2026-07-24@14:55:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1428
«گوہر رشید»:
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کن اسمبلی شیر افضل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے کہ محترم بیرسٹر گوہر صاحب، آپ کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں شیر افضل کا کہنا تھ کہ یقین کیجیے، جھوٹے الزامات سہہ لینا آسان نہیں ہوتا۔ ایک شخص کے...
بیرسٹر گوہر کی بات میرے لئے حکم ، آئندہ علیمہ خان کے متعلق اچھا کلمہ کہوں گا نہ برا ، شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رکن اسمبلی شیر افضل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے کہ محترم بیرسٹر گوہر صاحب،...
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-18 اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے واضح کیا ہے کہ علیمہ خان نے مجھے کبھی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجانہ کبھی یہ تاثردیا کہ وہ چیئرپرسن بننے کی خواہشمند ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے پارٹی چیئرمین شپ مانگنے یا...
مقدم ہاؤس گلگت میں سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم کی میزبانی میں اپنے حلقے کے عمائدین اور معززین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور نائب صدر بشیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام...
شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر علی...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیر افضل مروت کی گفتگو سے مایوسی ہوئی.شیر افضل سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازعہ گفتگو نہیں کریں گے.یہ کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق تادیبی اقدام کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی...
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحت کے معاملات یہاں تک پہنچے، ملاقاتیں ہوتی تو صورتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی۔ اڈیالہ روانہ ہونے سے قبل بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی خواہش بدستور یہی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا مکمل اور...
بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ نہایت سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکا ہے اور اس پر کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جارہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی...
معروف تاجر اور صدر کھارادر جنرل ہسپتال محمد بشیر جان محمد اسپتال میں 18ویں لیمپ لائیٹنگ کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں، حاجی غنی حاجی عثمان بھی ہمراہ موجود ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے۔ اڈیالہ جیل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کیلئے آؤ، ہم...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی سے ملاقات نہ ہونے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ راولپنڈی میں بیرسٹر سلمان اکرم راجا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومتی رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم توقع کر رہے تھے کہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ہدایات لینا ہمارا بنیادی حق ہے۔راولپنڈی میں بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج ہمیں بطور وکیل نہیں ملنے دیا گیا، یہ کہنا کہ بانی کی فیملی...
سینیٹر فیصل جاوید خان(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر علی خان اڈیالہ گئے تھے، ملاقات نہیں کرائی گئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی فیملی اور بانی سے...
راولپنڈی: حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات آج بھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا ہے ہم بانی کی صحت پر سیاست نہیں کر رہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں، سلمان اکرم راجہ اور بانئ...
کیا محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کی؟ پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر توجہ دینی چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر علی کی پمز ہسپتال بریفنگ کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق محمودخان اچکزئی نے بیرسٹر گوہر کو ڈاکٹر عاصم سے رابطے کی ہدایت کی، ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ انہیں صرف فون کال پر تفصیلات بتائی گئیں۔ محمود اچکزئی کے رابطوں...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کیطرف سے عمران خان کے علاج سے متعلق ہمیں مثبت اشارہ ملا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے مطالبے پر جلد عمل ہو جائے گا، ہمارے مطالبے میں خان صاحب کا متعلقہ اسپتال شفٹ کرنا...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کے حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کے مطالبات پر جلد عمل درآمد ہو گا۔...
سٹی 42 : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ملکی معیشت کو چلانے کے لیے بھاری ٹیکسوں کو کم کرنے کی تجاویز دے دیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ریئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے اور سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں...
اسلام آباد: بیرسٹر گوہر نے خواجہ آصف کو کھری کھری سنا دیں، کہا کہ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف پہلا انٹرویو آپ نے دیا۔ عدلیہ پر حملہ کرنے والے آپ ہیں ، افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے...
خواجہ آصف افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، آج خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا...