2026-07-24@13:50:55 GMT
تلاش کی گنتی: 1596

«پروگرام کا ا غاز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے ابھرتی معیشتوں میں اسپیس ٹیکنالوجی پارکس کے قیام سے متعلق ایک منفرد ہائبرڈ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد اسپیس اور سائنس ٹیکنالوجی کے شعبے میں پالیسی اور عملی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔2 روزہ تربیتی پروگرام کی افتتاحی نشست سپارکو پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں انتظامی کارروائی، بے ضابطگیوں پر سخت مؤقف۔ماتلی میں اسسٹنٹ کمشنر ثوبان احمد رانجھا کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں ایک انتظامی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران وائلٹ سسٹم سے منسلک ایک ایجنٹ کے خلاف ضابطہ کی خلاف ورزی پر قدم...
    اسلام آباد(خصوصی رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 72 شوگر ملوں کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ ٹربیونل کیس سن کر 90 روز میں فیصلہ کرے۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ ٹربیونل کیس سن کر 90 روز میں فیصلہ کرے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی 3 رکنی بنچ نے سماعت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ بی آئی ایس پی پاکستان کا سب سے بڑا سماجی تحفظ پروگرام ہے تاریخ میں پہلی بار ایک کروڑ خواتین کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے جا رہے ہیں؛ اس اقدام سے فراڈ اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا‘ ادائیگیوں کے نظام...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلی جمعرات تک ملتوی کر دی۔ مسابقتی کمیشن کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں...
    اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ ٹربیونل کیس سن کر 90 روز میں فیصلہ کرے۔  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی 3 رکنی بنچ نے سماعت کے بعد فریقین کو...
    سٹی42:پروگرام ’’بنام سرکار‘‘میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عاصم جاوید نے ملاوٹ کے خلاف کارروائیوں اور درپیش قانونی مشکلات پر کھل کر گفتگو کی۔  پروگرام کے اینکر پرسن زوہیب سلیم بٹ نےڈی جی فوڈ اتھارٹی کے سامنے  مختلف عوامی نوعیت کے سوالات رکھے،پروگرام کے دوران ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے گفتگوکرتے...
    سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا ہے کہ کیس کو ٹریبونل کے بجائے مسابقتی کمیشن کو دوبارہ سننا چاہیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی بینچ نے سماعت کے بعد فریقین...
    ویب ڈیسک: حج 2026 کے انتظامات کو مؤثر اور منظم بنانے کے لیے حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں لازمی حج تربیتی پروگراموں کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ان تربیتی نشستوں کا مقصد عازمینِ حج کو مناسکِ حج، سفری امور اور انتظامی طریقۂ کار سے مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے جبکہ...
    پنجاب میں ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبے میں سڑکیں اور مکانات کی تعمیر ومرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس کے...
    محفل میں قصیدہ خوانوں نے دلکش بلتی قصیدوں کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو منور کر دیا اور محفل کو چار چاند لگا دیے۔ اس عظیم الشان محفل کی صدارت صدر انجمن امامیہ بلتستان و نائب امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو آغا سید باقر الحسنی نے کی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں...
    سٹی42: سٹی 42 پرسال 2026 میں ’’ بنام سرکار‘‘کاپہلاپروگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر کیا گیا ۔’’بنام سرکار‘‘کے اینکر زوہیب سلیم بٹ نےعوامی سروے کے دوران سوال پوچھا کہ کیا آپ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟تواس کے جواب میں عوام نے ملا جُلا ردعمل دیا ۔ پروگرا م کی...
    ویب ڈیسک:  پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت کاشتکاروں کیلئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی بہت جلد منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ زراعت حکومتِ پنجاب نے نئے سال 2026 کی آمد پر کسانوں کیلئے ایک اہم اور خصوصی تحفہ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب گرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
     پنجاب حکومت نے گوشت کی برآمد کے لیے خصوصی ' زونز' قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 20 منہ کھر فری زونز متعارف کرائے جائیں گے، گوشت کی ایکسپورٹس میں منہ کھر کی بیماری سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ 81 کروڑ روپے کی لاگت سے مال مویشیوں کو منہ کھر...
    ہری پور: نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق ​این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری...
      ہری پور:(نیوزڈیسک)نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق ​این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری پور...
    محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کےتحت کیا گیا اور اس ہنٹنگ پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پرخرچ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا، یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا جبکہ شکار کیے...
    ایک روزہ حج تربیتی پروگرام ملک بھر میں مرحلہ وار تحصیل کی سطح پر فروری تک جاری رہیں گے، عازمینِ حج اصل شناختی کارڈ اور حج درخواست کی کمپیوٹرائزڈ رسید اپنے ہمراہ رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج 2026ء کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عازمین حج 2026کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ کل یکم جنوری سےشروع ہوگا۔تربیتی شیڈول کی اطلاع موبائل ایپ ’پاک حج 2026‘ اور SMS کے ذریعے کی جا رہی ہے، شیڈول کی معلومات وزارت ِ مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق 2 جنوری کو ایبٹ...
    سٹی 42: عازمین  حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام آباد سے شروع ہو رہا ہے۔  ترجمان مذہبی امور  نے کہا تربیتی شیڈول کی اطلاع موبائل ایپ ’پاک حج2026‘  اور SMS کے ذریعے کی جا رہی ہے ۔شیڈول کی معلومات وزارت ِ مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب...
    اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا ہے جبکہ رواں ماہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.5 فیصد تک جا سکتی ہے، دسمبر میں مہنگائی 5.5 سے 6.5 فیصد تک رہنے...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا ہے، آج شاہین چوک انڈرپاس کا افتتاح کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2026 میں دوگنا زیادہ منصوبوں کا افتتاح کریں گے، اسلام آباد میں جیل پر بھی تیزی سے...
    چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا، یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا جبکہ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا ہے،  محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار کرنے والا روسی شہری تھا، جس نے مارخور کے شکار کے لیے 68 ہزار امریکی ڈالر کا لائسنس حاصل کیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ بتائی...
    چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق، روسی شہری نے مارخور کا شکار کرنے کے لیے لائسنس حاصل کیا، جس کی قیمت 68 ہزار امریکی ڈالرز تھی۔ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ...
    فائل فوٹو چترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں کہا گیا ہے...
    چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرزمیں لیا تھا اور شکار کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-23 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 30 ہزار ٹریکٹرز پر مشتمل چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر اسکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا، اس پروگرام کا مقصد پنجاب کے کاشتکاروں کو معاشی خودمختاری فراہم کرنا اور زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ چیف منسٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-17 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ حلقوں کی جانب سے مضحکہ خیز بیانیہ بناکر گنے کی فصل کے وسائل کسی اور فصل پر منتقل کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا...
    آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک...
    بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، شاہین کو گھٹنے کی چوٹ لگی ہے، جس کی تصدیق برسبین ہیٹ نے بھی کر دی ہے۔ ٹیم نے ایڈیلیڈ سے واپسی پر ان کا دوبارہ معائنہ کرنے کا اعلان...
    بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر حکومت نے 3 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان منگل کے روز اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں ہونے والے ایڈوائزری کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا،...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہتھیار ڈالنے میں ناکامی دکھائی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایران کو بھی جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی صورت میں نئے امریکی حملوں کی دھمکی دی ہے۔ یہ بیانات ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز سیل کردیں۔ کارروائی حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وسطی پنجاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون (کامسٹیک) نے رکن ممالک کی 19 نوجوان خواتین محققین کو ریسرچ گرانٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ گرانٹس کامسٹیک ینگ ویمن ریسرچ گرانٹ پروگرام 2025–26 کے تحت دی گئی ہیں، جن سے استفادہ...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشت کاروں نے ضلع کی چاروں شوگر ملوں کو گنا فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ جب تک شوگر ملیں گنے کے کاشتکاروں کو مناسب ریٹ نہیں دیں گے، گنا فراہم نہیں کیا جائے گا۔ کسان اتحاد اور کاشتکاروں کے اجلاس میں شوگر ملوں...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں 2 شوگر ملوں کو سیل کر دیا۔ مزید پڑھیں: چینی کی قیمتوں میں اضافہ: کس شوگر مل کے پاس کتنی چینی اسٹاک ہے؟ یہ اقدام حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمن حکومت نے افغان مہاجرین کے حوالے سے ایک انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جرمنی کی حکومت نے افغان پناہ گزین پروگرام کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔جرمن حکام کے مطابق یہ فیصلہ افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور ملک میں سنگین سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک...
    جرمنی کی حکومت نے افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے فیصلہ افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور سنگین سکیورٹی خطرات کے باعث کیا۔ جرمن میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جرمنی نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں...