2026-07-23@23:59:54 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر کے کاروباری برادری کو ریلیف فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ اعلان اسلام آباد میں معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ...
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف...
ملک کے بڑے ایکسپورٹرز اور نمایاں کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے ایکسپورٹرز کو ایوارڈز سے نوازا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، جنہوں نے ملک کی برآمدات...
اسلام آباد( طارق محمود سمیر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار فتح پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھرپور تعریف کی ہے اور کرکٹ کے شائقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے شاہینوں، خصوصاً...
پہلا ٹی ٹوئنٹی: شاہینوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،وزیراعظم کی آسٹریلیا کیخلاف کامیابی پر مبارکباد
ویب ڈیسک:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف میچ میں فتح کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی...
وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ دس ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی۔آج(جمعرات) کو راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی سنگ میل بہتر خدمات اور سہولیات کی فراہمی کی بدولت عبور کیا گیا۔ حنیف عباسی نے کہاکہ چلی، ارجنٹینا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیر اعظم شہباز شریف آج ملک کے بڑے ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔شہباز شریف ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں سے معاشی صورتِ حال اور حکومتی اقدامات پر بات کریں گے۔وزیر اعظم ملکی صنعت، تجارت اور برآمدات میں اضافے سے متعلق اپنا ویژن پیش کریں گے۔اس موقع پر سرمایہ کاری آسان بنانے اور بزنس...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسعود پزشکیان نے بدلتی ہوئی علاقائی...
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ میاں نواز شریف آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان انتخابات کی تیاریوں کے لیے دورے اور امیدواروں کے انٹرویوز کی نگرانی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وی ایکسکلوسیو: آزاد کشمیر میں اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی، وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، راجا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے آج ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ یہ رابطہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران پر امریکی حملے کے سائے گہرے ہوچکے ہیں جب کہ امریکہ نے اپنا بحری بیڑہ بھی تعینات کردیا ہے۔ شہباز شریف کی ایرانی...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، ترقی و سلامتی، مائیگریشن اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت کے فروغ میں جی ایس پی پلس...
وزیراعظم شہباز شریف سب سے زیادہ دنوں تک پاکستان کے وزیراعظم رہنے والوں کی فہرست میں ایک ہزار 546 دنوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، حکومت نے کونسی قابل تعریف معاشی اصلاحات کی ہیں؟ پہلے نمبر پر نواز شریف ہیں جو...
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات پاکستان یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے اقدامات پر قریبی تعاون کے لیے پُرعزم ہے: وزیراعظم یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر...
بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کے دلخراش واقعے کے بعد وزیر اعلی مریم نواز نے انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ماں اور بچی کے دردناک واقعہ کے ریسکیو آپریشن میں موجود تمام اداروں کے حکام...
وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے 10 ارب روپے کا منافع کمایا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے کو وسطِ ایشیائی ریاستوں سے منسلک...
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے حالیہ مالی سال میں 10 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہزارہ ڈویژن میں سال کے آخر تک نیا ریلوے ٹریک متعارف کروایا جائے گا۔ حنیف عباسی نے مزید کہا کہ پاکستان...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری— فائل فوٹو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ ایک نشست ہوئی ہے۔جامعہ کراچی پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا استقبال...
احمد منصور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور چھاؤنی کا دورہ کیا، جہاں انہیں بہاولپور کور کی جانب سے مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشق “اسٹیڈ فاسٹ ریزولو” کا مشاہدہ کیا اور جوانوں کے بلند حوصلے...
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے آج تک فوج ہی تمام آپریشنوں کا فیصلہ کرتی رہی ہے اور کوئی بھی انخلا رضا کارانہ نہیں، فوج کی جبری بے دخلیاں ہیں۔ فوج کے جرائم میں میاں محمد نواز شریف، آصف علی زرداری، عمران احمد خان نیازی اور...
میرپورخاص،پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین کا وفد وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بحریہ ٹاؤن کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت،نیب پراسیکیوٹرز منظورشاہ.حنا اشرف نے ملزموں کے بارے میں تفتیشی افسرکی رپورٹ جمع کرائی۔ احتساب عدالت میں تفتیشی افسر کاکہنا تھا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد شکایت جمع کرائی ہے، ملزم فرحت حسین۔بحریہ ٹاؤن بذریعہ ڈائریکٹر اور وکی ٹریڈنگ بذریعہ ڈائریکٹر...
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے گیٹس فائونڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق اور قیم ضلع راشد خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکم فروری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پیکیجز لمیٹڈ نے آئی ایف سی کے 20 لاکھ پریفرنس شیئرز کی واپسی کی منظوری دے دی۔پاکستان میں پیپر اور بورڈ کی سب سے بڑی پیداواری کمپنی پیکیجز لمیٹڈ نے بدھ کو بتایا کہ اس نے واشنگٹن ڈی سی میں قائم انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی درخواست پر اس کے...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز پانچ ممالک کو برآمد کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے دسمبر کے مہینے میں 10 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدباب تک بل...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اور نیب کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2025 پیش کی۔ وزیراعظم نے نیب کی پیشہ ورانہ آزادی اور قومی وسائل کے تحفظ کے اس کے مشن کی حمایت کے حکومتی عزم کا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں علی...
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرگودھا کارڈیالوجی سے ضلع میانوالی کے امراض قلب کے مریض بھی مستفید ہوسکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ خان شادخیل، امانت...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے پیر آف لواری شریف پیر محمد صادق قریشی نے ملاقات کی، قائم مقام صدر کا امن، رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ میں صوفی روایات کے کردار پر زور دیا ،پیر محمد صادق قریشی نے اخلاقی اقدار اور فلاحِ عامہ کی اہمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حکومت ایک سازش کے ذریعے سرکاری پاور ہائوسز کو بند کرکے 90نجی پاور ہائوسزIPPsسے مہنگے داموں میں بجلی خرید کر عوام کو دے رہی ہے اگر ان نجی پاور ہائوسز سے واپڈا بجلی نہیں خریدے گا تو اسے 60%جرمانے کی مد میں ان نجی پاور ہائوسز کو ادا کرنا پڑتا ہے، مہنگی...
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور یورپ ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات چین کا دورہ کرنے والے فن لینڈ کے وزیرِ اعظم پیٹّری اورپو سے ملاقات کے دوران کہی۔ اُنہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف سے میانمار کے وزیر خارجہ یوتھان سوئے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے میانمار کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے معاشی تعاون، تعلیم، ثقافت اور عوامی روابط میں...
اسلام آباد میں وزیراعظم سے چیئرمین (نیب) کی ملاقات میں وزیراعظم نے نیب میں جدید ٹیکنالوجی کے انضمام، ای آفس فریم ورک اور عوامی خدمات پرتوجہ کو سراہا، انہوں نے نیب کے قومی وسائل کے تحفظ کے مشن کی حمایت کا حکومتی عزم بھی دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ...
—فوٹو: پی آئی ڈی وزیرِاعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے ملاقات کی اور وزیرِاعظم کو نیب کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2025ء پیش کی۔اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔وزیرِ اعظم نے نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ادارے میں...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی برطانیہ کے غیر سرکاری دورے کے دوران اے آئی کے ماہرین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مصنوعی ذہانت کے سرکردہ ماہرین کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عالمی اداروں اور تنظیموں...
اقوامِ متحدہ نے منگل کو غزہ میں بچوں کو اسکول واپس لانے کے لیے ایک بڑے ہنگامی تعلیمی منصوبے کا اعلان کیا۔ یونیسیف کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیل کے حملوں کے بعد غزہ کے قریباً 90 فیصد اسکول تباہ ہو گئے اور 7 لاکھ سے زائد اسکول جانے والے بچے تعلیم سے محروم ہو...
اسلام ٹائمز: مسلح جنگجو گروپوں میں سے، اسلامی اتحاد نے اپنی مسلح بغاوت کے لیے امام خمینی سے اجازت لینے کی کوشش کی، لیکن امام نے اس کی مخالفت کی۔ ان کا خیال تھا کہ ان قتل و غارت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ اس کے علاوہ، ان کے نقصانات بھی تھے، جیسے نمبر...
ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے وزراء کے لیے اے آئی ٹریننگ کا آغاز کیا گیا، جس کی قیادت خود وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کی۔ اس موقع پر وزراء کی آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی" کا باقاعدہ آغاز منسٹرز کی حاضری سے کیا گیا۔ ورکشاپ میں پنجاب کابینہ کے ارکان کو...
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختون خوا اختیار ولی—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کے پی حکومت کے حوالے سے سوال اٹھایا ہے کہ 4 ارب روپے میں سے کتنے پیسے نقل مکانی والوں تک پہنچے ہیں؟ اسلام آباد میں خواجہ محمد آصف، عطاء اللّٰہ...