2026-07-23@23:59:06 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
الیکشن کمیشن آف بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور آئینی ریفرنڈم میں ووٹر ٹرن آؤٹ 59.44 فیصد رہا۔ الیکشن اور ریفرنڈم گزشتہ روز منعقد ہوئے تھے۔ آج صبح نتائج کے اعلان کی تکمیل کے بعد الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز روح الامین ملک نے تقریباً ساڑھے 11 بجے...
عالمی برادری کو دیرینہ تنازعات کا منصفانہ اور پرامن حل تلاش کرنا ہوگا، شہباز شریف پاکستان دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دے رہا ہے، پیغام وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہر قسم کی انتہاپسندی، دہشت گردی، نفرت اور پرتشدد نظریات کے خلاف قومی جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھنے کے عزم...
بالی ووڈ کے بیبو کرینہ کپور کی بیبی بمپ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ تیسری بار حمل سے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس بار وہ اپنی نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا میں عام انتخابات کے ساتھ منعقد ہونے والے قومی ریفرنڈم میں اکثریت نے آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دے دیا۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کی جبکہ 33 فیصد نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔یہ ریفرنڈم بنگلادیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عوام اور دو تہائی اکثریت حاصل کرنے پر بی این پی اتحاد اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے شاندار انتخابی...
صدر زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی طارق رحمٰن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
— فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمٰن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے بنگلادیش کے عوام کو 299 نشستوں پر انتخابات کے کامیاب انعقاد پر بھی مبارکباد دی ہے۔اُنہوں نے...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ منعقد ہونے والے قومی ریفرنڈم میں اکثریت نے آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کی جبکہ 33 فیصد نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔ یہ ریفرنڈم 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش میں انتخابات میں کامیابی پر نئی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے تعاون کا عزم کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے طارق الرحمن کو بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی...
( اویس کیانی)وزیرِاعظم شہباز شریف نےطارق رحمان کو بنگلہ دیشی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی پارلیمانی انتخابات میں شاندار فتح پر نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو بنگلہ دیشی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور اس کے قائد طارق رحمان کو قومی انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے اور نئی حکومت بنانے کا مینڈیٹ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر زرداری نے بنگلہ دیش کے عوام کو بھی 299 نشستوں پر مشتمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سندھ کے مرکزی صدر وقار حمید میمن ،مرکزی رہنماعلی رضا آرائیں، صلاح الدین غوری، جاوید شمس، ساجد حسین سولنگی، امجد آرائیں، اظہر شیخ، تقی شیخ، محمد علی راجپوت، ڈاکٹر صلاح الدین قریشی، ارسلان ایسانی، دانش گل ودیگر نے حیدرآباد (لطیف آباد) میں آلودہ پانی کی فراہمی پر انجمن...
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ کی زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے بوڈ چیئرمین عبدالقادر قاراگوز کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی ایچیسن کالج لاہور کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی سلامتی، دہشتگردی کے موجودہ چیلنجز سمیت فتنہ الخوارج اور فتنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی ناانصافیاں، طویل تنازعات اور...
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے میانوالی سے صرف محبت کا دعویٰ نہیں کیا، آپ بتائیں کہ یہاں گرین بس آئی کہ نہیں آئی؟ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سڑکیں صاف ہو رہی ہیں یا نہیں ہو رہیں۔؟ اسلام ٹائمز۔ میانوالی میں جلسے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلہ دیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے ساتھ کرائے جانے والے قومی ریفرنڈم میں غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں اور 33 فیصد نے مخالفت میں ووٹ ڈالا ہے۔ ریفرنڈم میں عوام کو ملک کے آئینی اور سیاسی مستقبل کے بارے میں اپنا...
میانوالی میں جلسے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زبان پھسل گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میانوالی میں منعقدہ پروگرام میں پہنچی اور عوام سے خطاب کیا۔ اس دوران جوش خطابت میں ایک موقع پر اُن کی زبان پھسلی اور اُن کے منہ سے نکل گیا کہ ’میانوالی والوں یہ صرف دعویٰ نہیں، مریم...
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ترک زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے چیئرمین عبدالقادر کاراگوز کی قیادت میں آئے ہوئے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلہ دیش میں جاری قومی پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعتِ اسلامی مختلف حلقوں میں واضح برتری حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے جبکہ بعض اہم نشستوں پر سخت مقابلہ بھی جاری ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق کئی پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہونے والے اعداد و...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں دونوں جماعتوں کے راہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس ضمن میں مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات...
یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف مبصر ایوارس ایجابس نے بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹرز کی مثبت شرکت کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل ڈھاکہ یونیورسٹی کے کرزن ہال پولنگ سینٹر کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا...
ڈھاکہ (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو ساڑھے تین بجے تک جاری رہی، تین سو میں سے 299 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے، ایک حلقے میں امیدوار...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو...
وزیراعظم شہباز شریف نے تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات نہ صرف معاشروں کے امن و استحکام کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ انسانیت، برداشت، رواداری اور باہمی احترام جیسی بنیادی انسانی اقدار کو بھی کمزور کرتے ہیں۔...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور جولائی نیشنل چارٹر کے نفاذ سے متعلق ریفرنڈم کے پُرامن اور منظم انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے عوام، اداروں اور متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مسلح افواج دیانتدار رہیں تو...
وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ترکیہ کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب اہم قدم دفتر خارجہ کے ترجمان نے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کی...
ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی ایچیسن کالج لاہور کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران اس سیشن کے دوران طلبہ اور اساتذہ نے بے جھجھک سوالات کیے جن کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے حقائق کو...
وزیراعظم شہباز شریف — فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔شہباز شریف نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان انتہاپسندی، دہشتگردی، نفرت و عفریت کے خلاف...
ویب ٖڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شریک ہوں گے، اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے،کرکٹ میں سیاست ملوث کرنا یا اس کو ہتھیار بنانا افسوسناک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات انسانیت، برداشت اور...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلا سرکاری آٹزم سینٹرقائم ہونے پر آٹسٹک بچوں اوران کے والدین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی آج اللہ...
آج تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم ہر قسم کی انتہاپسندی، دہشت گردی، نفرت و عفریت اور تشدد آمیز نظریات کے خلاف اپنی قومی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات نہ صرف معاشروں کے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک پاکستان ٹیم سری لنکا میں بھی پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں، قومی کرکٹ اسکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لے کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل جہاں خالی زمین تھی، آج وہاں عالمی معیار کا آٹزم سینٹر قائم ہو چکا ہے، جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو میں جاری کرکٹ سرگرمیوں کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے کھلاڑیوں کی خوراک کا خصوصی خیال رکھنے کے لیے اپنے ساتھ پاکستانی شیف بھی رکھا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ پاکستان سے شیف کو ہمراہ لے کر گیا ہے تاکہ کھلاڑیوں کو معیاری اور پسندیدہ کھانے فراہم کیے جا سکیں۔ذرائع...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بنائی گئی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ اس واقعے سے بدترین بربریت کی اور کوئی مثال نہیں ہے ، یہ واقعہ تفریق پیدا کرنے کی سازش تھی ، جو ناکام ہوگئی ہے۔ شہباز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا اور واقعے کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اس سے بدترین بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی اور یہ حملہ ملک میں تفریق پیدا کرنے کی سازش تھی جو ناکام ہو چکی ہے۔وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ بیرونِ ملک دورے کے پروگرام میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے اور وہ اب جرمنی میں ہونے والی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی 12 سے 15 فروری تک میونخ میں شرکت متوقع تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارنے 19سفیروں اور قونصل جنرلز کی تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کو جنیوامیںپاکستان کا مستقل نمائندہ مقررکیا گیا ہے ۔ ایکس پرجاری بیان میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ وزیرِاعظم...
شہری خود پریشان ، شہر بھر میں گوشت فروشوں کی من مانے نرخ وصولی انتظامیہ کی کارروائیاں بے سود، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا شہری خود ساختہ مہنگائی سے پریشان ہیں، دکانوں پر مٹن، بیف اور چکن کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں مؤثر دکھائی نہیں دے رہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-3 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا منظور کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفا منظور کیا ہے۔...
ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں...
فائل ایمیج نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین کے ساتھ کیے گئے معاہدے برقرار رہیں گے۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں نئے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر نظر ثانی کی درخواست جلد جمع کروا دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سولر صارفین...