2026-07-24@13:16:35 GMT
تلاش کی گنتی: 33478
«اصلی اور نقلی»:
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے...
علامہ ناصر عباس جعفری نے اُس وقت تک پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا تھا جب تک عمران خان کا کسی بڑے اسپتال علاج نہیں کرایا جاتا۔ اسد عمر، علامہ ناصر عباس اور دیگر اراکین نے پیغام جاری کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اراکین اسمبلی گزشتہ رات سے وفاقی...
اسٹیشن ہاؤس انچارج و میڈیا کوآرڈی نیٹر ریسکیو 1122 سندھ عائشہ کے مطابق شہریوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے قابل بنانے کے لیے عملی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عملی تربیت میں فائر سیفٹی اور ابتدائی فائر فائٹنگ، متاثرین کو بروقت ابتدائی طبی امداد کی فراہمی، اور محفوظ...
بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے اہم میچ سے قبل پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا ہے، ٹیم کمبی نیشن کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی اسپنر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرکے اسپنر کلدیپ یادیو کو ٹیم میں شامل کرنے کا...
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید بنانے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔وہ استنبول میں او آئی سی کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے وزیرصالح بن ناصر الجاسر سے گفتگو کر رہے تھے۔...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے مظاہرین کو کھانے، پانی اور ادویات تک رسائی روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک تحفظ آئین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین کو بنیادی اشیا سے محروم کرنا مسلسل تیسرے دن برقرار ہے، جس میں مظاہرین کی...
اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی کے بعد ایک مبہم انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جسے سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر پر طنز قرار دے رہے ہیں۔ میرب علی اور عاصم اظہر 3 سال سے زائد عرصے تک تعلق میں رہے، ابتدا میں اس جوڑی کو شدید...
سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ ہفتے جنیوا میں مذاکرات ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کرے گا۔ ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کرنا ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سوئٹزرلینڈ ہمیشہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی آر کی آن...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کا کہنا...
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیم اور آن لائن ایف آئی آر کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں صوبے میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔اجلاس میں تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پولیس ریفارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری...
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے...
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔ اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی آر کی آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے کا...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کیطرف سے عمران خان کے علاج سے متعلق ہمیں مثبت اشارہ ملا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے مطالبے پر جلد عمل ہو جائے گا، ہمارے مطالبے میں خان صاحب کا متعلقہ اسپتال شفٹ کرنا...
جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ایکشن لیا، بعد ازاں جماعت اسلامی نے کارکنان کو منتشر ہونے کی ہدایت کردی۔ پولیس کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اطراف کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کیے گئے تاہم شام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی کے بغیر شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کو...
اڈیالہ(نامہ نگار )کوئی بھی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ‘والدین اپنا آج آپنے بچوں کے کل کے لیے قربان کر دیں۔ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمیں دینی تعلیم پر بھی عمل پیرا ہونا اس وقت کی اشد ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہونا ہوگا۔...
کراچی (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی، جماعت اسلامی اور پولیس کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، جس سے سندھ اسمبلی کے...
کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ ایک بار پھر ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان اور بھارت کی قومی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کی موجودہ پوزیشن اور بنگلہ دیش کے ساتھ اختیار کیا گیا موقف ٹیم کے نظم و ضبط اور پختہ عزم کی واضح عکاسی کرتا...
ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے علاقے میمندر میں سرتاج احمد گنائی کا ایک منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع شوپیان میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول...
حیدرآباد:جماعت اسلامی حلقہ شاہ فیصل کالونی کچا قلعہ کے زیر اہتمام’’ استقبال رمضان‘‘ تقریب سے معروف مذہبی اسکالرپروفیسر ڈاکٹر مجیب اللہ شیخ منصوری، سابق کنٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسفزئی اور ناظم حلقہ عبدالعظیم صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرنے کی کوشش کامیاب نہیںہوگی کراچی سندھ کا حصہ ہے اور اس کا روحانی و معاشی مرکز ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز تعمیر ملت پبلک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)حیدرآباد ایس ایم تنویر نے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس نے بزنس کمیونٹی کے اہم مسائل کے حل میں مؤثر اور عملی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیز (CESS) انفرااسٹرکچر ٹیکس کو 1.85 فیصد سے کم کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے 13 ویں پارلیمانی انتخابات ملکی تاریخ کا ایک اہم موڑ تھے۔ یہ 2024 کی اس ’’عوامی انقلاب‘‘ کے بعد، پہلے انتخابات تھے جس کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا تھا۔ ان انتخابات میں تقریباً 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال...
الخدمت کراچی کے تحت اینول کنیکٹ2026ء کی تقریب کے اختتام پر الخدمت کے کارکنان، سینئر منیجر ز اور منیجرز کا چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی ،تمام پروگرام اور شعبہ جات کے ڈائریکٹرز کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سابق رکن قومی اسمبلی اور وائس پریزیڈنٹ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عائشہ سیدکا ’’ہر دل تک قرآن، استقبال رمضان‘‘کے عنوان سے خصوصی پروگرام کے موقع پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج (ایس ایچ پی ٹی سی) کی 131ویں ریکروٹمنٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور سندھ پولیس کی پیشہ ورانہ تربیت اور فلاحی اقدامات کے ذریعے فورس کو مزید مضبوط بنانے کے صوبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ میڈیا کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے موقع پر ، پولیس اور انتظامیہ نے علاقے میں بلیک آئوٹ کر دیا ،اورکے الیکٹرک انتظامیہ بھی حکومت کے ساتھ مل گئی اور علاقے کی...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہےجبکہ حکومت نے ان کی صحت کے پیش نظر انہیں اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت اور ان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال ممکنہ منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ، 2 رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل، بہترین ڈاکٹرز سے علاج کروایا...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں جنوبی افریقا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ احمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر...
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی حکومت جان بوجھ کر تاخیر کر رہی ہے حالاں کہ عمران خان کی صحت کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق کرکٹرز کا عمران خان کی صحت پر اظہارِ تشویش، بہترین علاج کی فراہمی کا...
رحیم یار خان کے علاقے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ انہوں نے طویل عرصہ جیل میں گزارا لیکن کبھی حوصلہ نہیں ہارا، جبکہ آج بعض سیاسی رہنما ڈیڑھ سال بھی جیل میں نہیں رہ پاتے اور شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔ صدر...
جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سندھ اسمبلی سے پہلے روک دیا گیا ہے، جب تک راستہ نہیں دیا جائے گا ہم سڑک پر بیٹھے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جماعت اسلامی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے آگئے، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی،...
Global Environment Facility سے پاکستان نے بحری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے 3 ملین ڈالر حاصل کر لیے ہیں۔ یہ اعلان آج جنید انور چوہدری نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد پائیدار اور بحالی پر مبنی بحری وسائل اور ماہی گیری کے انتظام کی تیز رفتار ترقی کو...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے ہم...