2026-07-24@13:16:35 GMT
تلاش کی گنتی: 33478
«اصلی اور نقلی»:
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ،...
تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، شہباز شریف: آسٹریا پہنچ گئے، کرپشن کیخلاف اقدامات، ٹرانسپیرنسی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پہنچنے پر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ آسٹرین فوج کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار‘ عطا تارڑ‘ طارق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمران علی، جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونیز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی سے منظور شدہ نیا لیبر کوڈ محنت کش طبقے کے بنیادی حقوق پر براہِ راست حملہ ہے۔ اسے مزدور دوست اصلاحات کہنا سچائی کو مسخ کرنے کے مترادف...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیا نافذ کردہ پنجاب لیبر کوڈ، 2026 صوبے میں لیبر قانون سازی کی ایک تاریخی اور جامع اصلاحات کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ 2 درجن سے زائد منتشر قوانین کو یکجا کر کے ایک جدید اور حقوق پر مبنی قانونی فریم ورک میں تبدیل کرتا ہے، جو صوبائی قانون سازی کو آئینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-2 کراچی کے حقوق، شہریوں کے مسائل کے حل اور عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں پر مشتمل بااختیار و خود مختار شہری حکومت کے قیام کے لیے جماعت اسلامی نے 14 فروری کو یوم احتجاج کا اعلان کررکھا تھا اور اپنے مطالبات کے حق میں سندھ اسمبلی کی عمارت کے سامنے ہفتہ...
نیویارک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں، ان سیٹ میں آئی پی یو کی صدر ڈاکٹر تولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چنگونگ کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سندھ اسمبلی پر دھرنے کو روکنے اور تشد د کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) لاڑ کی ساحلی پٹی کی خوبصورت نریڑی جھیل پر محبتوں کے عالمی دن کے موقع پر چھٹا نریڑی فیسٹوول نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ سوشل ورکرز اور صحافیوں نے جھیل پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر خراجِ عقیدت پیش کیا اور ساحلی حسن کو اجاگر کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-13 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-12 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا، انہوں نے حکم دیا کہ پولیس ہر شہری کو ’’سر‘‘ کہہ کر مخاطب کرے اور چھوٹی شکایات کا ازالہ 2 سے 3 گھنٹوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ کی صدر مریم جمیلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی کا ایک اہم تنظیمی دورہ کیا، جس کا مقصد صوبائی سطح پر تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور تعلیمی و دعوتی سرگرمیوں کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی مرتب کرنا تھا۔ دورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">2013 میں بستر تیار کرنے والی ایک امریکی کمپنی نے اپنے جائزے میں یہ دعویٰ کیا کہ اگر تکیے کے غلاف کو ایک ہفتے تک نہ دھویا جائے تو اس کے ہر مربع انچ پر تقریباً 30 لاکھ جراثیم جمع ہو جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ باقاعدگی...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پرپولیس تشدد اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اوراہل کراچی کے حق و بااختیار شہری حکومت کے لیے لسبیلہ چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور میں ٹنڈو مستی کے مقام پر قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے لرزہ خیز تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر کے نزدیک اس وقت پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ نے حیدرآباد میں ’’تعلیم بچاؤ سندھ بچاؤ‘‘ کے نعرے کے تحت طلبہ مارچ کا انعقاد کیا۔ مارچ سٹی گیٹ سے شروع ہوا اور تلک چڑی، حیدر چوک سے ہوتا ہوا حیدرآباد پریس کلب پہنچا۔ مارچ میں طلبہ رہنماؤں اور مختلف طلبہ تنظیموں کے طلبہ نے بڑی تعداد...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کی معیشت اور ترقی کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن سکتی ہے۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل کے حوالے...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ...
تصویر، بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے بھینس کالونی ریلوے پھاٹک پر خالد بن ولید فلائی اوور کا افتتاح کردیا۔فلائی اوور کی تعمیر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے ورلڈ بینک کے کلک منصوبے کے تحت 5 ماہ کی مدت میں مکمل کی۔ بوری بند لاشیں دینے...
ایم ڈبلیو ایم کے ایم این اے کا کہنا تھا کہ عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فوری طور پر ان کے ذاتی معالجین اور ایک مستند میڈیکل بورڈ کے ذریعے مکمل طبی معائنہ اور بہترین علاج کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن...
کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری عارف قنبری اور صوبائی ترجمان الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے شرمناک محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہیں، منتخب پارلیمنٹیرینز کو عملاً محبوس رکھنا نہ صرف جمہوری روایات کی نفی ہے بلکہ آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی...
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے موقع پر ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی عدم موجودگی سے متعلق اصل وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد پارٹی کی اندرونی سطح پر بھی سوالات اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں...
اپنے بیان میں نیشنل پارٹی خضدار کے ذمہ داران نے کہا کہ پارٹی اپنے منشور اور نظریاتی بنیادوں پر انتخابی مہم چلائے گی اور کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی خضدار کے ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل، ضلعی جنرل سیکریٹری ناصر کمال بلوچ و دیگر نے اپنے...
ممبر جی بی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اختلافِ رائے کو طاقت، بھوک اور اذیت کے ذریعے کچلنا آمریت کی علامت ہے، جو جمہوریت کی روح کے منافی ہے۔ پُرامن احتجاج ہر شہری اور عوامی نمائندے کا آئینی حق ہے، جسے کسی بھی صورت میں سلب نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ممبر...
صادق آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی دی تھی اب جیل میں بہانے تلاش کر رہا ہے۔ جیل مردوں کی طرح کاٹی جاتی ہے، رونے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ صادق آباد میں ورکرز...
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کےدوران معاشی کارکردگی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکاتانے: نیوزی لینڈ کے قصبے Whakatāne کے ایک اسکول میں ایک سال سے جاری پراسرار چوریوں کا راز بالآخر اس وقت کھل گیا جب انتظامیہ نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور سب حیران رہ گئے کیونکہ چور کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی نکلی۔اسکول کی پرنسپل...
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ایس آئی آر کے نام پر ایسی کارروائی کی جا سکتی ہے جس کے تحت حقیقی بھارتی شہریوں، خصوصاً اقلیتوں اور دلتوں کے نام ووٹر فہرست سے خارج کئے جا سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بی...
حکومت کا قانون سازی کیلئے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کسی بھی سرکاری بل کو...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کے حوالے سے حکومت اور جیل انتظامیہ کے طرزِ عمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ کا اختیار نہیں ملے گا۔کراچی کے علاقے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلی تعلیم کے...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پلیئنگ الیون برقرار ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان نے کہاکہ آج کے میچ کے لیے...
پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کو حکومت اور جیل حکام کی جانب سے فیملی اور ذاتی معالجین کی غیر موجودگی میں شروع کرنے پر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا موقف ہے کہ ایسے حساس اور نازک معاملات میں فیصلہ سازی کا...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی آئی پی یو کی قیادت سے اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) چیئرمین سینیٹ ، سید یوسف رضا گیلانی نے نیویارک میں انٹر پارلیمانی یونین کی صدر ڈاکٹر ٹولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چونگونگ سے اہم الگ الگ ملاقاتیں کیں،...
مستقبل کی وبائوں سے بچا وکیلئے ون ہیلتھ اپروچ ناگزیر ہے، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے لائیوسٹاک اور ایگری فوڈ سیکٹر کے لیے منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ تربیت “ون ہیلتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے خیرپور میں قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات سے...
محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس جبکہ سہیل آفریدی و دیگر رہنما کے پی کے ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں،کسی رکن یا فرد کے داخلے پر پابندی،پو لیس نے مصطفی نواز کھوکھر کو روک لیا داخلی اور خارجی دروازے بند،پانی اور کھانا بند کر دیا ، ہم ہار نہیں مانیں...
پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے پیش قدمی روک دی ،لاٹھی چارج سے ایک کارکن، پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی،12 کارکن گرفتار، مسجد خضرا کے قریب مرکزی ٹرک قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا جماعت اسلامی کو پہلے ہی بتادیا تھا اسمبلی کے باہر آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آج شام...
جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ، وزیر اطلاعات سندھ جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا،بیان جاری سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ...
میزائل پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی، ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن ،مناسب جواب دیا جائیگا، علی شمخانی کا انٹرویو ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گئی
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور سستی اب قبول نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ تاریخیں اس لیے نہیں دیتے کیونکہ مرتضیٰ وہاب کبھی کبھی ڈھیلا پن کر دیتے ہیں، تاہم اب...