2026-07-23@23:59:55 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
لاہور:(نیوزڈیسک) پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے کے شعبہ ٹریفک اینڈ کمرشل کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فریٹ اور پسنجر سیکشن کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے،...
ساؤتھ ایشین گیمز (سیف گیمز) کے پاکستان میں انعقاد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند میں ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کا اجلاس ہوا جس میں صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید، وفاقی سیکرٹری آٸی پی سی محی الدین وانی، سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود بھی شریک ہوئے۔ وفاقی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اورپیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اورنرس کو فوری طورپر تین ما ہ کی سٹروک مینجمنٹ ٹریننگ کرائی جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فوری...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 15 رکنی اسکواڈ کے انتخاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں زیادہ اسپن بالنگ آل راؤنڈرز اور متعدد وکٹ کیپرز کی موجودگی ٹیم کے توازن کو متاثر کر رہی ہے۔ حارث رؤف کی غیر موجودگی، شاہین پر...
حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کےلیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں مزید اضافے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین وزیراعظم یوتھ...
ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی جس میں رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ سکیم سے متعلقہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی جس میں رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی، ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اور نرس کو فوری طورپر تین...
اسلام آباد‘ نئی دہلی (خبر نگار خصوصی + سپورٹس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی پتھروں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن...
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا 47 ارب کا رمضان پیکج، 42 لاکھ خاندانوں کیلئے دس، 10 ہزار روپے، غریبوں کیساتھ کھڑے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایک کروڑ افرا د کیلئے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری دے دی۔پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان میں 20لاکھ سے زائدافراد کو نگہبان کارڈز مہیا کیے جائیں گے۔...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)شہر حیدرآباد قاسم آباد اور لطیف آباد میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رات گئے سٹی تھانے کی حدود اسلامی چوک سے ملزمان اسلحہ کے زور پر 5موبائل فون اور نقدی لوٹ کر گئے تو دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب پنیاری تھانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتی پتھروں اور معدنیات سے استفادہ کیلیے جیم اسٹون سینٹرز کو اگست 2027 تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قیمتی پتھروں اور معدنیات کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مانیٹرنگ...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات محسن نقوی نے آئی سی سی T-20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی
ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی ہے۔ محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ اجلاس کے میٹنگ...
نااہلی ریفرنس؛ وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو سہیل سلطان کیخلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی ریفرنس پر الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2رکنی بنچ...
ویب ڈیسک: راولپنڈی کے نوجوانوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یہ اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے ایک کرکٹ ٹیم...
لندن(فرحان راشد میر سے) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں اور پاکستان کی سفارتی محاذ پر کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر مسلم لیگ(ن) برطانیہ احسن ڈار کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو میں کیا، اس...
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کے 51 شہروں میں ''مریم نواز کا سوہنا پنجاب‘‘ پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا گیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ’’مریم نوازکا سوہنا پنجاب‘‘ کی پہلے فیز کی جون 2026ء تک تکمیل کا حکم دے دیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر شہر میں سیوریج سمیت دیگر بنیادی پراجیکٹس کی جلد تکمیل...
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اسپتالوں کے سی سی ٹی وی کیمرے سیف سٹی اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق اسپتالوں کی ایمرجنسی اور او پی ڈیز کے کیمرے سیف سٹی اتھارٹی سے منسلک کیے جائیں گے۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام متعلقہ اسپتال...
بدقسمتی سے چچا آصف زرداری اور نواز شریف کی پارٹیز بھی ہائبرڈ ہو گئیں ، ایمل ولی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان واپسی کے لیے اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہو گئے۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف جمعرات کو لندن پہنچے تھے۔انہوں نے 4 روزہ قیام کے دوران مصروفیات سے بھرپور دن گزارے، اس دوران مختلف وفود...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کا اختیار کابینہ نے دیا۔ پاکستان غزہ میں امن کی اُمید لے کر عالمی بورڈ میں شامل ہوا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو دعوت نامہ ملا،...
بین الاقوامی جریدے کی واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کی کُھل کر تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت اب 50 فیصد امریکی ٹیرف...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد...
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، سابق کرکٹرز راشد لطیف نے اسکواڈ کے انتخاب پر اپنے تجزیات میں کہا کہ ٹیم میں کئی نئے کھلاڑی شامل ہیں جبکہ چند تجربہ کار کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو...
غزہ میں امن قائم ہونے کی امید پر پِیس بورڈ میں شمولیت اختیار کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونے کی امید پر شمولیت اختیار کی ہے۔لندن میں...
لندن (نیٹ نیوز + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پورے لاہور کو تین زون میں تقسیم کرکے بجلی کے تار انڈرگراؤنڈ کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ نئی ہاؤسنگ سکیموں میں بجلی سپلائی کے تار انڈرگراؤنڈ لازم قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ...
آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، حکومت نے کونسی قابل تعریف معاشی اصلاحات کی ہیں؟
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں کی جانے والی معاشی اصلاحات کی کھل کر تعریف کی ہے۔ ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی بہت عزت کرتی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ نے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا اختیار دیا تھا۔یہ بات...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔لندن میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی تھی، وفاقی کابینہ نے غزہ پیس بورڈ...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ہائی کمیشن لندن پہنچ گئے، ہائی کمشنر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل نے وزیرِاعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے ملاقات کی، وزیراعظم کی پارٹی کارکنوں سے اہم مشاورت متوقع ہے, کرپٹو کونسل پاکستان کے سی او بلال بن ثاقب بھی...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں اس امید کے ساتھ شامل ہوئے کہ غزہ میں امن قائم ہو گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، کابینہ نے غزہ بورڈ آف...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی کامیاب رہا، امید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہوگا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، جس پر وفاقی کابینہ نے مشاورت کے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی سطح کی ٹیم بنائیں گے۔...
سانحہ گل پلازہ، 8ویں روز ریسکیو آپریشن کے دوران قرآن پاک اور لوح قرآنی بالکل ٹھیک حالت میں برآمد
سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ کے دوران ریسکیو کے عملے کو قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے...
سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ دیکھ کر راولپنڈی کے بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ٹائیگر ڈیم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہ راولپنڈی ٹائیگرز کو...