2026-07-24@13:51:01 GMT
تلاش کی گنتی: 134048
«دورہ ترکی»:
آپ بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے دوران علامہ راجہ ناصر عباس نے اظہارِ...
وزیرستان جس کا نام سنتے ہی ذہن میں بلند و بالا پہاڑ، سخت روایات اور جنگ و جدل کی تصویریں ابھرتی ہیں، آج ایک نئی اور خوشگوار تبدیلی کی زد میں ہے۔ یہ تبدیلی کسی سیاسی نعرے یا مسلح جدوجہد کی مرہونِ منت نہیں، بلکہ ان ننھی بیٹیوں کے حوصلوں کا ثمر ہے جنہوں نے...
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ سے 5 جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی حکومت کی...
ویب ڈیسک : فیض آباد کے بس اڈوں کی سکیورٹی خدشات پر بندش کے معاملے پر وفاقی پولیس نے بندش کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر فیض آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ یہ اقدام سیکیورٹی کے سخت...
جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ میں کیوں نہ وزیر اعظم کو طلب کروں کہ انہوں نے فیلڈ آفیسرز کے خلاف کارروائی نہیں کی، ہم توقع کرتے ہیں کہ قانون پر عمل کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری زینب زعیم کے لاپتہ خاوند کے کیس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا کہ جس انداز میں تحقیقات آگے بڑھ رہی ہیں، اس پر وہ...
پشاور زلمی کی جانب سے وزیرستان کی آئینہ وزیر کے لیے خصوصی کِٹ، ویمن لیگ میں شمولیت اور تربیت کی یقین دہانی
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے وزیرستان سے تعلق رکھنے والی آئینہ وزیر نامی بچی کو کرکٹ کِٹ اور سامان ارسال کر دیا ہے اور ساتھ ہی بتایا ہے کہ بچی کی تربیت اور زلمی ویمن لیگ میں شمولیت کے لیے موقع فراہم کیا جائے گا۔ ترجمان زلمی فاؤنڈیشن نے بتایا کہ آئینہ...
فائل فوٹو کرک کے علاقے بہادر خیل میں زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ کردی گئی، ایمبولینس میں موجود 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے۔ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں ریسکیو کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے، جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر...
تربت میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت پر فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بےنقاب ہوگئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے اس ہلاکت کی تصدیق کی، فتنہ الہندوستان نوجوانوں...
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان اور ان کے وکیل کی مسلسل غیر حاضر پر برہمی کا اظہار کیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔عدالت نے غیر حاضری پر ایک مرتبہ پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری...
اقتصادی پالیسی سازی میں چیمبرز کی وسیع تر شمولیت کو یقینی بنایا جائے:صدر آئی سی سی آئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کاروبار دوست اصلاحات اور پائیدار ترقی کو یقینی...
گلگت ذوالفقار آباد نادر چوک پر پانی کی قلت اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں نے شدید احتجاج کی اور روڈ پر دھرنا دیا۔ مظاہرین نے سڑک پر دھرنا دے کر شدید نعرے بازی کی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں پانی و بجلی کی سنگین قلت کیخلاف خواتین اور بچے میدان میں آ گئے۔ گلگت...
کراچی: شہر قائد میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لیاری کے رہائشی 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوگئیں۔ ڈپٹی انچارج ای آر جناح اسپتال ڈاکٹر عرفان صدیقی کے مطابق جناح اسپتال میں داخل مریض کو تین ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا، متاثرہ فرد میں پانی دیکھ کر خوف،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقدامات سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اگر انہیں نہ روکا گیا تو اس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی کا...
عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) قومی اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ پی ٹی...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74...
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سونے کی خریداری کا رجحان برقرار ہے، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کے روبرو ایس ایس پی ٹریفک اعجاز شیخ پیش ہوئے اور واقعے سے متعلق تفصیلی بیان ریکارڈ کرایا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ دو بچے ماچس سے کھیل رہے تھے جس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کے وکیل جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے محمودخان اچکزئی کی تعیناتی کے خلاف آئینی پٹیشن پیر کو دائر...
علمائے کرام نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ، گالم گلوچ، فحش زبان اور ویوز کے لیے جھوٹے کیپشنز استعمال کرنے کو شرعی طور پر ناجائز قرار دیا ہے۔ یہ بات نجی ٹی وی شو کی رمضان ٹرانسمیشن میں اینکر وسیم بادامی کے سوال کے جواب میں سامنے آئی جنہوں نے فقہی نقطہ نظر سے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ عزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر...
شہر میں کینیڈین شہری حمزہ احمد کو اغوا کر لیا گیا، جو ریسرچ کے لیے لاہور آیا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈیفنس اے پولیس نے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حمزہ احمد اپنے دوست یوسف رشید کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں مقیم تھے۔ پولیس نے حمزہ احمد...
سوشل میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں کبھی کبھار کوئی ایسا منظر سامنے آتا ہے جو صرف وائرل نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کے جذبات کی عکاسی بھی بن جاتا ہے۔ حالیہ دنوں ایک ننھے جاپانی مکاک بندر ’’پنچ‘‘ کی ویڈیوز نے کچھ ایسا ہی اثر ڈالا۔ اپنے سینے سے ایک نرم اورنگوٹان کھلونا لگائے، تنہا...
رمضان المبارک میں افطاری کی تیاری گھریلو خواتین کے لیے ایک بڑا مرحلہ ہوتا ہے، اور ان تیاریوں میں فروٹ چاٹ کو تازہ اور خوش رنگ رکھنا اکثر ایک چیلنج بن جاتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پہلے سے کاٹے گئے پھل فریج میں رکھنے کے بعد اپنی تازگی اور رنگت کھو بیٹھتے ہیں،...
ملازمین کی عدم مستقلی سیاسی وکٹامائزیشن ہے، نئی بھرتی کا مطلب حکومت اپنے بندے رکھےگی،جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملازمین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مستقل تقرریاں کیوں نہیں کی جا رہیں، یہ ایک سیاسی ویکٹمائزیشن ہے، یہ...
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا کیے گئے تاجر کے اہلخانہ سے اغوا کاروں نے رقم کا مطالبہ کر دیا، مغوی کی پیسے کے لیے کی گئی فون کالز کی ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آ گئی۔ آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق مغوی رضوان عمر نے بھائی کو فون کرکے 15 لاکھ کا بندوبست...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی عکاسی ہے۔ ایوان صدر کے پریس...
ارشاد قریشی : راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 15 روز کی توسیع کردی گئی ۔ دفعہ 144 میں 8 مارچ تک توسیع کی گئی۔ دفعہ 144کے نفاذ کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ، جس کے مطابق راولپنڈی میں جلسے،جلوس،ریلیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔ نوٹیفکیشن...
پنجاب میں پہلی مرتبہ میت کی مفت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مرحوم کی میت کو اسپتال سے گھر منتقل کرنے کے لیے سرکاری ایمبولینس سروس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے سرکاری اسپتالوں اور...
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق ہو گئیں۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین ڈیوٹی کے بعد اسپتال سے گھر جا رہی تھی کہ کے ڈی اے میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ کے ڈی اے نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی مسلح افواج میں اعلیٰ سطح پر وسیع پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جنہیں نہ صرف فوجی ڈھانچے میں تنظیمِ نو کی بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے بلکہ خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور سفارتی ترجیحات کے تناظر میں...
(ارشادقریشی)علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کر دی گئی۔راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت ہوئی،علیمہ خان کے وکیل محمد فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئےاورعلیمہ خان کی ایک روز...
بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیملی کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیملی کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست کی اسلام آباد ہائیکورٹ...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملازمین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مستقل تقرریاں کیوں نہیں کی جا رہیں، یہ ایک سیاسی ویکٹمائزیشن ہے، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کے تحت نئی دہلی نے بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیرِ خارجہ خلیلُر رحمان کو سرکاری دورے کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی جانب سے دی جانے والی یہ دعوت...
صدر پاکستان پیپلزپارٹی بلتستان ڈویژن بشارت ظہیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایلیٹ فورس بلتستان ریجن کے اہلکار گزشتہ پانچ سالوں سے مسلسل گلگت میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، جبکہ گلگت بلتستان پولیس کے دیگر یونٹس کے اہلکاروں کے لیے باقاعدہ روٹیشن پالیسی موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر پاکستان پیپلزپارٹی بلتستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ اسپتال سے میت کو گھر منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اس منصوبے کی اصولی منظوری دی گئی اور متعلقہ حکام سے فوری عملدرآمد کا پلان طلب کر لیا گیا۔اجلاس...
میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں۔ سوشل...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 138ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کے اضافے سے 5لاکھ 34ہزار 562روپے کی...
افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی جب کہ پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی۔ پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تباہ شدہ ٹھکانوں پر میڈیا کی پابندی سے افغان طالبان رجیم کی...
واشنگٹن: امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور...
وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا ہے کہ گستاخِ صحابہ و اہلِ بیت کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج پہلا قدم ہے، ان شاء اللہ گرفتاری بھی ہو گی اور قانون کے مطابق سزا بھی دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران فروری کے آخری ایام اور مارچ کے آغاز میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ہلکی برف باری بھی ہو سکتی...