2026-07-24@15:21:07 GMT
تلاش کی گنتی: 216
«ا ئی ایم ایف پروگرام»:
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ ادارے کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا، جہاں توسیعی فنڈ سہولت (E ایف ایف) کے تحت تیسرے...
کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ (آئی ٹی ایف) پروگرام سے متعلق حالیہ دنوں میں برطانوی میڈیا، بالخصوص برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) اور ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹس میں لگائے گئے تمام الزامات کو بےبنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارہ مختلف شعبوں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکس ریونیو میں اضافے کا مطالبہ کرتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر پر شدید تنقید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے نصف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم ملک بھر میں سیاسی، معاشی اور میڈیا حلقوں میں اس پر شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔سابق اور موجودہ وزرا اور ماہرین معاشیات کھل کر آئی ایم...
BRUSSELS: پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے نصف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم یہ پروگرام ملک بھر میں سیاسی، معاشی اور میڈیا حلقوں میں شدید بے چینی کاباعث بن رہا ہے۔ سابق و موجودہ وزرا اور ماہرین معاشیات کھل...
ڈیوس(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور یواے ای کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یو اے ای کے وزیر نے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف پروگرام پر پیش...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے معاملے پر صوبوں کی جانب سے عدم تعاون کے باعث آئی ایم ایف کی مقررہ ڈیڈ لائن قریب آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ صنعت و پیداوار کی درخواست کے باوجود صوبوں نے تاحال مطلوبہ قانون سازی مکمل نہیں کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام 2027 تک ہمارا پروگرام ہے۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ 2022 میں جب ہم حکومت میں آئے تو فون کر کے ایل سی کھلوانی پڑتی تھی، اس وقت ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ ہوچکے تھے۔احسن اقبال نے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام 2027 تک ہمارا پروگرام ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2022 میں جب ہم حکومت میں آئے تو فون کر کے ایل سی کھلوانی پڑتی تھی، اس وقت ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ...
اسلام آباد (عترت جعفری) حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نئے سٹرکچرل بنچ مارک کے تحت چینی کے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے جون سے پہلے چینی کی قومی پالیسی کا اعلان کرے گی اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس پالیسی کو شیئر کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔...
حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کے قرض پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی گروتھ بڑھانے، سرمایہ کاری...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری , حکومت نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس...
آئی ایم ایف کی کڑی شرط؛ شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے جامع پلان تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہےاسلام آباد (آئی...
حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے اسٹرکچر میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی گروتھ بڑھانے، غربت اور بے روزگاری میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات زیرِ غور ہیں، تاکہ ملک کی معیشت مستحکم رہ سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا...
آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کسی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط کا حصہ نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان اور...
وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی شرائط نہیں۔وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی....
(ویب ڈیسک)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ...
آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے، ضلعی کمیٹیوں کے ذریعے عوامی ضروریات کے مطابق تاخیر شدہ...
آئی ایم ایف نے اگلی قسط کے لیے درجنوں نئی شرائط رکھ دی ہیں جن کے مطابق کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگے گا، حکومت نے عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔آئی ایم ایف کی کنٹری رپورٹ کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے مشن کے تحت اگلی قسط کیلئے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایف ایف توسیعی پروگرام پر شدید سیلاب کے باوجودبہت ٹھوس عمل درآمد کیا ہے اور استحکام کو برقرار رکھا اور ملک کی بیرونی اور فنانسنگ کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی، پالیسی کی ترجیحات مائیکرو اکنامک استحکام پر مرکوز رہیں...
نیویارک (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف کے پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا ہے، پاکستان کی معاشی سمت درست ہے۔ آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے...
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف کے پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا ہے، پاکستان کی معاشی سمت درست ہے۔آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے سیلاب کے باوجود غیرملکی...
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک اہم مالی پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان منظوریوں کے...
معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کی یقین دہانی، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.29 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر قرضہ کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں ایگزیکٹو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف نے جاری قرض پروگرام پر عملدرآمد کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلیے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن ہوا جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان...
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں قسط جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلیے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن ہوا جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دی گئی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کو ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت اہم کامیابی ملی ،انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29کروڑ ڈالر کی منظوری...
اسلام آباد: پاکستان کے لیے کل 1.2 ارب ڈالر کل منظور ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا 8 سے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری ہے، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اسٹاف لیول معاہدہ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل، 8 دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے بورڈ اجلاس کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دی جائے گی، جس میں سے ایک...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کے لیے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے۔ وزارت خزانہ میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزرائے خزانہ، سیکرٹریز اور...
اسلام آباد: تجزیہ کار شہبازرانا نے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام کا جہاں نقصان ہے، وہاں فائدہ بھی ہے ۔ انھوں نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عالمی ادارے نے گزشتہ ہفتے دبائو ڈالا بدعنوانی اور حکمرانی کے متعلق اس کی رپورٹ شائع نہیں کی جاتی...
رحیم یار خان(نیوزڈیسک) ممتاز چانگ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے شوگر ملز مالکان کو بے نقاب کر دیا۔ سے جاری کیے گئے بیان میں ممتاز چانگ نے کہا کہ جب تک گنےکی قیمت پر نظرِ ثانی نہ کی جائے تب تک شوگر ملز...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ممتاز چانگ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے شوگر ملز مالکان کو بے نقاب کر دیا۔رحیم یار خان سے جاری کیے گئے بیان میں ممتاز چانگ نے کہا کہ جب تک گنےکی قیمت پر نظرِ ثانی نہ کی جائے تب تک شوگر ملز...
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین تشخیصی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت پر ’ایلیٹ کیپچر‘ کے گہرے اور دیرینہ اثرات کو بے نقاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بااثر طبقات خصوصاً شوگر، ریئل اسٹیٹ، زراعت اور توانائی کے شعبوں کے مفادات اصلاحات کے عمل میں سب سے بڑی...
نیویارک (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کی پاکستان میں گورننس اینڈ کرپشن اسیسمنٹ سے متعلق تہلکہ خیز رپورٹ۔آئی ایم ایف نے فیٹف کی شرائط پر عمل درآمد میں پیش رفت کے باوجود پاکستان میں کرپشن بیسڈ منی لانڈرنگ کے خطرات کی نشاندہی کردی۔ گورننس اینڈ کرپشن اسیسمنٹ سے متعلق رپورٹ میں آئی ایم ایف نے...
مشیر وزیر اعظم اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اللہ کا نظام ہے کہ انسان جو کرتا ہے وہی بھرتا ہے۔ ایک شخص نے ان پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنایا تھا اور آج وہی شخص معافی مانگنے پر مجبور ہے، موجودہ مہنگائی حکومت کی پیدا کردہ نہیں بلکہ آئی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض پروگرام کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اٹھ دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دی جائےگی۔کلائمیٹ فنانسنگ...