2026-06-02@20:59:18 GMT
تلاش کی گنتی: 10656
«عدالت»:
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کی حدود میں بدنامِ زمانہ ہادی افغانی ڈکیت گینگ نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس ناکہ پر چیکنگ کے دوران مشتبہ ملزمان کو روکنے کی کوشش کی گئی تو موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح ڈاکو فرار ہونے لگے۔...
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے میں علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤکلہ کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر سے فوری میٹنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق میں واضح تضاد ہے، اگر درست اور بروقت کارروائی کی...
علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علیمہ خان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو تھانہ صادق آباد میں درج احتجاجی مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی و ٹی وی کے مطابق مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بینکنگ عدالت نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تفتیش میں تاخیر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی حتمی مہلت دے دی۔کیس کی سماعت بینکنگ عدالت کے جج عبدالغفور کاکڑ کی سربراہی میں ہوئی، جس میں کیس...
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کر کے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر...
لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔ عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی...
کراچی: رینجرز اور ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق جمیل چھانگا گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن کی پولیس پارٹی نے اتوار کو دیر رات...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے کاروباری تنازع پر اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف درخواست میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر آئی جی سندھ پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ اور ایف آئی آر لکھنے والے اے ایس آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔درخواست...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف بلوچ کالونی پل تانر سری بس اسٹاپ ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: شہر قائد میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گارڈن کے علاقے کشتی والی مسجد کے قریب کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ...
محکمہ کالج ایجوکیشن نے عدالت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے اور گریڈ 20 کی 70 سے زائد خالی نشستوں پر سینیارٹی لسٹ کا اجراء نہیں کیا جارہا جس کے سبب گریڈ 19 کے درجنوں اساتذہ کے 20 گریڈ میں پروموشنز رکے ہوئے ہیں جبکہ گریڈ 20 کی کئی...
لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کے مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس نے پروجیکٹ مینیجر سمیت دیگر ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر ضلع کچہری لاہور میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت...
کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دینے والی 8ویں کی طالبہ کون؟
لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، وزارت قانون و انصاف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی اور تمام فریقین کو 10 فروری تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے پولیس نظام میںدرخواستوں میں ایس ایچ او کو ’’بخدمت جناب‘‘ لکھنے پر پابندی عاید کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے پولیس سسٹم میں انگریز دورکا طرز تحریرختم کرنے کیلیے اہم فیصلہ کیا ہے، آئندہ ایف آئی آر میں تھانیدارکیلیے بخدمت جناب کا لقب نہ لکھنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضمانت منسوخی پر ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف وی لاگر، ٹک ٹاکر ڈاکٹر مدیحہ سے فراڈ کرنے کے مقدمے کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔ملزم احمد عبوری ضمانت پر عدالت میں پیش ہوا۔عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔فیصلے...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مدعی کی طرف سے ایڈوکیٹ عابد زمان عدالت میں پیش ہوئے۔...
کراچی جنوبی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایک خاتون سے پلاٹ کی خرید و فروخت کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کمرۂ عدالت سے فرار ہو گیا۔ مدعیہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ...
—فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی نے خاتون سے فراڈ کرنے کے کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔فیصلے کے بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے فرار ہو گیا۔مدعیہ مقدمہ نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزم نے پلاٹ کی خرید و فروخت پر ایک کروڑ روپے...
—فائل فوٹو اینٹی کرپشن نے چیف افسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کو گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا۔حیدر چٹھہ کو سینئر سول جج کرمنل ڈویژن صفت اللّٰہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے چیف افسر میونسپل کارپوریشن کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے ڈپٹی کمشنر...
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں نامزد ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ملزموں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا، پروجیکٹ مینجر سمیت...
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدراک کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے اپنے تحریری حکم میں کئی اہم نکات شامل کیے ہیں۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹیکسالی گیٹ میں جاری انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے کام کو آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں عدالت نے 8 بے نامی داروں کے اثاثے سرنڈر کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اس دوران سرنڈر کرنے والوں کے بیانات احتساب عدالت میں قلمبند کیے گئے۔ اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں مرکزی ملزم قیصر اقبال کی دو بہنیں، ڈرائیور، بہنوئی اور دیگر قریبی رشتہ دار شامل...
پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع...
سانحہ بھاٹی گیٹ کے ملزمان عدالت پیش، چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہو گئی، ملزمان کو عدالت پیش کر دیا گیا،...
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازم کے بیٹے روشن علی خان کو ملازمت کا حق دار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صابت اللہ خان نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کالج چترال کے خلاف مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مرحوم حبیب اللہ...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں 8 بے نامی دار اثاثوں سے دستبردار ہوگئے جب کہ احتساب عدالت نے سرنڈر کرنے والوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں مرکزی ملزم قیصر اقبال کی دو بہنیں،ڈرائیور،بہنوئی سمیت قریبی رشتہ دار شامل ہیں، اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں شعیب...
لاہور کی ضلع کچہری میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں مین ہول میں گر کر ماں اور بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے مقدمے پر سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت...
ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے اس بینک اکاؤنٹ میں...
جج نے ٹرمپ کے ووٹنگ حکم کے اہم حصے روک دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد خان) ایک وفاقی عدالت کی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ حکم کے چند بڑے حصوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ یہ حکم ووٹ ڈالنے کے لیے نام...
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دی ہیگ: (آئی پی ایس) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیے۔چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے، عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کی تجویز کا معاملہ چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ، حکومتِ سندھ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی...