2026-06-02@21:07:10 GMT
تلاش کی گنتی: 1198
«لاہور پولیس»:
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا...
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، تاہم حد نگاہ میں بہتری کے بعد آج صبح متعدد مقامات پر بند موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 کو فیض...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند...
فائل فوٹو لاہور کے علاقے کاہنہ میں ہاؤسنگ کالونی کے ایک گھر سے کئی روز پرانی 3 لاشیں ملی ہیں، مقتولین میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ تینوں باپ بیٹوں کو کسی نے قتل کیا ہے، ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی، فارنزک ٹیموں نے گھر سے...
لاہور پولیس نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر جامع سیکیورٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ اور سیفٹی وائرز لازمی قرار، ریڈ زون میں اینٹینا کے بغیر داخلے پر پابندی ہوگی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے بسنت منانے کیخلاف درخواست...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے پولیس نے 27 نکاتی سکیورٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، پولیس کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کرلی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق بسنت کے دنوں میں فری رکشہ سروس کے لئے حکومت کی جانب سے 5 ہزار رکشے فراہم کیے جائیں گے، گزشتہ دس برسوں...
لاہور میں بسنت منانے کے ممکنہ انعقاد کے تناظر میں پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر کے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ہے، جس میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، غیر قانونی پتنگ بازی کی روک تھام اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے...
لاہور کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا شفیق آباد پولیس کو مہنگا پڑ گیا، شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے رات گئے ناکے پر کار سوار شہری کو چیکنگ کے لیے روکا۔ گاڑی سے پسٹل برآمد ہونے پر اہلکار شہری کو تھانے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے جوتوں میں پیسے چھپا کر 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہزاد خالد نامی ملزم نے پولیس کو 15 پر فون کرکے بتایا تھا کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار کی رقم چھین کر فرار ہوگئے۔...
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ...
سٹی42: پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری فیض پور سے...
لاہور کے علاقے گرومانگٹ روڈ پر شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار نوجوان سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت...
ہائیکورٹ: پتنگوں کیلئے گھروں پر پولیس چھاپوں کیخلاف درخواست دوسری عدالت میں سماعت کیلئے رجسٹرڈ آفس بھجوا دی
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے کائٹ فلائنگ ایکٹ میں پولیس کو گھروں پر چھاپوں کا اختیار دینے کے خلاف درخواست دوسری عدالت کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے رجسٹرار آفس کو بھجوا دی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ جسٹس اویس خالد اسی نوعیت کی درخواست پر سماعت کر...
ستوکتلہ کے علاقے میں بھتیجے نے گولیاں مار کر چاچا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قاتل اور مقتول کے درمیان جائیداد کے تنازع چل رہا تھا، فائرنگ کا واقعہ پی آئی اے روڈ پر پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بھتیجے کی گولیوں سے زخمی چاچا کو علاج کے لیے جناح اسپتال...
لاہور پولیس جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ کے خلاف سرگرم ہوگئی۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق گزشتہ 13روز میں قمار بازی میں ملوث 86 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 29 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 5 لاکھ روپے سے زائد داؤ پر لگی رقم بھی...
لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کا معاملہ، ڈویژن بنچ کا بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس...
شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے پر پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر موٹرویز پر مختلف جگہوں سے ٹریفک کی روانی معطل کر دی گئی ہے، موٹروے...
لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں کئی ماہ سے پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب ہونے کے واقعات کے راز فاش ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج نے یہ بھانڈہ پھوڑا کہ جانوروں کے چارے میں زہریلا مواد ڈال کر ان کی موت واقع کی جا رہی تھی،مقامی افراد...
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش ہو گیا۔پولیس کے مطابق کوڑا اٹھانے والا خاکروب ہی جانوروں کو ہلاک کرتا تھا۔ یمن میں ’جہنم کے کنویں‘ کا راز فاش ہوگیاماہرین کے مطابق کنویں کی چوڑائی 100 فٹ جبکہ اس کی گہرائی 367 فٹ ہے۔ عمان کیو ایکسپلوریشن...
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر پولیس سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفرنے نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور عدالت نے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ساہیوال: پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرا کر ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جس سے شہر میں شہریوں میں عزم اور تحفظ کے جذبے کو فروغ ملا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان...
لاہور: پولیس نے لیاقت آباد سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرکے ایک ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے بچی کے اغواء کا نوٹس لیکر ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاہد نواز کی سربراہی میں بچی کی بازیابی کے لئے ٹیم...
لاہور: لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی تاہم موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند...
فائل فوٹو لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات دیکھنے کیلئے آیا نوجوان جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے گِرنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پولیس کے مطابق 26 سالہ علی آصف لاہور بار ایسوسی ایشن کےانتخابات دیکھنےجوڈیشل کمپلیکس آیا تھا،...
لاہور کے علاقے اسلام پوری میں جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے نوجوان مبینہ طورپر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس کی چھت سے گر گرنے کے واقعے میں نوجوان کی ہلاکت پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت رفاقت علی...
لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل...
جی پی او چوک، لاہور ہائی کورٹ خودکش حملے کے شہداء کی 18ویں برسی کے موقع پر لاہور پولیس نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔10 جنوری 2008ء کو پیش آنے والے المناک خودکش حملے میں لاہور پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں نے مادرِ وطن پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے معاملے پر پولیس نے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہے، جسے گزشتہ روز وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا جب کہ 21 سالہ طالبہ فاطمہ ہوش میں...
آن لائن پلیٹ فارمز یا غیر رجسٹرڈ فروخت کنندگان سے سیکنڈ ہینڈ موبائل فون خریدنا شہریوں کے لیے فراڈ اور قانونی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔ لاہور پولیس ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 7 برسوں کے دوران لاہور میں دسیوں ہزار افراد نادانستہ طور پر چوری یا چھینے گئے موبائل فون استعمال کرتے رہے۔ یہ...
لاہور: لاہور میں سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے ہوجائیں خبردار، پولیس موبائل ٹریکنگ یونٹ نے 7 سال کے دوران ٹریس ہونے والے موبائل فونز کا ریکارڈ مرتب کرلیا۔ 2018 سے 2025 تک 35 ہزار سے زائد افراد چوری شدہ موبائل استعمال کرتے رہے، 35 ہزار سے زائد ڈیوائسز برآمد کرکے صارفین کے خلاف...
لاہور: لاہور کے علاقے ہنجروال کی مرغزار کالونی میں جانوروں کو حبسِ بے جا میں رکھنے، بھوکا رکھنے اور مارنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان علی رضا، کاشف اور حسن علی نے ایک کلینک بنا رکھا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے...
عرفان ملک:لاہور میں سیکنڈ ہینڈ موبائل فونز خریدنے والوں کے لیے پولیس نے اہم انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ٹریکنگ یونٹ نے گزشتہ 7برسوں میں ٹریس ہونے والے موبائل فونز کا تفصیلی ریکارڈ مرتب کر لیا ہے، جس کے مطابق 2018 سے 2025 تک 35 ہزار سے زائد افراد چوری شدہ موبائل فونز استعمال کرتے...
لاہور: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول محمد سلیم کا اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزم نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد...
لاہور(ویب ڈیسک) رائیونڈ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او رائے ونڈ سٹی محمد ذکاء کے مطابق گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ورغلاتا تھا، ملزم شہریوں کو اسلام آباد میں بنائے ہوئے کلینک...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونے والے قافلے کو مختلف شہروں میں استقبال کا سامنا ہے، تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے بڑے استقبال کی...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے عنوان سے اپنی عوامی رابطہ مہم کے تحت اسلام آباد سے لاہور کی جانب 3 روزہ سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر...