2026-07-23@23:59:52 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
ہتکِ عزت کیس؛ شہباز شریف کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ اس کیس...
پاکستان کے سابق کپتان اور معروف کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 22 اگست 2016 کو مستقل طور پر کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو گئے تھے اور اب وہ کراچی کو یاد بھی نہیں کرتے۔ راشد لطیف نے حال ہی میں تابش ہاشمی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان...
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہت دی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی ولی...
غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی، انسانی امداد اور پائیدار امن سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا، وزیر اعظم کی اجلاس میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ چند...
علامتی تصویر۔ شہداد کوٹ سے موبائل فون خریدنے کیلئے کراچی آنے والے تاجر سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق واردات دو روز قبل شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد داؤد چورنگی کے قریب ہوئی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے تاجر سے 20 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے 40...
سٹی42:بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے باعث تین روز میں تقریباً 9 لاکھ گاڑیوں کی شہر میں انٹری ریکارڈ کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی بسنت کے انتظامات اور ٹریفک صورتحال سے متعلق ایک خصوصی ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس...
کراچی(آئی این پی )سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027تک وزیراعظم رہیںگے،ایم کیوایم کے کراچی کو وفاق کو دینے کے مطالبے کو مسترد کرتا ہوں۔ میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتا ہوں،ہم...
بینک دولت پاکستان نے سابق گورنر، ممتاز ماہر معاشیات اور اصلاح پسند مرکزی بینکار ڈاکٹر شمشاد اختر کی زندگی اور خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔ ان کے انتقال کو ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان تصور کیا جا رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہلِ لاہور کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لاہور آج بہت خوش...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں، الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار...
جیف بیزوس کی ملکیت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی ہوگئے۔ مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ جیف بزوس کا شکر گزار ہوں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہو...
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ خارجہ میں 24 اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں اقوامِ متحدہ، برطانیہ، افغانستان، یورپ اور دیگر اہم ممالک میں نئی تعیناتیاں شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کو پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں مستقل نمائندہ (جنیوا) مقرر کر دیا گیا ہے۔...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم...
لاہور (نیٹ نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی لاہور میں بسنت منائی۔ نوازشریف اندرون لاہور سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے ایک دوست کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے چھت پر بیٹھ کر اڑتی پتنگوں کا نظارہ کیا۔ اس موقع پر نوازشریف نے ڈور اور گڈا بھی پکڑا۔ ان کے ساتھ شیخ روحیل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب وزیرِ...
فوٹو: بشکریہ غیرملکی میڈیا بچوں کے تحفظ سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ نے اسلام آباد کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد کی مسجد پر خود کش حملے میں جاں بحق 33 افراد میں سے 6 بچے تھے۔یونیسف کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ ہدف نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کل دنیا کے ہر اخبار، الیکٹرونک میڈیا، سوشل میڈیا اور ڈرائنگ روموں میں ایپسٹین فائلز کے بڑے چرچے ہیں تو آئیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ ہماری جو نسلیں مغربی معاشروں کے بارے میں اکثر خواب دیکھتی ہیں۔ فلمیں، میوزک، فیشن اور سوشل میڈیا ہمارے ذہنوں میں ایک روشن اور آزاد...
نماز جنازہ کے موقع پر علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ جب ریاست دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کو کھلے عام مکمل سیکورٹی فراہم کرتے ہوئے جلسوں کی اجازت دے اور دوسری طرف علما و مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی واپس لے تو ایسے واقعات کو ہونے سے کون روک سکتا ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی ملٹری انٹیلی جنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ نامعلوم حملہ آور نے جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف کو ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جس کے...
فائل فوٹو محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں بھی اس دوران مطلع ابر آلود اور چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔بارش برسانے...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اندرون لاہور کا دورہ کیا اور دوستوں کے ساتھ بسنت منائی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف بسنت کے حوالے سے اپنے قریبی دوستوں اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر پہنچے۔ نواز شریف نے دوستوں کے گھر جاکر چھت پر بیٹھ...
واشنگٹن: امریکہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں وفاقی عدالت نے دو ملزمان کو طویل قید کی سزا سنادی ہے، ایک ملزم کو 80 سال جبکہ دوسرے کو 70 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ...
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کا جشن منایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اندرون لاہور کے سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے دوست کے گھر پہنچے، جہاں وہ چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی رنگین پتنگوں کا لطف اٹھاتے رہے۔...
ٹی 20 ورلڈکپ: روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35...
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو قید کے دوران کئی بار رسائی دی گئی تھی۔ راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِ اعظم...
امریکا میں بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں نام نہاد مذہبی گُرو اور اس کی خاتون شاگرد کو بالترتیب 80 اور 70 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وفاقی عدالت میں دونوں ملزمان پر بچوں کے جنسی استحصال، فحش مواد کی تیاری اور پھر اسے عام کرنے جیسے سنگین الزامات ثابت ہوئے...
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کا جشن منایا اور چھت پر بیٹھ کر اُڑتی ہوئی پتنگوں کا لطف اٹھایا۔ سلطان ٹیپو بلڈنگ، مستی گیٹ کے قریب اپنے ایک دوست کے گھر پہنچنے پر نواز شریف نے ڈور اور گڈا بھی پکڑا اور بسنت کے جشن میں...
سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف موچی دروازہ پہنچ گئے ۔ میاں نواز شریف نے قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی۔نواز شریف کی روایتی کھانوں سے تواضع کی گئیاس موقع پر حسن ڈار ،خرم بٹ،شاذب ڈار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ...
نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی لاہور میں بسنت منائی۔نواز شریف اندورن لاہور اپنے ایک دوست کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے چھت پر بیٹھ کر اڑتی...
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس میں شیمرون ہیٹ مائر کی دھواں دار 64 رنز کی اننگز...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈ کے خلاف جیت پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز: محسن نقوی نے قومی ٹیم کی جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں سے منسوب کردی اپنے ایک بیان میں وزیراعظم...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ،...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عارف والا میں سینٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے اور سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز شریف نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت...
کراچی (نیوز ڈیسک) عظیم صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ 774واں عرس سیہون شریف میں شروع ہو گیا۔ ملک بھر سے لاکھوں زائرین عرس مبارک میں شرکت کیلئے سیہون شریف پہنچا شروع ہو گئے، سیہون کی فضاؤں میں دمادم مست قلندر کی صدائیں گونجنے لگیں۔ زائرین مخصوص انداز میں دھمالیں ڈال کر صوفی...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباددھماکےکےتناظرمیں دنیابھرسےموصول ہونےوالےپیغامات پر مشکورہوں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایکس پرپیغام میں کہا انسداددہشتگردی کی کوششوں میں دوستوں اور شراکت داروں کی حمایت ہمیشہ اہم رہی ہے،اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو پوری قوت کے ساتھ انصاف کے کٹہرے میں لایاجائےگا۔ وزیراعظم نےمزیدکہادہشتگروں کےمذموم عزائم کوکبھی کامیاب نہیں...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ و دیگر کے ساتھ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
خودکش حملہ آور نے گیٹ پر روکے جانے پر دھماکا کیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،صدروزیراعظم کی مذمت،تحقیقات کا حکم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 31فرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے...