2026-06-02@21:12:32 GMT
تلاش کی گنتی: 1862

«پولیس مقابلہ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں اے وی ایل سی اور کار لفٹر ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے جبکہ گینگ کا سرغنہ فرار ہوگیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت اے صف منور ولد محمد منور اور غلام مرتضیٰ ولد اشرف...
    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ اس آپریشن میں پنجاب پولیس کی بھی ضرورت پڑے گی، آئی جی سندھ کو آئی جی پنجاب سے بھی رابطے کا کہا ہے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے، سندھ میں اب کہیں بھی حفاظتی کانوائے نہیں چل رہے۔ اسلام...
    سکھر:(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے ان کا مکمل صفایا کردیں گے تاہم جو ڈاکو ہتھیار ڈالے گا اسے ایک موقع ضرور دیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ سکھر پہنچے جہاں ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد پر پولیس کے خصوصی...
    وزیرِ داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچے میں ایک جامع اور فیصلہ کن آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت خود...
    سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی زیر صدارت سکھر اور لاڑکانہ رینجز میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب...
    کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں صدر کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق واقعہ پارکنگ پلازہ تانگہ اسٹینڈ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہو گیا۔ زخمی ڈاکو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم( نمائندہ جسارت)ٹنڈوآدم میں مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار دو فرار۔گرفتار ملزمان متعدد مقدمات میں مطلوب۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم ایس ایچ او سٹی حنیف مہر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے چار مسلح افراد سے مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان عظیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کے لیے قابل تقلید ہے، اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے اربن پلاننگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا،...
    نیپال کے جنوبی سرحدی شہر بیَرگنج میں ایک مسجد پر حملے کے بعد حالات کشیدہ ہونے پر علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ صورتحال ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے پیدا ہوئی جس میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد تھا۔ پولیس نے ویڈیو بنانے والے دو نوجوانوں کو...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی کے سپشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا۔ چیف آف کمانڈنگ سنٹر سپشل پولیس فورس بیورو ڑیاو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کو شنگھائی سپشل پولیس فورس بیورو...
    ٹھہری میر واہ (نوائے وقت رپورٹ) محراب پور سے پکا چانگ جانے والی بارات پر ڈاکو وں نے حملہ کیا۔ ورثاءکے مطابق نامعلوم افراد دولہا اور 2 افراد کو اغوا کر کے لے گئے۔ خواتین سے زیورات ‘ نقدی اور موبائل فون چھین لئے گئے۔ اغوا کار پولیس وردی میں سادہ لباس میں تھے۔ پولیس...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے شہر شنگھائی میں شنگھائی اسپیشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا، چیف آف کمانڈنگ سینٹر اسپیشل پولیس فورس بیورو نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وزیر داخلہ نے اسپیشل فورس کی پیشہ وارانہ مہارت، تربیت اور مارشل آرٹ کا مظاہرہ دیکھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ...
    اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز شنگھائی: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کیلئے قابل تقلید ہے، اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں...
    کراچی: شہر قائد میں گلبرگ پولیس نے بلاک 5 کے قریب مسلح ملزمان کے ساتھ مقابلے کے دوران تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے دو زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر...
    وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اپنے چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچے، جہاں انہوں نے شنگھائی خصوصی پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا اور باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ چیف کمانڈنگ سینٹر کے سربراہ مسٹر ژیاو نے وزیر داخلہ کا خیرمقدم کیا اور شنگھائی خصوصی پولیس فورس کے...
    لاہور کی ضلعی عدالت نے شہریوں کے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی اور دور رس اثرات کا حامل فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کے اختیارات پر واضح قانونی حد بندی عائد کر دی ہے۔ اپنے تحریری فیصلے میں ایڈیشنل سیشن جج لاہور شفقت راجہ نے قرار دیا ہے کہ پولیس کسی بھی شہری...
    لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کردیا، ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بتایاکہ حملےکےنتیجے میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، حملہ آور  نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور...
    وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اپنے چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچ گئے اور وہاں اسپیشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا۔ چیف آف کمانڈنگ سنٹر مسٹر ژیاو نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا اور انہیں شنگھائی اسپیشل پولیس فورس کے کام اور تربیت کے نظام پر تفصیلی بریفنگ...
    کراچی پولیس نے لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ سرغنہ رحمان بلوچ عرف رحمان ڈکیت کے بھتیجے کو ساتھی سمیت دورانِ واردات رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث تھے اور ان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ راؤنڈز اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر ناورخیل موڑ کے قریب لکی سیمنٹ فیکٹری کی ایک گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق افسوسناک واقعے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔...
    پشاور: لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-7 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی حدود میں...
    کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ عیدگاہ کی حدود اسٹیل مارکیٹ نشتر روڈ پر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔  ترجمان ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ...
    پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔ 15 سے 20 خوارجی دہشتگردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ...
    لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں ٹریفک انچارج جلال خان، سپاہی عزیزاللہ اور سپاہی عبداللہ شامل ہیں۔ ٹریفک اہلکار بنوں لکی روڈ پر معمول کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ حملہ آوروں نے...
    پشاور: لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل عبداللہ شامل ہیں۔...
    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی انجام دینے والے 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ واقعے نے علاقے میں سکیورٹی خدشات کو دوبارہ اجاگر کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:فتنہ الخوارج امریکی ہتھیار پاکستان کے خلاف استعمال کر رہی ہے، امریکی جریدے کا انکشاف میڈیا رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ(آن لائن)باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے...
    زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب...
    میرپور خاص اور تھرپارکر کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد وہاں تعینات چوکیدار کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق کی روشنی میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر ثقافت...
    سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے لڑکی کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم...
    کراچی: کورنگی نمبر 6 میں چراغ ہوٹل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے چلتے رکشے میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، جس کی...
    راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق کار چھیننے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر...
    پراسس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد ہونے والی تمام کارروائی ختم ہونی چاہیے، عدالت ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری...
    راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی...
    کراچی کے علاقے اورنگی سیکٹر 9 میں مقابلے کے بعد پولیس نے 2 ڈاکو گرفتار کرلیے۔ پولیس مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 9 میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ان ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب...
    راولپنڈی میں خطرناک پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں انتہائی خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت و اجرتی قاتل گینگ نے پولیس پر فائرنگ کی۔ ہلاک ملزمان سے کچھ دیر قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کے اختیارات سے تجاوز پر بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اغوا قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے محمد وقاص، علیم سہیل اور اہلیہ ثنا سہیل کے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج...
    تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل پہنچے تو پولیس نے انہیں وہاں جانے سے روکا تھا۔ ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ ہم نے پولیس کے رویے پر تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہے۔...
    سٹی 42:بلاول بھٹو زرداری سے نئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات ہوئی ۔ آئی جی سندھ  نے  صوبے میں قیامِ امن سے متعلق حکمتِ عملی پر بریفنگ دی ۔ امن و امان کی بہتری اور پولیس اصلاحات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے نئے آئی...