2026-06-02@21:07:55 GMT
تلاش کی گنتی: 28104
«عمران خان رہائی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا ، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے کے کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار30کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کرنے پر پراسیکیوشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت...
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی...
سیاسی میدان میں جیت ہار کا فیصلہ ہوتا ہے۔ بانی تحریک انصاف کی صحت پر خوب سیاست ہوئی ہے اور ہو بھی رہی ہے۔ اس لیے ان کے علاج کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس سیاست کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ جہاں تک علاج کا تعلق ہے میں سمجھتا ہوں علاج حکومت کی ذمے داری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلمانوں کے لیے تعلیم،ملازمت کا 5فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔مہاراشٹر حکومت نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ مسلم طبقے کو دیے گئے 5 فیصد ریزرویشن سے متعلق تمام باقی ماندہ انتظامی کارروائیوں کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت کے تازہ حکم کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا طیارہ خرید لیا گیا،گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی قیمت 10 ارب روپے کے قریب بتائی جارہی ہے۔جیو نیوز کے مطابق طیارے کا نمبر این 144 ایس اور قیمت تقریباً 10 ارب روپے ہے، اس طیارے کا پاکستان میں سفر کا ریکارڈ بھی ہے، یہ طیارہ ابھی...
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل...
تسنیم نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں وزیر انصاف امین حسین رحیمی نے حالیہ واقعات میں بعض حکومتی نمائندوں کے حراستی مراکز کے دوروں کی تفصیل کا ذکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے حالیہ واقعات میں 18 سال سے کم عمر قیدیوں کی رہائی...
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ رمضان شروع ہو رہا ہے اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں، جلد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے...
متنازع ٹویٹس کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں...
اسلام آباد : ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم...
رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے اور کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا۔ اس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زونل کمیٹیوں...
رانا ثناء : فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
سپریم کورٹ نے بعد میں بامبے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف خصوصی اسپیشل لیو پٹیشن (SLP) کا فیصلہ کرتے ہوئے ریزرویشن کو منسوخ کر دیا، جس سے اس شق کو مؤثر طریقے سے باطل قرار دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مہاراشٹر حکومت کے سماجی انصاف کے محکمے نے آج ایک سرکاری قرارداد "جی آر" جاری...
پھلواری شریف اور اسکے اطراف میں چاند نظر نہیں آیا، لیکن ملک کے دیگر حصوں سے چاند دیکھے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے، جسکی تصدیق کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے کئی خطوں میں آج بروز بدھ ماہِ رمضان المبارک کا چاند دیکھا گیا۔ مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے بھی 29 شعبان...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، تاہم ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔ کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے فتح حاصل کرنے کے بعد شاداب خان نے پریس کانفرنس میں...
آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، ٹموتھی کین، نے رمضان کے آغاز پر پاکستان کے لوگوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: جیسے ہی رمضان کا مبارک مہینہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک1447 ھ کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد کل بروز جمعرات 19فروری 2026کو ملک میں پہلا روزہ ہوگا۔ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔اس سے قبل رمضان المبارک کے چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال...
تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت 1000 ڈگری سے زیادہ تھا، چیف فائر فائٹر کا گل پلازا کمیشن کے سامنے بیان
سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے کمیشن کو بتایا کہ ہمیں رات 10:35 پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔ ہم نے سیڑھی...
متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور...
سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی منتقل، شریان میں سٹنٹ ڈال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان...
فائل فوٹو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پرسماعت کریں گے۔ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ...
لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان کی حالت بہتر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کا کہناہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک سٹنٹ ڈالا گیاہے اور ان کی طبیعت اب بہتر...
بھارت میں منعقد ہونے والی قومی مصنوعی ذہانت کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے ایک روبوٹک کتے کے مظاہرے نے شدید تنازع کھڑا کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ویب سمٹ میں چینی روبوٹ نے دھوم مچا دی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس مری میں منعقد ہوا جس میں مری ڈیویلپمنٹ پلان اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران جاری اسکیموں کی پیش رفت اور آئندہ اقدامات پر اہم مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں: ’رمضان...
عمران خان کی رہائی ممکن بانے کے لیے کیا کرنا چاہیئے؟ رائے عامہ جانیے اس رپورٹ میں آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں رائے عامہ رہائی عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف اور حکومت کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز تو نہیں ہوا، تاہم وزیراعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی ملاقات کی خبریں سامنے آ رہی تھیں، یہ بھی امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں کا رکا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا۔...
ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرا اسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے، زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے...
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ دورانِ سماعت کمرۂ عدالت میں دلچسپ صورتِ حال اس وقت پیدا ہو گئی،...
افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کا بل: افغان حکومت کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا جو چار ماہ سے زیادہ عرصے سے قید میں تھے۔ مجاہد نے سوشل میڈیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں، ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا،...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما اور ممبر قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے معاملے پر کیس کی...
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش...
مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے نومنتخب صدر راجہ فرہاد کے اعزاز میں عشائیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز کے سینئر رہنما مرزا اظہر بیگ کی جانب سے ڈنمارک کے نومنتخب رہنما راجہ فرہاد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین سید توقیر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی...
قومی کرکٹر حسن علی نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے رکن کو خوش آمدید کہا۔ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا حمدان حسن...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو...