2026-07-24@13:50:59 GMT
تلاش کی گنتی: 1596
«پروگرام کا ا غاز»:
سٹی 42: سیاحتی مقامات شوگراں کاغان آور ناران میں شدید برفباری کا سلسلہ رات سے بدستور جاری ہے ۔ شدید برفباری کی وجہ سے وادی کاغان وادی سرن آور کونش ویلی میں شدید متاثر ہوئی ۔ وادی کاغان میں برفباری کا سابقہ 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔شوگراں میں آب تک مزید ڈیڑھ فٹ جبکہ...
حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کےلیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں مزید اضافے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین وزیراعظم یوتھ...
ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی جس میں رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ سکیم سے متعلقہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی جس میں رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ...
محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ چوبیس گھنٹے میں صرف تین سے چار گھنٹے بجلی...
پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ لیپ ٹاپ پورٹل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سانحہ گل پلازہ کے افسوسناک واقعے کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فائر سیفٹی کے حوالے سے ایک اہم اور بروقت اقدام اٹھاتے ہوئے گورنر ہاؤس کراچی میں مفت فائر سیفٹی تربیتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس پروگرام کا مقصد شہریوں، دکانداروں، مارکیٹ ایسوسی ایشنز اور مختلف تجارتی و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) تین دہائی سے دنیا بھر میں معروف اصلاحی اسلامک نیٹ ورک درس قرآن ڈاٹ کام کی ماہانہ اصلاحی مجلس آج( اتوار) کو سہ پہر تین بجے ڈاکٹر انیس خورشید ہاؤس ، بلاک N، گلی نمبر 3، ڈی سی افس روڈ ، سخی حسن، کراچی نارتھ ناظم آباد میں ہوگی – یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )حکومت نے طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نج کاری پروگرام شامل کرلیا ہے اور اسلام آباد سمیت کراچی اور لاہور ائرپورٹ کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ممکنہ طریق کار پر غور کر رہی ہے، جس میں انتظامی...
اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کیئے جائیں گے، ایئرپورٹس کی نجکاری کا یہ فیصلہ مکمل طور پر معاشی اور انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ نجکاری...
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت نجکاری پروگرام میں شامل کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے ممکنہ طریقوں پر بھی غور کیا جا رہا ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل مدتی تجارتی مراعات شامل ہیں۔ نجکاری کمیشن...
اسلام آباد: حکومت نے طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نج کاری پروگرام شامل کرلیا ہے اور سلام آباد سمیت کراچی اور لاہور ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ممکنہ طریق کار پر غور کر رہی ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے میں سعودائزیشن کے عمل کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے پروگرام ’نطاقات المط‘ متعارف کرایا ہے۔سعودی شہریوں کو نجی شعبے میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پروگرام کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ نئے پروگرام کے تحت...
— فائل فوٹو پنجاب میں ’اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32واں اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں زرعی سرکاری اراضی کاشت کے لیے دی جائے گی۔اجلاس میں 50 ہزار افراد کو کاشت کے لیے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی...
ویب ڈیسک: اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب نے جون 2026ء تک ایک لاکھ 60 ہزار گھر بنانے کا بڑا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک...
وزارتِ اسلامی امور، دعوت و رہنمائی، جنرل سیکرٹریٹ برائے اسلامی آگاہی حج، عمرہ اور زیارت کے ذریعے، موجودہ عمرہ سیزن 1447 ہجری میں جبل عرفات پر زائرین کے لیے آگاہی اور رہنمائی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی وزارت حج و عمرہ کی حجاج کرام کے لیے مثالی انتظامات کرنے پر پاکستانی حج مشن...
سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب اعزازیہ پروگرام کی مد میں سالانہ 20 ارب روپے سے زائد رقم خرچ کرے گی۔ اب تک مجموعی طور پر 1 ارب 11 کروڑ روپے اعزازیہ کی مد میں آئمہ مساجد کو ادا کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر آئمہ مساجد کو جنوری میں بذریعہ پے آرڈر...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں، ریڈ لائن، یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام نے...
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنا ہوں گی، اور خبردار کیا کہ اگر جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا...
جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے، صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محکمہ زرعی توسیع سندھ حیدرآبادکے فوکل پرسن نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ حکومت سندھ بے نظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوںکی مالی معاونت کر رہی ہے۔ اس ضمن میں گندم کا مالی معاونت پروگرام سال 2025 میں 25 ایکڑ اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو پہلے مرحلے میں ڈی اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں ٹیلی میڈیسن پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں۔پنجاب کے ضلع جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں امراض قلب لیبارٹری کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی میں دل کے...
ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی...
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے...
انسانی حالات اب بھی نہایت نازک اور کسی وقت مزید بگڑ سکتے ہیں،عالمی ادارہ خوراک زندگی بچانیوالی غذائی امداد اب ماہانہ بنیاد پر ایک ملین سے زائد افراد تک پہنچائی جا رہی ہے اقوام متحدہ کے تحت کام کرنے والے عالمی خوراک پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قحط خطرناک حد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) سپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے ہلاکت خیز ٹرین حادثے کے بعد ملک بھر میں 3روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ۔ حادثے میں 40 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔وزیرِ اعظم نے اپنا طے شدہ پروگرام منسوخ کرتے ہوئے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت کی خدمات نصف صدی پر محیط ہیں، الخدمت امانت اور دیانت کے ساتھ کام کر رہی ہے ، مخیرحضرات کے اعتماد کو لوگوں تک پہنچایا جاتا ہے ۔ خدمت کے کام پاکستان بننے پہلے سے ہو رہے ہیں...
ڈیوس(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور یواے ای کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یو اے ای کے وزیر نے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف پروگرام پر پیش...
یونیورسٹی آف نارووال میں “Voices of Pakistan” کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان میں بولی جانے والی مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اجاگر کرنا تھا۔ اس پروگرام میں ہندکو، کشمیری، سرائیکی، پوٹھوہاری، میواتی، ایف لینگویج، انبلوی آرائیں اور پشتو زبانوں پر مختلف طلبہ گروپس نے اپنے تحقیقی...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان پولیس سروس کے افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔ فیلڈ مارشل کے پہنچنے پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے گرمجوشی سے استقبال کیا اور...
کراچی کی تاجر برادری نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر آج یومِ سوگ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کے مطابق اس موقع پر کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر معطل رکھی جائیں گی جبکہ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مارکیٹوں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام...
لاہور( این این آئی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا اے کیو آئی بھارت سے آنے والی آلودہ ہوا ئوکے باعث بڑھا، حکومتی مانیٹرنگ کی وجہ سے شہر کے اندر آلودگی کے ذرائع کنٹرول میں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرحد پار سموگ بڑا چیلنج ہے ، حکومت مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-7 قمبرعلی خان(نمائندہ جسارت) جھل مگسی بلوچستان میں بھوتانی مگسی کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے نوابزدہ میر نادر علی خان مگسی اور ان کے بھائی ایم این اے میر عامر خان مگسی کے قریبی رشتیدار یوسی پنجک کے چیئرمین آصف علی بھوتانی مگسی اندھا دھند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: سانحہ گل پلازہ پر کراچی تاجر اتحاد نے پیر کو یوم سوگ اور کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن (کمیڈا) نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ کراچی تاجر اتحاد کے چئیرمین عتیق میر نے کہا کہ پیر کو تاجر برادری گل پلازہ سانحے کے متاثرین سے اظہار یک جہتی...
کراچی کے گل پلازہ میں بھڑکنے والی شدید آگ نے متعدد خاندانوں کو متاثر کردیا، واقعے کے 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود شعلوں پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آتشزدگی کے باعث سینکڑوں تاجروں کا روزگار خاکستر ہو گیا اور کئی گھرانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ میں...
اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام علی (ع) نہ صرف ایک عظیم مذہبی رہنما تھے بلکہ ایک ایسے مفکر اور سماجی مصلح بھی تھے جن کی تعلیمات عالمی سطح پر امن، انصاف اور انسانی وقار کے فروغ کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی نئی...
ویب ڈیسک : وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلیے وزیر اعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجراءکردیا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے وزیر اعظم صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کمزور طبقے کا سہارا بننا ریاست کی ذمہ داری ہے، علاج اور صحت...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، 2018 کی طرح دہشتگردی کا...
لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں شوگرملز، فیڈ ملز اور مختلف بیکریز کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں مختلف بیکریز اور ملز کے کاروباری احاطوں میں ان لینڈ ریونیو افسران کی تعیناتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مانیٹرنگ کا عمل انکم ٹیکس...
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت کارڈ ملک میں صحت کی سہولتیں عوام تک پہنچانے کا تاریخی قدم ہے، سندھ واحد صوبہ ہے جو وزیراعظم صحت کارڈ استعمال نہیں کر رہا۔اسلام آباد میں وزیراعظم صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ...