2026-07-23@23:35:10 GMT
تلاش کی گنتی: 10668
«عدالت»:
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی...
اسلام آباد: دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دہشتگردوں سے روابط کے کیس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کیخلاف دہشتگردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے آخری لمحے میں دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہاڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس اور قرض کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں کی گئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عافیہ کی رہائی، صحت اور وطن واپسی کیلئے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے 2015ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ ایک آئینی پٹیشن جس کا نمبرWP-3139/2015 ہے، زیر سماعت ہے3 دسمبر 2025ء کو اس آئینی پٹیشن کی آخری سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔ تقویم شاہ کی درخواست حافظ احسان احمد کھوکھر کے توسط سے دائرکی گئی،درخواست میں بلوچستان حکومت اور ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ کو فریق بنایا گیا،درخواست کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پرفلائی اوورکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-20 اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے متعلق 13 مختلف مقدمات کی سماعت آج پیر کوہوگی۔ عدالت عظمیٰ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے ۔ صرف متعلقہ لوگوں کو ہی کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہوگی۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے...
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف...
27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی کی زمین پر فلائی اوور کی تعمیر غیر قانونی قرار دی جائے، عدالت فلائی اوور کی تعمیر فوری طور پر روکنے کا حکم...
بلال چورنگی انڈسٹریل ایریا کے تباہ حال اورانتہائی خراب حالت کی سڑک کی وجہ سے مسافروں کوٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا جبکہ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کر دی۔ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی عمران خان کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔بانی پی ٹی آئی...
واشنگٹن: امریکہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں وفاقی عدالت نے دو ملزمان کو طویل قید کی سزا سنادی ہے، ایک ملزم کو 80 سال جبکہ دوسرے کو 70 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ...
جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس...
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو قید کے دوران کئی بار رسائی دی گئی تھی۔ راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِ اعظم...
وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنگاپور میں جنگلی پرندوں سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والی ایک بزرگ خاتون کو کبوتروں کو بار بار خوراک ڈالنے کی عادت اس قدر مہنگی پڑ گئی کہ عدالت نے ان پر ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ سانموگامناتھن شملہ پر وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف...
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ میڈیا پر شائع شبیر احمد ڈار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی درخواست پر سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج اور میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے مختصر حکم کی صورت میں سنایا، جس میں عدالت...
جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کیجانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر ایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے ایمان...
عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد کر دی۔ راولپنڈی میں عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مکمل...
حاشر وڑائچ: ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈکے مقدمے کی سماعت 19فروری تک ملتوی کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے مقدمے میں ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈ کی سماعت ہوئی، جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے باوجود انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےدرخواست پرسماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل...
ملک اشرف : ہائیکورٹ میں شہری کو پونے6 کروڑ کا بجلی بل بھجوانے اور درستگی نہ کرنے کا معاملہ,سی ای او لیسکو محمد رمضان بٹ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست 10 فروری کو سماعت کے لیے مقرر, عدالت نے لیسکو چیف سے اس حوالے سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس شاہد کریم...
احتشام کیانی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمیدکو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل...
سردار تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے...
فراڈ کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو...
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ 162 زخمی ہیں جن میں سے 29 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امام بارگاہ کے گیٹ پر ایک بج کر چالیس منٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ میاں بیوی خود جو معاملہ حل کر سکتے ہیں وہ جج اور وکیل نہیں کر سکتے‘جج اوروکیل میاں ، بیوی اور بچوں کے دشمن ہوتے ہیں‘بچوں کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا‘ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش وڈیو چلنے کا مقدمہ ،عدالت نے ملزم اکرام کی 20ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے ملزم اکرام کو عدالت میں پیش کی جہاں عدالت نے ملزم اکرام کی بیس ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،زرضمانت کی عدم موجودگی...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے دفتر میں حبس بے جا میں قید نوجوان کی بازیابی کے معاملے میں افسر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو :روسی حکام کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف ماسکو میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے الیکسیف پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی، جس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹرییٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ...
سنگاپور کی ایک 71 سالہ خاتون کو جنگلی پرندوں کو بار بار دانہ ڈالنے کے جرم میں 3,200 سنگاپور ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا میں پرندے کا سب سے بڑا مجسمہ کہاں نصب ہے؟ مقامی میڈیا کے مطابق سانموگمناتھن شاملا نامی خاتون نے وائلڈ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پولیس کے مطابق دھماکا کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں...