2026-06-02@21:09:16 GMT
تلاش کی گنتی: 919

«ڈیرہ اسماعیل خان»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے...
    ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔  گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب...
    گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی قابو میں ہے مالیاتی شعبہ مستحکم ہے توجہ معاشی نمو پر ہے، اس حوالے سے پیشرفت پائیدار ہے، یہ...
      لاہور: (نیوزڈیسک) برطانیہ کے پولیٹیکل کاؤنسلر مارک بیل نے وفد کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کا دورہ کیا۔ مارک بیل نے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کے ساتھ گورودوارہ کا وزٹ کیا، رمیش سنگھ اروڑا نے بطور میزبان وفد کا استقبال کیا۔ وفد نے گورودوارہ ڈیرہ صاحب میں ارداس کی،...
    راولپنڈی: اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی بابر سلیم اپنی خراب صحت کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج اسپتال میں وہ چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج منشیات کے مقدمے میں گرفتار تھا۔ قیدی کے علاج...
    راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم...
    راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔  جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا...
    فائل فوٹو راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص اسپتال میں انتقال کر گیا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی ریاست الاغواس میں مذہبی تہوارسے واپس آنے والی بس کے حادثے میں 4 بچوں سمیت 16 زائرین ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایاہے کہ حادثہ وقت پیش آیا جب بس جس میں تقریباً 60 افراد سوار تھے،جو دیہی علاقے میں الٹ گئی۔ الاغواس کی علاقائی حکومت نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔جیل حکام کو ارسال کردہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-14 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب...
    رپورٹ :قیس رضا ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ، ضلعی نظامت امورِ نوجواناں، حلقۂ اربابِ ذوق، انجمن ترقی پسند مصنفین، ادب زار اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے ڈیرہ جات بیٹھک میں ایک روزہ ادبی میلہ منعقد کیا گیا، جس میں بک فیئر، کتاب کی تقریبِ رونمائی اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ ادبی...
    ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق مسلح افراد بینک کو لوٹنا چاہتے تھے جس میں وہ پولیس کے بروقت رسپانس کی وجہ سے ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا  دےدیا۔ دریں اثنا پی ٹی آئی کے اوکاڑہ سے مقامی رہنما کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ راولپنڈی سے پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات...
    فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا...
    ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروآ کی حدود میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق 20 سے 25 مسلح افراد نے نیشنل بینک پر حملہ کیا جو پولیس کے کوئیک رسپانس کی بدولت ناکام بنادیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ کے مطابق...
    ڈی جی ایف آئی اے تبدیل،عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات ، نوٹیفیکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)حکومت پنجاب نے راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل ( آئی جی) پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب...
    لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء نے گلگت بلتستان میں تکنیکی تعلیم کے فروغ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور گلگت یا اسکردو میں ایک تکنیکی کالج قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر خزانہ و ترقیات گلگت بلتستان کرنل ( ر) محمد ابرار اسماعیل نے فؤجی فاؤنڈیشن (ویلفیئر) کے منیجنگ ڈائریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3 روزہ کانفرنس کا افتتاح کر دیا۔دبئی سمٹ میں 150 سے زائد عالمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور کوانٹم سائنس پر گفتگو کی جائے گی۔ ماہرین نے سمٹ کے پہلے روز...
      راولپنڈی: (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے کل ملاقات کا روز ہے۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ ،علی زمان...
    پولیس کے مطابق ملک عامر خان درانی اور سدیس کو کسی نے بیٹھک میں قتل کیا ہے۔ جبکہ ایک تیسرے نعیم کو ملک عامر کے موٹرکار میں سورانی پارک کے نزدیک قتل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں کی ویلج کونسل کے چیئرمین اور ان کے ساتھی کو قتل کردیا گیا...
    راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی...
    راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل کے باہر...
    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی معیشت پر عالمی شراکت داروں کا اعتماد مزید مضبوط ہونے لگا ہے۔ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی جس میں کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا آغاز ہوگیا۔ رقمی اسلامک...
    فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا کو سیکیور کیا ہے، فی الحال سیل نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی جنوبی نے کہا کہ آتش زدہ گل پلازا میں کوئی غیر متعلقہ شخص داخل نہ ہو، اس لیے اس کو کورڈن آف کیا ہے۔ گل...
    بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ...
    کراچی: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے اور ایک مرتبہ سروے ٹیم گل پلازہ کا دوبارہ جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے...
    پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جو آئندہ ماہ پاکستان میں اپنے باقاعدہ آپریشنز کا آغاز کرے گا۔ اس منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر 10 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری...
    اسلام ٹائمز: مولانا غلام جعفر مرتضوی نے برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقامات مقدسہ کو شدت پسند تکفیریوں کی نجاست سے دور کرنا اور شام کو محفوظ بنانا یہ سارے کے سارے کارنامے شہید سلیمانی کے نام ہیں۔ آج غزہ، عراق، شام، فلسطین اور لبنان میں امن و استحکام نظر آتا ہے...
    اسلام ٹائمز: برسی کی تقریب سے شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر مولانا کرامت علی حیدری، مولانا غلام جعفر مرتضوی اور مولانا اختر عباس یزدانی نے شہید مقاومت جنرل قاسم سلیمانی کی زندگی اور مظلومین جہاں کی حمایت اور دفاع قدس کے لیے ان کی خدمات پر سیر حاصل گفتگو کی۔ چھوٹی...
    ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی...
    اسلام ٹائمز: علامہ محمد رمضان توقیر نے نئے جوڑوں کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اجتماعی شادیوں کے پروگرام کو نیک شگون قرار دیا اور کہا کہ معاشرے میں اس قسم کی تقریبات خیر و برکت اور مستحق جوڑوں کے والدین کیلئے خوشی و مسرت کا ذریعہ بنتی ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ:...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے خودکش دھماکے کی تصدیق کی اور بتایا کہ دھماکے بعد فائرنگ بھی ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر پر شادی کی...
    ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور...
    ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے...
    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے۔ وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔ عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیے،  تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کے لیے قابل استعمال تحریر ہے۔  بشری بی بی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔  عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیئے،  تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ...
    سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-14 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ...
    ایپل کے آئندہ فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 18 پرو کی ریلیز سے قبل اس کے ڈیزائن سے متعلق نئی لیکس سامنے آ گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: فولڈ ہوجانے والا آئی فون سال رواں میں لانچ ہوگا، ایپل کمپنی کہاں تانک جھانک کر رہی ہے؟ ان لیکس کے مطابق کمپنی فرنٹ اسکرین کے ڈیزائن میں...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید...
    ویب ڈیسک: راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس  کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔  جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی...