2026-07-23@23:59:13 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے۔آج ہونے والے غزہ...
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جان اکیڈمی اسکول سسٹم کے زیر اہتمام سالانہ تقریب ’’اسپورٹس ڈے‘‘ کا انعقاد، تقریب میں کرائے جمپنگ ، پی ٹی ، دوڑ قومی نغموں پر فارمینس ، تفریحی مقابلے ، مختلف انواع واقسام کے کھانوں کے اسٹال ، مقابلوں میں شریک طلباء و طالبات میں انعامات کی تقسیم اور والدین کی...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ ہمیں رمضان المبارک کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق...
وزیراعظم شہباز شریف کی امت مسلمہ کو آمدرمضان پر مبارکبا اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کی آمد پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ رمضان عبادت، تقویٰ اور روحانی پاکیزگی کی تجدید کا مہینہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حقیقی عبادت کردار کی اصلاح اور باہمی...
روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کی آمد پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ رمضان عبادت، تقویٰ اور روحانی پاکیزگی کی تجدید کا مہینہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حقیقی عبادت کردار کی اصلاح اور باہمی ایثار کا سبق دیتی ہے۔ روزہ صبر، نظم اور ذمہ داری...
پھلواری شریف اور اسکے اطراف میں چاند نظر نہیں آیا، لیکن ملک کے دیگر حصوں سے چاند دیکھے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے، جسکی تصدیق کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے کئی خطوں میں آج بروز بدھ ماہِ رمضان المبارک کا چاند دیکھا گیا۔ مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے بھی 29 شعبان...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس مری میں منعقد ہوا جس میں مری ڈیویلپمنٹ پلان اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران جاری اسکیموں کی پیش رفت اور آئندہ اقدامات پر اہم مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں: ’رمضان...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی کہ ہماری بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ جو کیس ہمارے سامنے فکس ہی نہیں اس پر حکم...
—فائل فوٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے اعلیٰ سطح کے وفد (ڈپٹی وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ) کے ہمراہ دورۂ آسٹریا کے دوران مصروف ترین دن گزارا۔ وزیرِ اعظم نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر سے خصوصی ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون سے متعلق متعدد یادداشتوں...
تقریب سے خطاب میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ عزاداری ہماری عبادت ہے اور مودّتِ اہلِ بیتؑ ایمان کا لازمی جزو ہے، رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ تزکیہ نفس، تقویٰ اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے، پاکستانی شیعہ قوم باطل قوتوں کے خلاف ہمیشہ میدان عمل...
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ دورانِ سماعت کمرۂ عدالت میں دلچسپ صورتِ حال اس وقت پیدا ہو گئی،...
سپریم کورٹ: لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما اور ممبر قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور سمیت علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور...
سپریم کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل میاں محمد حسین پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ میں کیس کے ایشوز ہی فریم نہیں کیے گئے۔ مزید...
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہبازشریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی، دونوں رہنماؤں نے...
تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ کی نسٹ قیادت سے ملاقات، تعلیمی و سائنسی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ نےنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران تعلیم اور سائنس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر...
ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاکستان میں عوامی خدمات کی بتدریج ڈیجیٹلائزیشن کے تناظر میںنادرا کے حکام نے رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز (RIMS) میں منعقدہ ایک آگاہی سیمینار کے دوران ڈیجیٹل شناختی نظام کی اہمیت اور افادیت پر زور دیا۔ رفاہ یونیورسٹی، اسلام آباد میں منعقدہ اس سیشن میں نادرا...
فوٹو: فائل پاکستان اور قطر نے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ماہِ رمضان کی آمد پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور دونوں ملکوں کے درمیان...
تصویر، فیس بک شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ ویانا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی ہی واحد راستہ ہے جو عالمی امن کی ضمانت دے سکتا ہے۔انہوں...
لندن :(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز کی دلی مبارکباد پیش کی اور امتِ مسلمہ کے لیے امن، سلامتی اور سکون کی دعائیں کیں۔دونوں...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے دونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بانی چیئرمین عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی، اس اطلاع کو ابتدائی طور پر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،یہ پیغام پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی کچھ خفیہ ای میلز نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کے گمنام بانی ستوشی ناکاموٹو کے پیچھے خفیہ طور پر موجود تھے۔ گردش کرتی تصاویر جیفری ایپسٹین کی بِٹ کوائن سے متعلقہ تحقیق کے لیے کی گئی فنڈنگ کو واضح کرتی ہیں...
لاہور (نیوزڈیسک) زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار پر حاصل کی گئی ادویات متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی...
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت بانی کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق 9 فروری سے باخبر تھی۔پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پارٹی رہنما بیرسٹر سیف نے بانی چیئرمین کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بشریٰ بی بی کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچایا تھا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کا بشریٰ...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جمہوریہ آسٹریا کی حکومت کی نمائندگی کرسٹین سٹاکر چانسلر جمہوریہ آسٹریا نے کی،پاکستان کی نمائندگی وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کی، جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسٹین سٹاکر...
کرسچیئن اسٹاکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ آسٹریا کے چانسلر نے ملاقات کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان پر عبور کو سراہا اور کہا کہ ان کی...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے...
محمد صادق خان کی روسی سفیر البرٹ خوریف سے ملاقات، افغانستان اور علاقائی سلامتی پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) محمد صادق خان، افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ اور سابق سفیر، نے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی جیفری ایپسٹین کے خلاف عدالتی ریکارڈ، تحقیقاتی صحافت اور متاثرین کے بیانات سے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ یہ معاملہ صرف ایک فرد کے جرائم تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس نے عالمی سطح پر طاقت، دولت اور قانونی احتساب کے طریقہ کار کو چیلنج کیا۔ امریکی...
شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ، بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
وہاڑی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے...