2026-07-24@16:23:19 GMT
تلاش کی گنتی: 61259
«پاک ا رمئ»:
وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر...
فائل فوٹو پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔رمضان کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان المبارک کل...
رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ پاکستان کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کردیا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرار ایڈمن آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن...
تھائی۔پاک صحتِ عامہ تعاون کو یونیورسل ہیلتھ کوریج تک وسعت دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )رونگ ودھی ویرا بتر، پاکستان میں تھائی لینڈ کے سفیر، نے وفاقی وزیرِ صحت عزت مآب مسٹر سید مصطفی کمال سے خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات میں پائیداری کے لیے...
ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے اہم میچ میں صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف ناقابل شکست 100 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے ساتھ ہی وہ ٹی20 ورلڈکپ میں سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ یہ صاحبزادہ فرحان کی پہلی ٹی20 انٹرنیشنل سینچری بھی ہے۔ اس سے قبل احمد شہزاد نے...
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یہ ان کی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ احمد شہزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف مضبوط آغاز کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز کا اسکور بنایا، جس کا سہرا شاندار فارم میں کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان کے سر جاتا ہے، جنہوں...
لاہور:(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ سالوں میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کے لواحقین کے اعزاز میںلاہور میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے بھی شرکت کی اورشہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔ کور کمانڈر پشاور نے وطن کیلئے شہدا کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ عقیدت...
—فائل فوٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے اعلیٰ سطح کے وفد (ڈپٹی وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ) کے ہمراہ دورۂ آسٹریا کے دوران مصروف ترین دن گزارا۔ وزیرِ اعظم نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر سے خصوصی ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون سے متعلق متعدد یادداشتوں...
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
2 روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 3800...
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد...
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں سامنے...
’شاہین کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ڈراپ کرنا چاہیے تھا‘، نمیبیا کیخلاف بابر اعظم کی ٹیم میں شمولیت پر صارفین برہم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شائقین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کو ہدفِ تنقید بنایا اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد یہ اطلاعات...
تقریب سے خطاب میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ عزاداری ہماری عبادت ہے اور مودّتِ اہلِ بیتؑ ایمان کا لازمی جزو ہے، رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ تزکیہ نفس، تقویٰ اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے، پاکستانی شیعہ قوم باطل قوتوں کے خلاف ہمیشہ میدان عمل...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر نے کہا کہ آج جنہیں ہم فتنۃ الخوارج کہہ رہے ہیں، لوگوں کو نہیں معلوم وہ کب مجاہد بن جائیں گے، ریجن کی قیادت کو دہشت گردی کیخلاف آپس میں بیٹھنا ہوگا،...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے کے بعد 516,062 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1114 روپے اضافے...
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ایک اسٹریٹجک اقتصادی معاہدے کی تیاری کر رہا ہے، جس پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) کے تحت رمضان فوڈ اسسٹنس...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب یاد...
لاہور (پروموشنل ریلیز) معروف عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ویوو اور پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PTDC) نے ایک اہم شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان کی سیاحت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا اور عالمی سطح پر ملک کے مثبت تشخص کو مضبوط بنانا ہے۔اس شراکت داری...
افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کا بل: افغان حکومت کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا جو چار ماہ سے زیادہ عرصے سے قید میں تھے۔ مجاہد نے سوشل میڈیا...
سری لنکا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and elect to bat first ???? Two changes to our team for today ????????#PAKvNAM | #BackTheBoysInGreen | #T20WorldCup | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/crJUgOsL2b — Pakistan...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کے دوران عمرے کے دوران پیش آنے والے واقعے کا ذکر کیا اور لوگوں کے رویوں پر تبصرہ کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ عمرے کے لیے سعودی عرب گئی تھیں تو ایک مداح نے ان سے پوچھا...
مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے نومنتخب صدر راجہ فرہاد کے اعزاز میں عشائیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز کے سینئر رہنما مرزا اظہر بیگ کی جانب سے ڈنمارک کے نومنتخب رہنما راجہ فرہاد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین سید توقیر...
آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان...
اسلام ٹائمز: تین روزہ مرکزی کنونشن کے دوران شبِ شہداء، تنظیمی کارکردگی رپورٹس، تنظیمی کارکنان کی فکری رہنمائی اور قابلیت میں اضافے کی خاطر اجتماعی مباحثہ، موضوعاتی دروس سمیت مختلف تنظیمی، علمی اور فکری پروگرامز منعقد کیے گئے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن...
مودی سرکار کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ،دنیا کو موسمیاتی دباؤ جیسے بڑے چیلنجز درپیش ہیں،پائیدار ترقی ہی واحد راستہ ہے جو عالمی امن کی ضمانت دے سکتا ہے،شہباز شریف پائیدار ترقی ہی واحد راستہ ہے جو عالمی امن کی ضمانت دے سکتا ہے،نوجوان آبادی پاکستان کا سب سے بڑا...
کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں...
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں...
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پشاور میں ہو رہا ہے اور رمضان المبارک کا چاند آج پشاور میں دیکھا جائے گا، پورے ملک میں روزہ ایک ساتھ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جب قومیں متحد ہوتی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔ سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔ بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ ہونے کی صورت میں پاکستان کو لازمی فتح...
میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان کی ڈاکٹر نشاد سی ای او ملالہ فنڈ پاکستان...
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا، صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ قومی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں ابتدائی اوقات کے دوران 2,900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کئی روز سے جاری فروخت کے دباؤ کے بعد آج صبح 10 بج کر 40 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس...
لاہور (نیوز ڈیسک)دفاعِ وطن میں عظیم قربانیاں دینے والے شہداء پاکستان کو سلام پیش کیا گیا۔ لاہور میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ برسوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے خصوصی طور پر...
کولمبو (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کولمبو میں مد مقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سپرایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے لازمی جیتنا ہوگا۔ دوسری جانب نمیبیا کے خلاف میچ میں قومی...
رمضان المبارک کی آمد پر ہر طرف اس مقدس مہینے کی تیاریاں عروج پر ہیں، بازاروں میں غذائی اشیا کی خریداری کا رش بڑھ چکا ہے۔ اسی دوران موسم بھی کروٹ بدلتا دکھائی دے رہا ہے، جس نے روزہ داروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں دن کے اوقات...
ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، جہاں مشترکہ آپریشن کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطری حکام کے تعاون سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی۔...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں...
پاکستان کی مالی کارگردگی میں اہم پیش رفت ، مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مالی کارکردگی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں ملک نے تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر...
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پاکستان اور اقوامِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت سے اہم عالمی ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو منتقل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے مستقبل کے ٹورنامنٹس کے لیے متبادل میزبانوں پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے...
پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں چھوٹی ٹیم کے خلاف اپنی بقاء کی جنگ کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے سے بھارتی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکی ہے جبکہ امریکی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...