2026-07-24@13:50:54 GMT
تلاش کی گنتی: 1596
«پروگرام کا ا غاز»:
وزیراعظم نے اسلام آباد ،آزاد کشمیر اورجی بی کیلئے صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کیلئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت کارڈ کا اجراء عوامی فلاح کے عزم کا تسلسل ہے، علاج اور صحت کی سہولیات کا حصول عوام کا...
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کی سہولتیں ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، حکومت عوام کو صحت کی سہولتوں کا حق دہلیز پر فراہم کر رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار صحت کارڈ پروگرام کے تقریب اجرا سے خطاب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہا کہ صحت کارڈ پروگرام...
وزیراعظم شہباز شریف نے صحت کارڈ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ وزیراعظم صحت کارڈ پر اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے شہریوں کو شناختی کارڈ پر صحت کی مفت سہولتیں ملیں گی۔ نئے پروگرام کی مدت 30 جون 2027 تک رکھی گئی ہے، کارڈ پر آج سے ملک کے 640 نجی و...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج صحت کارڈ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم صحت کارڈ پر اسلام آباد، آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے شہریوں کو شناختی کارڈ پر صحت کی مفت سہولتیں ملیں گی جبکہ نئے پروگرام کی مدت 30 جون 2027 تک رکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کارڈ پر آج سے...
کلیم اختر: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں شوگرملز، فیڈملز اور مختلف بیکریز کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف بیکریز اور ملز کے کاروباری احاطوں میں ان لینڈ ریونیو افسران کی تعیناتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مانیٹرنگ کا عمل انکم ٹیکس آرڈیننس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-17 اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 ء ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی مضبوطی اور انہیں قومی ترقی کے لیے باصلاحیت اور بااعتماد بنانا ہے۔ یہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں فالج کے مریضوں کو بروقت اور جدید علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران سینکڑوں مریض فالج کے جان لیوا حملوں کے بعد صحت یاب ہو کر معمول کی زندگی کی طرف...
لاہور میں فلپائن کی دو روزہ قونصلی مہم، کمیونٹی خدمات اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) فلپائن کے سفارت خانے نے دسمبر 2025 میں لاہور میں دو روزہ قونصلی مہم کا انعقاد کیا، جس میں فلپائن کی کمیونٹی کو ضروری خدمات فراہم کی گئیں اور...
مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کے لیے الگ فنڈز مختص کر دیئے ہیں، وفاقی کابینہ نے صحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی بھی...
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے نوٹس پر محکمہ خزانہ بلوچستان نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کیلئے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ...
کراچی: سندھ بھر کے مزید 164 سرکاری کالجوں میں چار سالہ بیچلرز پروگرام کا آغاز ہونے جارہا ہےاس اقدام کے تحت سائنس، کامرس، آرٹس اور کمپیوٹر سائنس جیسے مضامین میں طلبہ اب اپنے قریبی سرکاری کالجوں سے کم فیس میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے، جس سے انہیں یونیورسٹیوں تک طویل فاصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرینگر: بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں میڈیکل تعلیم سے متعلق ایک فیصلہ تنازع کا باعث بن گیا ہے، جہاں میرٹ پر کامیاب مسلم طلبہ کو ایم بی بی ایس پروگرام میں داخلہ نہ دینے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے...
سرینگر: بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں میڈیکل تعلیم سے متعلق ایک فیصلے نے تنازع کھڑا کر دیا ہے، جہاں میرٹ پر منتخب ہونے والے مسلم طلبہ کو ایم بی بی ایس پروگرام میں داخلہ نہ ملنے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے الزام عائد کیا...
ایران نے امریکا اور صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں انقلاب کے حق میں ایک بڑی ریلی منعقد کی جائے گی۔ یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب...
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی ہے۔...
ویب ڈیسک : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں پیشہ ورانہ تربیت کے نئے ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس آج...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ممکنہ فساد کے لیے پروگرام تیار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج: صوبائی وزیر شفیع جان کارکنوں کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، سیکیورٹی ہائی الرٹ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ...
—فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کا موجودہ معاشی پالیسی فریم ورک اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ملک دیرینہ ساختی مسائل کو دور کرنے اور معاشی نمو کو بحال کرنے کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔اس سلسلے میں اہم اقدامات میں شوگر سیکٹر کی مرحلہ وار ڈی ریگولیشن، زرعی برآمدات کے فروغ کے لیے جارحانہ حکمتِ...
ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق لندن میں مظاہرین کی جانب سے ایرانی سفارتخانے سے جھنڈا اتارنے پر ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے...
تہران: ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران مرنے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی انقلاب کے حق میں آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں ایک بڑی عوامی ریلی منعقد کی جائے گی۔ یہ اعلان ایسے...
شوگر ایک ایسا دائمی مرض ہے جس میں انسان اگر ایک مرتبہ مبتلا ہو جائے تو اس سے نجات پانا ممکن نہیں ۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو خون میں شوگر کی صلاحیت کو کنٹرول کرنے کو متاثر کرتی ہے ۔ یہ مرض اس وقت پیدا ہوتا جب جسم انسولین کی مطلوبہ مقدار پیدا...
ماحولیاتی تبدیلی کے ماہر درشہوار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی، اونچی عمارتوں کی تعمیر، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں اور بڑھتی ہوئی اسموگ ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ اگرچہ ترقی ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ ماحول دوست منصوبہ بندی اور گرین انفراسٹرکچر بھی ناگزیر ہے۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو...
فوٹو: فائل کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا گھر سے نکلنا محال کردیا ہے۔رواں ماہ کے ابتدائی ہفتے میں ہی شہر میں کتے کے کاٹے کے 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، شہر میں کتوں کی تعداد میں اضافہ شہریوں کے لئے خوف کا باعث ہے۔2022ء میں شروع ہونے والا...
لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کا شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 5 روپے سے کم کر کے دیگر صوبوں کے برابر کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شوگر کین...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم...
پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی (MEXT) کے تحت ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ پروگرام 2026 کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: خواتین کے لیے منفرد سرکاری ٹریننگ پروگرام یہ اسکالرشپ ان پاکستانی اساتذہ کے لیے ہے جن کے پاس پرائمری یا سیکنڈری سطح پر سرکاری یا نجی...
پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر سیس نافذ کرنے کے بعد صوبے میں چینی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس نافذ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈھائی روپے سیس شوگر مل اور ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے، یکم...
ویب ڈیسک: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خاندانوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ پروگرام کے تحت اہل بینیفیشریز کو سوشل پروٹیکشن والٹ کے نظام میں شامل کرنے کے لیے مفت موبائل سم فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ 8171 سے ادائیگیوں اور دیگر اہم معلومات...
جاپان کے نیوکلیئر ریگولیٹری ادارے کے ایک ملازم کا سرکاری اسمارٹ فون گم ہو گیا ہے، جس میں حساس نوعیت کی رابطہ معلومات موجود تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر چین میں گم ہوا۔ یہ معاملہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چین کی جانب سے جاپان پر دباؤ بڑھ رہا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مون سون 2026 سے قبل تیاری کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تعمیرات کے جائزے کے لیے نیشنل انفراسٹرکچر آڈٹ پروگرام 2026 کے حوالے سے سیمینار...
اسلام آباد (عترت جعفری) حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نئے سٹرکچرل بنچ مارک کے تحت چینی کے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے جون سے پہلے چینی کی قومی پالیسی کا اعلان کرے گی اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس پالیسی کو شیئر کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) سندھ آبادگار بورڈ نے سندھ کین کمشنر کو خط لکھ کر کرشنگ کا عمل سست کرنے اور کاشتکاروں کو قیمت کے بارے میں بتائے بغیر گنے کی خریداری کو متعلقہ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔سندھ آبادگار بورڈ نے اپنے خط...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، صوبائی حکومت نے چینی پر شوگر سیس نافذ کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس عائد کیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ...
حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام کا عملی تجربہ...
ویب ڈیسک : حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ...
شوگر سیس نافذ کرنے کے بعد پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس عائد کیا گیا ہے. جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں صحت کی سہولیات کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے عزم کے تحت پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس پروگرام کا مقصد بیماریوں کی بروقت نشاندہی، ابتدائی علاج اور احتیاطی اقدامات کو گھر گھر یقینی بنانا ہے۔ پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔ پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے...
کیوبا کی حکومت نے امریکی فوج کی طرف سے وینزویلا میں صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران ہلاک ہونے والے 32 کیوبن فوجی افسران کے نام، رینک اور عمر کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں، جبکہ ملک نے 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اس کارروائی کو ’قانون نافذ...
حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے اسٹرکچر میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی گروتھ بڑھانے، غربت اور بے روزگاری میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات زیرِ غور ہیں، تاکہ ملک کی معیشت مستحکم رہ سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا...
