2026-07-24@11:48:17 GMT
تلاش کی گنتی: 42726
«آئی ٹی شعبے»:
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے...
دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے کا خدشہ، مائیکل وان کا ای سی بی سے فوری اقدام کا مطالبہ
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ دی ہنڈرڈ میں بھارتی ملکیت والی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو جان بوجھ کر منتخب نہیں کریں گی جس پر انہوں نے فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اگلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کا حق ہے کہ ذاتی معالج تک رسائی دی جائے، ملک میں ٹینشن، گالم گلوچ کا ماحول ختم ہونا چاہیے، سب سیاسی رہنماؤں کو ڈائیلاگ کی طرف آنا چاہیے۔ یہ بات نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور کے 24 سالہ محمد اکرم نے پاکستان کے سابق کرکٹر عمران نذیر کا21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔ محمد اکرم تیز ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز میں 13 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ لاہور میں جاری...
کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پروجیکٹس پر حکم امتناع...
امریکی سپریم کورٹ کے ٹیرف سے متعلق فیصلے کے بعد امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ٹیرف کیلئے سیکشن 232 اور سیکشن 301 کا سہارا لیا جائیگا، جنہیں عدالتوں میں کئی مرتبہ چیلنج کیا گیا، مگر عدالتوں نے انہیں درست قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ اب...
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے ان اختیارات کو استعمال کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر...
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی اختیارات کے تحت عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غیر قانونی قرار دینے کے بعد انہوں نے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی 10 فیصد عالمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے...
بعض اشیاء اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہونگی۔ مستثنیٰ اشیاء میں معدنیات، کھاد، دھاتیں اور توانائی کی آلات شامل ہیں۔ زرعی مصنوعات، ادویات اور ادویات کا خام مال بھی درآمدی ڈیوٹی سے متثنیٰ ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، صدر نے...
اپنے ردعمل میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے، مجھے عدالت کے چند مخصوص ممبران پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دیگر ممالک سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر بہت خوش ہیں، ان ممالک کی خوشی زیادہ دیر قائم نہیں رہے گی،...
پاکستان تحریکِ انصاف میں جاری اندرونی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے متعلق متنازع بیانات نے بھی ان اختلافات کو طول دی ہے، حالیہ بیانات سے پارٹی قیادت واضح طور پر 2 حصوں میں تقسیم نظر آ رہی ہے، جبکہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا...
فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت اضافی ٹیرف لگائے، وہ قومی ایمرجنسی کے لیے بنایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اضافی ٹیرف نافذ کرتے وقت اختیارات سے تجاوز کیا۔ یہ قانون ٹرمپ کو اضافی ٹیرف لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-21 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی عدالت عظمیٰ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ سال نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کے مطابق یہ ٹیرف قانونی طور پر درست نہیں تھے اور انھیں برقرار نہیں رکھا جا سکتا۔یہ فیصلہ جمعہ کی شام 8بج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی پر 14فروری کو اہل کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پولیس تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کے دوران گرفتار 30کارکنوں کو جمعہ کے روز سینٹرل جیل سے انسداد دہشت گردی کی عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 30 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سمت سے چلنے ہوائیں انتہائی خشک ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 25 سے 35 فیصد تک ریکارڈ کیا جا رہا...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹیرف سے متعلق اب دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد اپنے بیان میں اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ رواں سال کے دوران ٹیرف کی مجموعی سطح کم و بیش یہی رہے گی جو اس وقت نافذ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک وقت تھا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی نمایاں ترین ٹیموں میں ہوتا تھا اور پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سمیت ہر سطح کے عالمی مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتی تھی مگر اب دیگر بہت سے کھیلوں کی طرح ہاکی کا کھیل بھی پاکستان میں شدید زبوں حالی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں کی قومی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بعد جہاں سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، جس نے حسب توقع کئی ریکارڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی...
چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے میٹر انسپکٹر اور لائن مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کپڑے پھاڑ دیئے گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ میپکو افسران ،پولیس اور رینجرز مو قع پر پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی :آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم گروپ میچ میں آسٹریلیا نیشنل کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کرکٹ ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کینڈی میں واقع پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں...
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔ عالمی...
بھارتی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں رینا نے بتایا کہ جب ان کی عمر 21 برس تھی تو ایپسٹین نے انہیں شدید ذہنی، جسمانی اور جنسی اذیت کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ بدنامِ زمانہ جنسی اسکینڈل کے مرکزی مجرم جیفری اپیسٹین کے جنسی استحصال کی شکار رہنے والی خاتون رینا نے تہلکہ خیز...
امریکی سپریم کورٹ کے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دینے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے باعثِ شرم قرار دیا ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہماری قیادت کو یہ پیش کش ضرور تھی کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں جا کر مل لیں لیکن جو کسی پریشر میں آ کر بانی سے نہیں ملا اس نے...
صدر ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا، عالمی ٹیرف کالعدم، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے بعد ملکی سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔گزشتہ روز صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے عالمی تجارتی ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا، جسے امریکی معاشی پالیسی کے لیے ایک بڑا عدالتی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر انیشیٹو کے تحت اے آئی اور آئی ٹی کورسز نوجوانوں کو بااختیار بنا رہے ہیں، جو مستقبل میں ملک کی ترقی کے ضامن ہوں گے، پاکستان کا وژن اقوام متحدہ کے منصفانہ، جامع اور پُرامن معاشروں کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر...
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ہورہی، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئی دہلی اور کابل پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ایک پیج پر ہیں، کابل دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں جب کہ پاکستان میں...
امریکی سپریم کورٹ ، ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیدیا واشنگٹن: (نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت...
پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاوس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف...
جمعرات کو جاری کردہ امریکی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دسمبر 2025ء میں ملک کا تجارتی خسارہ مارکیٹ کی توقعات سے نمایاں طور پر بڑھ گیا اور 70.3 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ جس کی وجہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی برآمدات پر پہلے سے طے شدہ 19 فیصد ٹیرف برقرار رکھا گیا ہے، کافی، چاکلیٹ، قدرتی ربڑ اور مصالحہ جات پر کوئی ٹیرف عائد نہیں ہوگا۔ انڈونیشیا کو پام آئل سمیت 1700 اشیا پر ٹیرف چھوٹ مل سکتی...
امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نافذ کیے گئے ٹیرف اقدامات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ اقدامات وفاقی قانون اور تجارتی اصولوں کے منافی تھے اور امریکی معیشت اور صارفین پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہے تھے۔...
اسلاما آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاوس میں سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل یا ڈھیل کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ بانی کو بیرون ملک یا بنی گالا منتقل کرنےکی کہیں کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی...
جسارت ڈیجیٹل ٹیم کی بنگلادیش انتخابات کی تاریخی کوریج: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کو یادگاری شیلڈ پیش
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ انتخابات کی عالمی میڈیا کوریج کے دوران پاکستانی میڈیا ٹیم کی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں خصوصی رپورٹنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور صحافتی و سفارتی سطح پر روابط کو فروغ دیا گیا۔روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں...