2026-07-24@16:06:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«میڈیا ہب»:
معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور...
قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی...
لائیو ٹی وی پروگرام پر ٹک ٹاکر لڑکیوں کے لڑنے اور ایک دوسرے کے بال کھیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ ٹی وی پروگرام اس سے قبل متھیرا کی میزبانی میں ہوا کرتا تھا، جس کے کئی متنازع کلپ پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور صارفین کی تنقید کا نشانہ...
بیجنگ: ( نیوزڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2018 کے بعد کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کا پہلا دورہ چین ہے، برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ 80 رکنی وفد بھی شامل ہے۔ وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ چین...
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے ۔مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے ۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر استعمال کرنے والے کسٹمز افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز نے مشاہدہ کیا ہے کہ متعدد افسران نے اجازت کے بغیر...
لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی اے، وزارت قانون و انصاف سمیت...
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ریما خان کی حال ہی میں برفباری کے دوران گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ریما اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ برفباری سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں، اور سرد موسم کے باوجود خوش مزاجی میں...
UpScrolled: فلسطینی ٹیکنالوجسٹ کی بنائی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے مقابلے میں تیزی سے مقبول
ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔...
آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں نفرت پھیلانے والے افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں اور ایسے مہمانوں کو قبول نہیں کیا جائے گا جو معاشرتی ہم...
لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جو انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کی وساطت سے دائر کی تھی۔...
لاہور ہائیکورٹ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جسے انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کے ذریعے دائر کیا تھا۔ عدالت...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ کم تصاویر نظر آنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اٹھنے والے سوالات پر وضاحت پیش کی۔ حال ہی میں جنید صفدر کی شادی ہوئی، جس کی تقریب کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں،...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیٹے جنید کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشت دنوں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کی تصاویرکئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی...
کلیم اختر:سلفیوں اور ضبط شدہ سمگل شدہ اشیاء کے ساتھ ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تشہیر کا سلسلہ نہ رک سکا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ایف بی آر نے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال...
---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کی گئی کہ انہیں خان صاحب سے ملاقات کی پیشکش کی گئی اور انہوں نے ملاقات کے لیے صرف کسی فیملی...
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، ان کے دو ساتھی اور عملے کے دو ارکان سوار تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چارٹرڈ طیارہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا، جس میں طیارے میں سوار تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک تاریخی مقدمے کے آغاز سے پہلے ٹک ٹاک نے بچوں میں سوشل میڈیا ایڈکشن سے متعلق مقدمے میں تصفیہ کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ میٹا (انسٹاگرام)، یوٹیوب، اسنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک کیخلاف دائر کیا گیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ پلیٹ فارمز جان بوجھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت...
بھارت کے مشہور گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنے شان دار کیریئر کے عروج میں ہی پلے بیک گلوکار کے طور پر گانے سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا اور اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں خوش گلو اریجیت سنگھ نے اپنے مداحوں...
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل ایوانِ زیریں سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی حتمی منظوری کے لیے اب اسے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام آن لائن ہراسانی اور کم عمر بچوں...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک حالیہ وائرل تصویر سوشل میڈیا پر غیر معمولی بحث کا موضوع بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کا تعلق نہ تو کسی جارحیت انگیز مہم جوئی سے ہے اور نہ یہ کوئی سفارتی بیان سے متعلق ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سفید...
گوا حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے جو آسٹریلیا کے طرز پر قانون سازی کے مترادف ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا گوا کے وزیر برائے سیاحت...
میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ پر نئی سبسکرپشنز آزما رہا ہے، جو صارفین کو خصوصی فیچرز، زیادہ کنٹرول اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اضافی صلاحیتیں فراہم کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے ملکیتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بنیادی سروسزمفت رہیں گی، ہر ایپ کی سبسکرپشن...
باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے، جس میں انہوں نے اپنی ناک کی سرجری سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ اداکارہ کے مطابق یہ سرجری خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ کالج کے زمانے میں پیش آنے والے ایک حادثے کے باعث کروانی پڑی، جب وہ باتھ...
ایک بھارتی سوشل میڈیا انفلیوئنسر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ پہاڑوں میں میگی نوڈلز بیچ کر اس نے صرف ایک دن میں تقریباً 21,000 روپے کی آمدنی حاصل کی بادل نامی اس انفلیوئنسر نے ایک میز اور ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ پہاڑوں میں...
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے وقتی وقفہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر مداحوں میں تجسس پیدا ہو گیا ہے۔ پیر کی شام 27 جنوری کو کرن جوہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ وہ تقریباً ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے...
فرانس کی قومی اسمبلی میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کردیا گیا، سوشل میڈیا پابندی کے بل پر ووٹنگ آج ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق بل میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال پر پابندی کی تجویز پیش...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا...
ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی اور پبلک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایران کی انسداد دہشتگردی فورس نے کئی مقامات...
بنگلادیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بھارت میں کسی بنگلادیشی صحافی کو ایکریڈیشن نہیں دی گئی۔ چیئرمین میڈیا کمیٹی بی سی بی امزاد حسین...
پیرس: فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو حتمی قانون بننے کے لیے اب فرانسیسی سینیٹ سے منظوری درکار ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ...
آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ایسے افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتی جو نفرت پھیلانے کے لیے آسٹریلیا آنا چاہتے ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کے حوالے سے مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں یہ الزام بھی شامل ہے کہ اداکارہ نے اپنے ڈمپلز کو نمایاں کرنے کے لیے مبینہ طور پر ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے۔ تاہم اب...
امریکی میڈیا کے مطابق اس کیریئر اسٹرائیک گروپ میں لڑاکا طیارے، میزائل کروزر اور جدید ڈسٹرائرز شامل ہیں، جو کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جہاں امریکا کا جدید طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن خطے کی سمندری...
فرانس کی قومی اسمبلی نے پیر کے روز ایک ایسا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ بل کے حق میں 116 جبکہ مخالفت میں 23 ووٹ پڑے۔ منظور شدہ قانون سازی اب پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا...
لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-6 مسوری(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بْلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش...
ساجد علی بیگ نے گلگت میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بطور وزیر داخلہ اعلان کرتا ہوں کہ کسی بھی شخص نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئیگا اور ریاست ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیگی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان...
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بچوں کو انٹرنیٹ کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد کے تحت اماراتی چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون لاگو کیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں...
بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بُلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ تاریخی درگارہ...
دیلارا اپنے کام کی دکان میں دوپہر کے وقفے پر تھیں جب ایک لمبے قد کا مرد ان کے پاس آیا اور کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں سرخ بالوں کا مطلب ہے کہ آپ حال ہی میں دل ٹوٹا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل کا پھر اسمارٹ چشمے لانے کا اعلان، کیا یہ کاوش کامیاب...
لاہور(نیوزڈیسک)سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست آٹھویں جماعت کی طالبہ عالیہ سلیم نے اپنی وکیل شیزا کے توسط سے دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ممکنہ بائیکاٹ کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کو خوفزدہ کرنے اور کڑی کارروائیوں کی دھمکیاں دینے کی مہم شروع کردی ہے، تاہم یہ کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی20 کا بائیکاٹ کرتا ہے...