2026-07-23@23:58:53 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وہ ایک نئی کرکٹ ٹیم “راولپنڈی ٹائیگرز” تشکیل دے رہے ہیں اور اسے عالمی معیار کی ٹیم بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ حنیف عباسی نے کہا کہ لاہور قلندرز نوجوانوں میں کرکٹ...
آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نےکہا وزیراعظم شہباز شریف کی سنجیدگی کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ جب وزیراعظم کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو وہ مکمل ہو کر رہتا ہے۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام...
ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا توڑ نکال لیا اور رہائش گاہ پر بھاری بھر کم جنریٹر کی تنصیب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ پر پاور بیک اپ کا انتظام...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو بجلی کے لٹکتے اور بے ہنگم تاروں کے باعث ہونے والے شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے اور آگ کے واقعات سے محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے میں دارالحکومت لاہور کو بجلی کی خطرناک اور لٹکتے تاروں سے نجات...
سٹی 42 : سیف سٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای چالان کےایس ایم ایس سرکاری نمبر9915سےموصول ہونگے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق پہلےسرکاری نمبر 8070 سے ایس ایم ایس ارسال کیے جاتےتھے۔ سیف سٹیزاتھارٹی 9915کے علاوہ کسی بھی نمبرسےایس ایم ایس نہیں بھیجتی۔ ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ شہری مشکوک ایس ایم...
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اقدامات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ...
لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چترال میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متعلقہ وفاقی ریسکیو و ریلیف اداروں کو صوبائی حکومت کے تعاون سے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محمد شہبازشریف نے متاثرین...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ...
میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے سوال، دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے امریکی صدر اور شہباز شریف کو عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دکھایا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟‘‘ وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ...
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی ہے۔ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہیں، شہباز شریف جب کسی کام کی ٹھان لیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالحنان خان، نائب امراء خالد زمان شیخ اور شہباز خالد نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فروری بروز اتوار ’’جینے دو کراچی ملین مارچ‘‘ شہر کی تباہی کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ کن ثابت ہوگا۔...
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل اراکین کے ساتھ سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ و میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف ہوگئی۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی اور ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جب کسی کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈرکے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعہ کو سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ کیا ، صورتحال کا جائزہ لیا ، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سندھ پر 17سال سے مسلط...
خالد مقبول صدیقی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹوز چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق ’سانحۂ گل پلازا انکوائری کمیشن‘ کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف...
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اورحکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر آئی ایم ایف...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ واپس لینے اور عوامی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، اور غزہ پیس بورڈ...
دورے کے دوران انہوں نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں کی حالت، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید سیف...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں صوبے کی تاریخ کے کئی اہم اور عوام دوست فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، مریضوں، مسافروں، تاجروں اور مزدور طبقے کے لیے بڑے پراجیکٹس اور پالیسی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ پنجاب میں تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے وزیر...
چھانگلہ گلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ قبل ازیں نوازشریف نے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ نواز شریف کی چھانگلہ گلی روانگی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیف سٹی نے ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس" کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے ماطبق پنجاب ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ذہنی دباؤ کے شکار افراد کے لیے مخصوص سہولت متعارف کرائی گئی ہے۔ ذہنی دباؤ، پریشانی ، ناامیدی یا خودکشی کے خیالات...
فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سائیڈ لائنز پر دیے گئے ایک انٹرویو میں جیانی انفینٹینو نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔ جیانی ان فینٹینو نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن...
لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبے میں عوامی خدمات، بہتر حکمرانی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے جاری اقدامات کو سراہتے ہوئے ان کی کھل کر تعریف کی۔ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بہتر حکمرانی، عوامی فلاح اور...
شہرکی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ سندھ کی سیف سٹی کیلئے عملے کی فوری بھرتیوں کی ہدایت 34ماہر تکنیکی اور انتظامی افسران کی بھرتی کی منظوری، عملے کی بھرتی سلیکشن کمیٹی کے ذریعے کی جائے گی،گفتگو وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دو ماہ کے اندر...
خیبر پختونخوا حکومت نے سیف سٹی منصوبے کے تحت پشاور شہر میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے جدید کیمرے نصب کرنا شروع کر دیے ہیں، جو حکام کے مطابق مشکوک افراد کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ پورے شہر کی نگرانی میں مدد دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر سال 2009 سے...
وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہیں سینیئر رہنما مسلم لیگ روحیل اصغر کا کہنا تھا کہ شادی پر تنقید کرنے والے لوگ سیاسی یتم ہیں، ان کی بیمار ذہنیت پر مجھے افسوس ہوتا ہے۔ ان کی اچھے لوگوں نے پرورش نہیں کی۔ خوشی پہ آپ اتنا کیوں منفی ہوتے ہیں کہ دوسروں کو خوشیوں...
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔ ’’جنگ ‘‘...
وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 23 ماہ کے دوران صوبے بھر میں 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد افراد کو روزگار فراہم کیا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی پیشرفت قرار دیا۔ اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نے بتایا...
ورلڈ اکنامک فورم،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
ورلڈ اکنامک فورم،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماوں کی توجہ کا مرکز بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز ڈیووس(آئی پی ایس )ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ وزیر اعظم شہباز...
پنجاب میں پاکستان کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح، وزیراعلیٰ مریم نواز نے الیکٹرک گاڑی خود ڈرائیو کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور اسے خود ڈرائیو بھی کیا۔ وزیراعلیٰ کو الیکٹرک وہیکل اور گرین پولیسنگ یونٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں:لاہور: پتنگ کی...
پنجاب میں تمام عمارتوں اور مارکیٹوں کا فائر سیفٹی آڈٹ لازمی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا 2 ہفتوں میں حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کی تمام مارکیٹیں، عمارتیں، سکولز اور ہائر رائز بلڈنگز کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے میں فائر ڈرل کرانے، فائر سیفٹی حفاظتی ضوابط مکمل کرنے...
بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے...
اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات; ویڈیو جاری
سٹی 42:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات سفارتی کامیابی بن گئی . نائب وزیراعظم نے اپنے ایکس پیغام میں ویڈیو جاری کر دی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بتایا ڈیووس میں اپنی متعدد سرکاری مصروفیات کے اختتام کے بعد وزیرِاعظم...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news جنید صفدر رانا ثنااللہ شاہی شادی شریف خاندان مریم نواز نواز شریف
وزیراعظم شہباز شریف سمیت غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ممالک کے رہنماوں نے مسودے پر دستخط کردیئے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز ڈیووس (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف سمیت غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ممالک کے رہنماوں نے مسودے پر دستخط کردیئے۔ڈیووس میں غزہ بورڈ...
وفاقی وزیر حنیف عباسی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، ریلوے کنیکٹیوٹی پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیرِ ریلوے کی وزارت میں قازقستان کے سفیر سے اعلی سطحی مشاورت ہوئی، جس میں ریجنل کنیکٹیوٹی اور ریلوے تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا...
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ کے پیس بورڈ پر بات کرنا بہت ضروری ہے، برطانیہ کی سرپرستی میں اسرائیل ریاست قائم کردی گئی، لیگ آف نیشنزکی رپورٹ میں بھی یہودیوں کو فلسطین میں آباد نہ کرنے کی تجویز دی گئی، لیگ آف نیشنز کی رپورٹ کو نظرانداز کردیا گیا۔ اسلام...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔حال ہی میں مریم نواز نے صوبے کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو کسی بھی حادثات سے بچنے کیلئےصوبے بھر میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور سڑکوں...
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز...
سوئٹزرلینڈ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں
ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔...
عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر عالمی قائدین کی خصوصی توجہ کا مرکز
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ فورم کے دوران دونوں رہنما عالمی قائدین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے اور مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و...
ڈیووس: وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب اشارہ، ویڈیو وائرل
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی خاص توجہ کا مرکز بنی رہی۔ رپورٹس کے مطابق تقریب کے موقع پر...