2026-07-23@23:59:00 GMT
تلاش کی گنتی: 11775
«شہباز شریف»:
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزير برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نیٹ بلنگ پالیسی...
وزیراعظم شہباز شریف کا سولر میٹر رکھنے والوں کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کرنے کا حکم، اویس لغاری کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کے فیصلے کو روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فی الحال میٹر والے سولر صافین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کیا جائے اور ان کی نیٹ میٹرنگ جاری رکھی جائے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترلائی کے اندوہناک واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے۔ ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ آمد پرشہدا کے لواحقین اور متاثرین سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بہادرنوجوان نے دہشت گرد کو روکنے کی کوشش کی،...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم ویانا سے نجی دورے پر 2 روز کے لئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا منظور کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفا منظور کیا ہے۔ سردار اختر مینگل این...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے دولتِ مشترکہ کے وزرائے قانون کے اجلاس میں پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 حاصل کرنے پر وزارتِ قانون و انصاف کو مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی سیکریٹری وزارتِ قانون و انصاف راجہ...
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی منظوری سے پاکستان کی بیرون ملک نمائندگی کے لیے 19 نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ 2 برسوں کے دوران...
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیپرا کی جانب...
وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، جو مئی 2024 میں دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہوئے تھے، اب تک پارٹی کو مکمل طور پر متحرک کرنے سے گریزاں دکھائی دے رہے ہیں۔ تقریباً 2 سال گزرنے کے باوجود نواز شریف عوامی رابطہ مہم شروع کرنے یا ملک بھر میں جلسے...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے...
وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ، اویس لغاری، پرویز ملک، بلال کیانی، محمد علی اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے،وزیراعظم کامزید کہناتھا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نئی پالیسی کے اجرا پر نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے وزارتِ توانائی سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، جو آئندہ چند گھنٹوں میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا میں سامنے آنے والی تنقید اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریلیا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات ہوگی، اعلیٰ عسکری شخصیت بطور خاص شرکت...
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن (ای سی) نے ووٹروں میں کسی قسم کے الجھاؤ سے بچنے کے لیے پولنگ کے دن گاڑیوں کی حرکت سے متعلق واضح ہدایات جاری کی ہیں۔ ملک میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے پیش نظر مختلف قسم کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ کی واحد کالونی میں 15 روز قبل مبینہ لڑائی میں زخمی ہونے والا نوجوان کراچی کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقتول کے لواحقین نوجوان سیف اللہ گدی کی میت کراچی سے لائے اور حیدرآباد پریس کلب کے سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر اظہار مسرت کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اخباری اطلاعات کے مطابق ملک کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے بڑے صاحبزادے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد، علی مصطفی ڈار باقاعدہ طور پر سیاست میں داخل ہو گئے ہیں۔ انہیں پنجاب میں صوبائی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ہے، جس کے تحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-13 اسلام آباد (صباح نیوز) خصوصی افراد کی دیکھ بھال کے حوالے سے قائم فاؤنڈیشن میں زیر تعلیم طلبا وطالبات پر مشتمل 12 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر طلباوطالبات کے وفد کا سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے خیرمقدم کیا۔ وفد نے سینیٹ...
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری و ڈائون اسٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
جیفری ایپسٹین کیس میں ایک نیا موڑ اُس سامنے آیا جب دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک ایک چونکا دینے والی پیشکش لے کر سامنے آگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدنام زمانی جنسی اسکینڈل جس میں جیفری ایپسٹین نامی شخص کے کم عمر بچیوں کا سیکس ریکٹ چلانے کا الزام سامنے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران حنیف عباسی نے کہا کہ بلوچستان نے جو اصلاحات کی ہیں اور وہاں 300 دہشت گردوں کے مارے جانے کے بعد یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ہم جعفر ایکسپریس دوبارہ...
بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن سینس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ایک نہایت قیمتی روبی ڈائمنڈ بروچ بنا ہے جس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
لاہور: (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز...
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ علما انبیا کے وارث ہیں، منبر رسول پر علمائے کرام کے علاوہ کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا، مسند سیاست پر بھی علما کے علاوہ کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون...
وزیراعلی مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی مریم نواز...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف...
نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکینِ اسمبلی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ کوئٹہ، دہشتگرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی اس موقعے پر وزیر اعلیٰ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی پاکستان کے...
وزیراعظم شہبازشریف---فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان 2030 تک اے...
— تصویر بشکریہ رپورٹر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے داماد علی مصطفیٰ ڈار کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس مقرر ہونے پر مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے مبارکباد پیش کر دی۔مریم نواز کے علی ڈار کو مشیر برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور اسپیشل انیشی ایٹوز مقرر کرنے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں غزہ پیس بورڈ میں شامل تمام ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے...
سٹی42 : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت تعلقات میں بہت اہم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کویت کے تعلقات...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کریں گی، مریم نواز حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ...