2026-07-24@11:48:17 GMT
تلاش کی گنتی: 42726
«آئی ٹی شعبے»:
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاہم کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ سری لنکا کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (ق)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزرا نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اہم ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری سالک حسین، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی...
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے اندرونی معاملات اچھے ہوتے تو بانی چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے باہر ہوتے،قانون و انصاف نہیں ہے ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزکو خودکش بمبارکی گاڑی کی اطلاع ملی تھی اور خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز علاقے میں آپریشن کررہی...
اویس کیانی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم)، متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزراء نے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال، داخلی سلامتی اور موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کو خیبر...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا اےآئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے دوران گریٹر نوئیڈا کی نجی درسگاہ گلگوٹیاس یونیورسٹی ایک بڑے تنازعے میں گھر گئی، جب اس کے اسٹال پر پیش کیا گیا روبوٹک ڈاگ بعد میں چینی ساختہ نکلا۔ یہ 3 روزہ اے آئی سمٹ 17 سے 19 فروری تک...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ ہفتے کے روز کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ کی تاریخ میں ایک طویل اور سنسنی خیز رقابت موجود ہے، اور اس بار بھی داؤ پر بہت کچھ لگا ہے۔ توقع کی جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں سپر ایٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔یہ اہم معرکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق قومی ٹیم مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔3 میچوں پر مشتمل یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئندہ بڑے...
لاہور: پولیس نے 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او ہڈیارہ شجاع اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم عمران کو حراست میں لے لیا۔...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست...
سینیئر صحافی طلعت حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سنبھالنے کی خواہش اپنے عروج کے قریب پہنچ چکی ہے۔ طلعت حسین نے لکھا کہ علیمہ خان کے نزدیک عمران خان کی صحت کا معاملہ اقتدار...
سکردو اور چلاس میں آزمائشی طور پر منصوبے کے آغاز رمضان المبارک میں ہی شروع ہو گا۔ اس سارے عمل کو ڈی آئی جی دیامر استور رینج اور ڈی آئی جی بلتستان کی نگرانی میں مکمل کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو اور چلاس میں سیف سٹی سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق...
اینٹی نارکوٹکس فورس یعنی اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی منشیات فروش نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران نائجیرین گروہ کو بے نقاب کیا گیا جو اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے...
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور یہ سب ملکر پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی شمولیت ناقابل قبول ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ...
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر...
دکانداروں کیلئے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دیں،کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائیگی دکانداروں اور خریداروں کیلئے پانی اور بیت الخلا کا انتظام ،سیکیورٹی کیلئے 50 سٹی وارڈنز تعینات کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام...
گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو جلد فعال کردیا جائے گا تاکہ دہشتگردی اور جرائم کی روک تھام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ نگراں وزیراعلیٰ نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، جنہوں نے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل آل راؤنڈر شاداب خان کو سابق کرکٹرز سے متعلق بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دینے کا مشورہ دے دیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاداب اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا دفاع کرنے میں...
اسلام آباد: نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ اس دوران گلگت بلتستان میں انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی، امن و امان کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بدترین کارکردگی کے باعث آسٹریلیا کی اولمپک 2028 میں شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلوی ٹیم گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا کے خلاف شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم کی اس ناکامی کے اثرات صرف اس...
تاریخی قرار دیا گیا امریکا کے ساتھ بھارتی تجارتی معاہدہ اب صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد بھارتی ناکامی میں بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا کہ کچھ بھی نہیں بدلا وہ (بھارت) ٹیرف دے رہے ہیں، ہم نہیں دے رہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کردیا کہ تجارتی...
یومِ شہدا اور عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر ہفتہ کی علی الصبح ہزاروں افراد نے ڈھاکا میں واقع مرکزی شہید مینار پر 1952 کی لسانی تحریک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر اور وزیرِاعظم کی جانب سے رات 12 بج کر ایک منٹ اور 12 بج کر 8 منٹ پر پھولوں...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بعد جہاں سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، جس نے حسب توقع کئی ریکارڈز...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ‘سپر ایٹس’ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا حیران کن طور پر اپنے گروپ سے آگے بڑھنے میں ناکام رہا، جس کے باعث یہ مرحلہ ان کے بغیر شروع ہو گا۔ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں تجارتی محصولات کے معاملے پر نئی قانونی اور سیاسی کشمکش نے جنم لے لیا ہے جہاں اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹیرف کی پالیسی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے نفاذ کے لیے مختلف قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایونٹ کا دوسرا بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔ گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل...
ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک) برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھیلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا ہے، جس کے بعد انہوں نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کرلی۔ کیتھلین سوزا سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، انہوں نے اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ گرین شرٹ پہن کر نیوزی لینڈ کے خلاف حکمتِ عملی بنانے کا سوچا نہیں تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہو گا۔ مائیک ہیسن...
امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، جبکہ بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مستثنیٰ اشیا میں معدنیات، کھاد،...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، اسلام آباد،راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والا غیر ملکی نیٹ ورک گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی منشیات نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت دو اہم کارندوں کو حراست میں...
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں واقع یہودی عبادت خانے میں گاڑی گھُسا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تقریباً 7:15 بجے کے قریب 32 سالہ ایک آدمی نے اپنی کار ٹوئوٹا ہائی لکس کو برسبین سیناگوگ (یہودی عبادت خانے) کے دروازے سے ٹکرایا۔ خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا،...
امریکی سپریم کورٹ کے ایکشن پر ٹرمپ کا ری ایکشن، تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف بڑھانے کے اقدامات کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جے ڈی وینس نے امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کو لاقانونیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نائب صدر نے کہا کہ یہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون شکنی ہے، جس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے...
لاہور میں حالیہ منعقد ہونے والی بسنت کے موقع پر ہونے والے اخراجات اور حفاظتی اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے متعلقہ حکام کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی یعنی ایل ڈی...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو ڈیل کی پیشکش سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر کی گئی ہے اور نہ ہی...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر...
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع عالمی ٹیرف پلان کو غیر قانونی قرار دیا کیونکہ انہوں نے قانون کے...