 سالہ مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا۔سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم کے ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔عدالت نے کہا کہ قتل کا واقعہ کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا نتیجہ نہیں...
وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمان کانجو—فائل فوٹو وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں۔وزیرِ مملکت عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کا لودھراں میں انتقال ہوا ہے۔اہلِ خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں واقع کمپلیکس اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔
سپریم کورٹ: دوہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت ضعیف العمری کی وجہ سے عمر قید میں تبدیل WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے دوہرے قتل کے مقدمے میں مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 76...
یوکرین کی آزادی اور خودمختاری کے لیے وجودی جدوجہد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز چوبیس فروری کو روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف مکمل پیمانے پر جارحانہ جنگ کے آغاز کو چار سال مکمل ہو گئے۔ مسلسل پانچویں سال یوکرین اس جارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے اور اقوامِ متحدہ کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت...
گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ارشد محمود، لیاقت علی، سید جواد علی، سید مصدق حسین، بشیر احمد الیاس اور معاویہ منیر شامل ہیں، ملزمان کو گوجرانوالہ...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا...
سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کی برطرفی کیخلاف دائر اپیل وفاقی آئینی عدالت میں مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور...
قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ View this...
سید منظور احمد شاہ کا رمضان المبارک کی آمد پر خصوصی پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد : سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا عظیم مہینہ ہے جو ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور باہمی ہمدردی کا درس دیتا ہے۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ پنجاب میں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ٹیکس آمدنی 227 ارب 85 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جبکہ صوبے کی مجموعی سالانہ ٹیکس آمدنی کا ہدف 527 ارب 70 کروڑ روپے مقرر کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت...
دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب
تربت(نیوز ڈیسک)دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ بھی ملوث تھا۔فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس...