2026-07-24@16:06:25 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«میڈیا ہب»:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ جنید صفدر کا رشتہ شانزے علی روحیل سے طے پایا ہے، جو مسلم لیگ (ن)...
دبئی: دبئی پولیس نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والے جان لیوا گیمز اور چیلنجز کے بڑھتے رجحان پر سخت وارننگ جاری کردی۔ دبئی پولیس کے مطابق تفریح کے نام پر پھیلنے والے کئی وائرل سوشل میڈیا چیلنجز نوجوانوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرات پیدا کر رہے ہیں۔ ان انتہائی خطرناک چیلنجز میں اسکل بریکر...
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے ہم شکل نوجوان ماضی میں کئی بار سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرچکے ہیں، مگر اس بار منظر کچھ مختلف اور کہیں زیادہ دلکش ہے۔ اس مرتبہ ویرات کوہلی کی شکل سے مشابہت رکھنے والا کوئی نوجوان نہیں بلکہ ایک معصوم سا بچہ صارفین کی توجہ کا مرکز بن...
سوشل میڈیا پر ایک نیا وائرل رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس میں صارفین ایک دہائی پرانی، یعنی 2016 کی، اپنی تصاویر دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔ اس رجحان کو ’2026 نیا 2016 ہے‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ماضی کی یادوں، ثقافت اور طرزِ زندگی کو تازہ کیا جا رہا...
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہورہائیکورٹ کے ججوں کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش...
معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس...
معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا ہے، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی ہے۔ لاہور پریس کلب میں اقرار الحسن نے اپنی نئی سیاسی جماعت ’’عوام راج پارٹی‘‘ کے نام اور...
بھارتی شہر ممبئی میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران اکشے کمار کا ایک غیر متوقع دل چھو لینے والا لمحہ دیکھنے کو ملا جس نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گزشتہ روز 58 سالہ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ پابندی 10 دسمبر سے لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایت دی گئی...
بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار دھنش اور اداکارہ مرنال ٹھاکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں ویلنٹائن ڈے پر مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، حالانکہ دونوں فنکار اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا تھا۔ علاوہ ازیں ایرانی...
امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں امریکی ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے اس اقدام کو ایک غیر واضح اور متنازع چارٹ سے جوڑ دیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا...
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-32 جسارت نیوز
اسلام ٹائمز: ایرانی حکام کے مطابق بدامنی کے دوران 100 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ اس کے برعکس مغربی میڈیا نے زیادہ تر اُن دو واشنگٹن میں قائم این جی اوز کے اعداد و شمار استعمال کیے جنہیں این ای ڈی کی مالی معاونت حاصل ہے۔ ان این جی اوز میں عبدالرحمن...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو کہا گیا ہے کہ نفرت انگیز، ہتک آمیز یا گمراہ کن مواد کی اشاعت، ترسیل سے گریز کریں۔ سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہے کہ گمراہ کن مواد...
پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والے صارفین کیلئے انتباہ جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی غلط، قابل دست اندازی جرم ہے، فیک نیوز، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی ویور شپ بڑھانے کیلئے استعمال کرنے والاجرم...
عدلیہ نے کہا کہ 26 سالہ سلطانی کو حالیہ فسادات کے دوران 10 جنوری کو گرفتار کیا گیا اور اس پر "ملک کی داخلی سلامتی کے خلاف اجتماع اور سازش" کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ کے خلاف "پروپیگنڈا سرگرمیوں" کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر قانونی طریقہ کار...
پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔...
ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں تقریباً 600 اطالوی شہری موجود ہیں، جن کی اکثریت دارالحکومت تہران میں مقیم ہے۔...
ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر یا مواد ری ٹویٹ، ری پوسٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے۔ تفصیلات کے ماطابق ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے تو دیتا ہے تاہم معزز عدلیہ،...
ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )مشرق وسطی ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاءباجوہ نے ججوں کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے عدلیہ مخالف پوسٹیں فوری ہٹائی جائیں، اگر کوئی فرد عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے اور...
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز میں...
ٹرمپ ایران پر مختصر مگر فیصلہ کن حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی میڈیا کا انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے، مغربی ممالک نے ایران سے اپنے شہری نکالنا...
لاہور: ہائیکورٹ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔...
فائل فوٹو اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، این سی سی آئی اے نے لاہور سے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سوشل میڈیا پر ججز کی تضحیک اور کردار کشی کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ،...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے جنید صفدر آئندہ کچھ روز میں ایک مرتبہ پھر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی میڈیا نے ملک میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادی عناصر کی مزید ویڈیوز جاری کر دی ہیں، جن میں شرپسندوں کو مساجد اور دیگر عوامی و سرکاری مقامات کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان...
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں اور وہ کسی طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر حملہ چاہتے ہیں۔ امریکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوچ یہ ہے کہ محدود مدت کی...
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر انصاف نے مظاہرین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ ایران میں احتجاج نہیں ہوا یہ مکمل خانہ جنگی تھی، مظاہروں میں شامل ہر شخص کو مجرم سمجھا جائے گا، گرفتار افراد سے کوئی رعایت یا نرمی نہیں برتی جائی گی۔ ایرانی...
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ عاموس یادلین نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی صورتحال سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں پیش کیے جانے والے اندازے درست نہیں تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی نظام توقعات کے برعکس نہایت مضبوط ہے اور اس نے عملی طور پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملے کے خواہاں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر کارروائی کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ معاملہ جلد نمٹایا جا سکے۔دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے...
ایران احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب، 24 گھنٹوں میں بے امنی کاکوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا: سرکاری میڈیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں پر مکمل طور پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کے کسی بھی شہر سے بدامنی یا ہنگامہ آرائی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں میلبورن سٹارز بمقابلہ سڈنی سکسرز کے تصادم کے دوران ایک بھارتی مداح کے ساتھ ایک پرتپاک لمحے کو شیئر کرکے آن لائن جوش خروش کی لہر کو جنم دیا۔بگ بیش لیگ کے میچ کے بعد بابر نے بانڈری کے قریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اگر کارکنوں سے میڈیا کی کوئی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت خواہ ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیراعلیٰ کے پی محمد سہیل آفریدی کے دورہ سندھ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور این او سی...
بیشک بلاتفریق موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کی نااہلی، خود غرضی اور مفاد پرستی ناقابل تردید حقائق ہیں جس پر معاشی اور اقتصادی بحران اور بد حالی دلالت کر رہی ہے۔ حکمرانوں کی غلط پالیسی پر سب جنریشنز یعنی سائلنٹ، بے بی بومرز، جن ایکس، میلینز، جن ذی اور یہاں تک جن الفا (2012 کے بعد...
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کا دعوتی کارڈز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ وائرل دعوت نامے اور میڈیا رپورٹس کےمطابق جنید صفدر کی شادی کی تقریبات 16، 17 اور 18 جنوری 2026 کو ہونگی،جبکہ ولیمہ 18 جنوری کو متوقع ہے۔جنیدصفدر کی شادی شانزہ سےہونے جا رہی ہے،جو مسلم...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی دوبارہ فروخت پر ردعمل صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ردِعمل دیتے ہوئے علی ترین نے اپنی جمنگ کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی، ساتھ ہی ایک طنزیہ بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی میڈیا نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں نمایاں گراوٹ، شدید مہنگائی اور حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے گرنے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔رپورٹ کے مطابق نہ صرف حکومتی ڈھانچہ برقرار ہے بلکہ اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اندر بھی کسی...