2026-07-23@23:35:09 GMT
تلاش کی گنتی: 10668
«عدالت»:
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازم کے بیٹے روشن علی خان کو ملازمت کا حق دار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صابت اللہ خان نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کالج چترال کے خلاف مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مرحوم حبیب اللہ...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں 8 بے نامی دار اثاثوں سے دستبردار ہوگئے جب کہ احتساب عدالت نے سرنڈر کرنے والوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں مرکزی ملزم قیصر اقبال کی دو بہنیں،ڈرائیور،بہنوئی سمیت قریبی رشتہ دار شامل ہیں، اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں شعیب...
لاہور کی ضلع کچہری میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں مین ہول میں گر کر ماں اور بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے مقدمے پر سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت...
ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے اس بینک اکاؤنٹ میں...
جج نے ٹرمپ کے ووٹنگ حکم کے اہم حصے روک دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد خان) ایک وفاقی عدالت کی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ حکم کے چند بڑے حصوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ یہ حکم ووٹ ڈالنے کے لیے نام...
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دی ہیگ: (آئی پی ایس) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیے۔چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے، عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کی تجویز کا معاملہ چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ، حکومتِ سندھ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی...
عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے حکم نامہ جاری کردیا۔ثالثی عدالت کا کہنا ہے کہ بھارت 9 فروری 2026 تک بگلیہار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے، ریکارڈ فراہم نہ کرنے...
سپریم کورٹ نے پولیس تھانوں میں ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنے کے رائج طریقہ کار کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں جوڈیشل لا کلرک محمد سبحان ملک کے نکتے پر عدالت نے واضح اور جامع...
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹس کیس میں عدالت نے فیصلے میں ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے استغاثہ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے پیرا نمبر 36 میں...
ایمان مزاری ٹوئٹس کیس کا فیصلہ، عدالت کا ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے...
انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج افضل مجوکہ نے استغاثہ...
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت، عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ منصوبے کو روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر کر جاں بحق ہونے پر بہت افسوس ہے، عدالت حکم کے باوجود پنجاب یونیورسٹی میں...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا کی جانب سے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر حکام کو 10 روز میں پوری فیملی قانونی دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی...
عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات،عدالت نے متعلقہ عمارت کا فوری انسپکشن کرنے کا حکم دیدیا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر ایس بی سی اے سے 2فروری تک رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر ایس بی سی اے سے 2 فروری تک رپورٹ طلب...
بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی بطور وزیراعلیٰ بلوچستان معاون (سیاسی و میڈیا امور) تقرری کو چیلنج کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاق اور گزشتہ صوبائی حکومتوں کے درمیان کمیونیکیشن گیپ بلوچستان میں بغاوت کی وجہ ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اس حوالے سے ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی کی جانب سے دائر آئینی درخواست سماعت...
راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول تقسیم مکمل نہیں ہو سکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں سے قیمتی پرفیوم چوری کرنے والی ایک خاتون کو عدالت نے ایک منفرد اور غیر معمولی سزا سنا دی ہے، جس کے تحت اس پر مشہور ریٹیل چین جان لیوس کے تمام اسٹورز میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27...
لاہور: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی، کیونکہ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی ملزمان کو چالان کی نقول فراہم نہیں ہو سکیں۔ نجی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ پروجیکٹ کو روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر...
بھارتی اداکار مایور پٹیل کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر خوفناک حادثے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بنگلورو میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے کنڑ اداکار مایور پٹیل کی فورچیونر گاڑی ضبط کرلی ہے۔ اداکار مایور پٹیل کو بنگلورو میں دیر رات ڈرنک...
اسلام آباد ( ملک نجیب ) اسلام آباد میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی متوقع آمد کے پیش نظر سپریم کورٹ کے اطراف سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اضافی نفری تعینات کی گئی اور قیدی وینز بھی عدالت کے سامنے پہنچا دی گئیں۔ پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی...
احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفرخان نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کیس کی سماعت کی اور اس موقع پر نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل محمد علی، پراسیکیوٹر مانک شاہ اور نیب کے انویسٹی گیشن افسر محمد عنایت اللہ بھی پیش ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سامنے آنے والے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن عذرداری کیس میں صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ دوبارہ گنتی اور سپریم کورٹ کے احکامات پر اہم قانونی نکات پر دلائل دیے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن...
سکھر: سکھر اور شکارپور کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران تین خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔ شکارپور میں ناپرکوٹ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج میں مبینہ ردو بدل اور جعل سازی کے کیس میں سابق چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ملزمان نے عدالت کے روبرو صحت جرم سے انکارکردیا۔عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کو نوٹس جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ایم سیز کے 57 ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن و دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست، عدالت نے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورت میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ میئر کراچی نے عدالت میں 2026 تک ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین...
سندھ طاس معاہدے کے معاملے میں پاکستان کو ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا، امریکی جریدے کی رپورٹ 29 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے ثالثی عدالت کے پروسیجرل آرڈر نمبر 19 میں پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کارڈف:برطانیہ میں معذوری کا بہانہ بنا کر جیل سے بچنے والے ایک مجرم کا جھوٹ اس وقت کھل کر سامنے آگیا جب وہ ایک باکسنگ مقابلے میں پوری جسمانی فِٹنس کے ساتھ لڑتا ہوا پکڑا گیا۔ عدالت نے واقعے کو عدالتی نظام سے دھوکا قرار دیتے ہوئے مجرم کو قید اور طویل پابندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے افغان شہری کو پاکستانی شہری کی فیملی ٹری میں شامل کرنے کے معاملے پر نادرا حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور حکم دیا کہ وہ 10 روز کے اندر درخواست گزار کی پوری فیملی کے قانونی دستاویزات کا جائزہ لیں۔عدالت میں سماعت ایک ایسی درخواست پر ہوئی...
تحریری حکمنامہ کے مطابق گاڑی درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ ہے جو کہ ملزم کی دادی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والی گاڑی کی مالکن کو سپرداری پر حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے فیصلہ سنایا، خاتون نے...
کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے انٹرمیڈیٹ نتائج میں ردوبدل اور جعلسازی کے مقدمے میں انٹر بورڈ کے سابق چیئرمین نسیم میمن، ڈاکٹر سعید الدین سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔ صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو انٹرمیڈیٹ نتائج میں ردوبدل...
پشاور:(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں سامنے آنے والے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور 10 ملزمان نے خود کو سرنڈر کر دیا اور کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں سے دستبرداری کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفرخان نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کیس کی سماعت کی...
خیبرپختونخوا میں سامنے آنے والے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور 10 ملزمان نے خود کو سرنڈر کر دیا اور کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں سے دستبرداری کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفرخان نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کیس کی سماعت کی اور اس...
پشاور: خیبرپختونخوا میں سامنے آنے والے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور 10 ملزمان نے خود کو سرنڈر کر دیا اور کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں سے دستبرداری کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفرخان نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کیس کی سماعت...
فائل فوٹو۔ کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ...
—فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے موجودہ شوہر کو چھری سے قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔دورانِ سماعت عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں کوئی تضاد نہیں، چشم دید گواہ بھی ہے۔ کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھریلو...
لاہور ہائی کورٹ میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار وکیل کو آفس اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے کہا کہ اپ پابندی کا نوٹیفیکیشن اور ضروری دستاویزات لف کریں اور ریمارکس دیے کہ آفس اعتراض دور...
لاہور کی سیشن کورٹ میں جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے 4 فروری تک عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، این سی سی نے...
---فائل فوٹوز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلامک یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ کو ہاسٹل میں قتل کرنے کے کیس میں 2 گواہان کے بیانات قلم بند کر لیے گئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹر راجہ نوید کیانی عدالت کے سامنے پیش...
