2026-07-23@23:59:02 GMT
تلاش کی گنتی: 11775

«شہباز شریف»:

    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پہنچنے پر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ آسٹرین فوج کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار‘ عطا تارڑ‘ طارق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-24 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کیے گئے کارکنوں کو اتوار کے روز سٹی کورٹ میں ضلع جنوبی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کمزور ٹیموں کے خلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہماری تیاری دیکھیں تو ہم نے کمزور ٹیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-18 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-4 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی شامل ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آپریشن ڈویژن حیسکو پھلیلی کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب الوداعیہ صدر یونین عبداللطیف نظامانی کی زیر صدارت تقریب میں ایس ای لاڑ گلزار احمد دستی کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے آپریشن ڈویژن حیسکو پھلیلی کے زیر اہتمام ریٹائرڈ...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں میزبان ملک کے ساتھ ہماری توجہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ، ثقافت اور عالمی سفارت کاری کے شہر ویانا میں پہنچ...
    وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ درے پر آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئے۔ آسٹرین افواج کے دستے نے وزیراعظم شہبازشریف کو سلامی دی۔شہباز شریف آسٹرین چانسلر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آسٹریا بزنس فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطا تارڑ...
    بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی اور جیفری ایپسٹین کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سوالات اٹھا دیے۔ مزید پڑھیں: ’ایک لمبی سویڈش سنہرے بالوں والی خاتون‘، انیل امبانی کی جیفری ایپسٹین سے فرمائش کا انکشاف انیل امبانی اور جیفری ایپسٹین کے...
    اویس کیانی: وزیرِ اعظم شہباز شریف  آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ دورہ پر آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے.   ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ آسٹریا کے مسلح افواج کے دستے نے  وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی.   نائب وزیرِ...
    سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ پر صائم ایوب کی تعریف کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا اس میچ کا مردِ میدان پہلے ہی صائم ایوب کو قرار دیا جا سکتا ہے؟ Is...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’...
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر...
    (ویب ڈیسک)  بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہو گئی ہے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی،وزیراعظم شہباز شریف حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری...
    سٹی 42 : سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمدنواز شریف مری پہنچ گئے۔ قائد ن لیگ نواز شریف بذریعہ ایکسپریس وے کشمیر پوائنٹ اپنی نجی رہائش گاہ پہنچے۔ سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمدنواز شریف کی مری آمد کے موقع پر سخت سیکورٹی اقدمات کیے گئے ۔ ...
    لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد...
    پچھلے سال رقم 20 ارب مختص کی گئی تھی، اس سال 38 ارب مقرر کیے ہیں، شہباز شریف چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میںمستحقین کو فی خاندان 13 ہزار دیے جائیں گے،خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
    بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ وفاقی وزیر احسن...
    ڈھاکا: بنگلا دیش میں انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے بعد متوقع وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں وزر اعظم شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت کو...
    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے 2 روزہ سرکاری دورے آسٹریا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچئین اسٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی سطح پر ملاقات،آسٹرین چانسلر دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے معروف کاروباری افراد کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ جبکہپاکستان آسٹریا...
    فائل فوٹو لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی، جس پر فوری ایکشن لیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی...
    جیو نیوز گریب وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ اور طارق فاطمی بھی وفد میں شامل ہیں۔وزیرِ اعظم ویانا میں آسٹریا کے چانسلر  سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں...
    آسٹریا کے چانسلر کرسچئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں شامل ہیں۔ وزیرِ...
    ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ ایمپریس روڈ، لاہور میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ** پر موصول ہوئی، متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی آر کی آن...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہوگئے۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں شریک ہیں۔وزیرِ اعظم ویانا میں...
    شائقینِ کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹیمیں کچھ ہی گھنٹوں میں کولمبو میں مدمقابل ہوں گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سب سے بڑے معرکے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے جس کے ساتھ...
    ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت کو مدعو کیا جائے گا۔ بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق...
    وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کریسچئین اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ویانا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وفد میں شامل ہیں۔...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ابوظبی میں مقیم سندھیوں نے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کا مقامی ہوٹل میں استقبال کیا اور انہیں اجرک اور لنگی پیش کی۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ کو صرف لاشیں دی جارہی ہیں۔ سندھ میں امن و امان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے۔ یہ بات انہوں نے ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارمز کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ...
    پون کھیڑا نے کہا کہ ہردیپ سنگھ پوری کے حالیہ انٹرویوز متضاد اور گمراہ کن ہیں، وزیر نے کہا کہ "اگر کچھ ہوا ہوتا تو میں بتا دیتا" جسے پون کھیڑا نے "حیران کن ذہنیت" قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے مودی حکومت کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے استعفیٰ کا مطالبہ...
    لاہور: سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول کے تحت معاملات چل...
    کرکٹ تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم اور صلاحیتیں اپنی جگہ لیکن اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں جیت پاکستان ٹیم کی ہی ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنازع ختم؟ بھارتی...