2026-07-24@12:12:12 GMT
تلاش کی گنتی: 78872
«سونیا حسین»:
تصویر، سہیل آفریدی، فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا۔پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر ہم نے پرامن دھرنا دیا، قابض لوگوں...
بلوچستان اسمبلی نے جمعہ کے روز متفقہ طور پر ایک اہم قرارداد منظور کر لی، جس میں صوبے کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل صوبہ ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ کی تازہ ترین جنگی تباہی پر کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات جائز اور ضروری تھے اور انہیں کسی طور بھی انسانی اقدار یا بین الاقوامی اصولوں کے خلاف نہیں سمجھنا چاہیے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی سینیٹر...
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ جہاز دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ گذشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور بحری بیڑہ تعینات کرنے...
قبضہ مافیا کیخلاف سخت سزائیں اور جرمانوں کا پنجاب حکومت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشب پراپرٹی آرڈیننس دوبارہ لے آئی جب کہ پنجاب حکومت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2026 سامنے آگیا۔ غیر قانونی قبضہ قابل سزا جرم قرارہوگا، سزا پانچ سے دس سال یا قید ہوگی، پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سہیل آفریدی کی غیر حاضری کے باوجود ان کے وارنٹ...
ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک فوجی لڑاکا طیارے کے پراسرار حادثے نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز...
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 4.26 فیصد سے بڑھ کر...
گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک Initiative نے اوکاڑہ میں پاکستان کی پہلی جنس کے مطابق اسٹرا لیبارٹری قائم کی ہے۔اس لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمتوں پر اعلیٰ معیار کی جنس کے مطابق بھوسہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ جنس کے مطابق اسٹرا ٹیکنالوجی کے ساتھ، کسان مصنوعی نسل کشی کے وقت جانوروں کی جنس...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اندرونی اختلافات بانی پی ٹی آئی پی ٹی آئی عمران خان وی نیوز
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی...
سائنسدانوں کے تازہ انکشافات کے مطابق برطانیہ میں تقریباً 28 ملین افراد دائمی درد میں مبتلا ہیں، اور توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں مزید 2 ملین لوگ اس حالت کا شکار ہو جائیں گے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں دائمی درد کا سامنا تقریباً 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فخر زمان، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ممکنہ طور پر پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا...
پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پیش کیا جائے گا ۔ آرڈیننس کے مطابق 18 سال سے زائد عمر شخص کو کم عمر لڑکی سے نکاح پرکم از کم 2 سال...
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک ہوتے تو عمران خان جیل میں...
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بتایا کہ ان لوگوں کیخلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، متعلقہ محکمے نے شہر کے تمام ان مصروف چوراہوں اور مارکیٹوں میں گداگری کی روک تھام کے لئے اقدامات کرتے ہوئے گرفتاریاں بھی کی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ماہ رمضان کی آمد پر پیشہ ور گداگروں کی بھرمار...
ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے، وزیراعظم شہباز شریف وعدے کے مطابق اپنا یا ہمارا گورنر لگائیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران...
بھارت اور امریکا کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدے پر بھارت میں بحث تیز ہو گئی ہے، جبکہ کسان تنظیموں اور اپوزیشن رہنماؤں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ یہ معاہدہ زرعی شعبے بالخصوص کپاس کے کاشتکاروں پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا سے بعض زرعی اجناس کی کم...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق )اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق )اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ ’’جنگ ‘‘...
ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی پریانکا چوپڑا نے بہت عرصے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کبھی بالی ووڈ چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں، لیکن انہیں دباؤ میں آ کر یہ قدم اٹھانا پڑا۔...
لوئر دیر:تیمرگرہ کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد نوزائیدہ بچوں کو اسپتال کے خصوصی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز کو دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے منفرد انداز میں خوش آمدید کہا ہے، جس کے لیے ایک خصوصی اور دلکش ڈوڈل متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ ڈوڈل نہ صرف کرکٹ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (ق)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزرا نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اہم ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری سالک حسین، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی...
اویس کیانی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم)، متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزراء نے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال، داخلی سلامتی اور موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کو خیبر...
حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انتظامیہ نے ٹیکسیشن قوانین کی خلاف ورزی پر کوئٹہ کے تین مشہور ریسٹورانٹس کو سیل کر دیا ہے۔ بلوچستان ریونیو اتھارٹی حکام کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی...
معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنا دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے کامیڈی شو میں شرکت کی جہاں انہوں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے سیٹ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنایا۔صبا قمر نے کہا کہ ڈرامہ 'معمہ' کی شوٹنگ...
فائل فوٹو پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال...
خیبرپختونخوا حکومت کو رمضان پیکیج سے زیادہ بانی کے دانت اور آنکھ اہم ہیں، عظمٰی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں سپر ایٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔یہ اہم معرکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،...
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب کوئی گروپ جوائن کرنے سے پہلے کے میسجز بھی دیکھ سکیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق قومی ٹیم مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔3 میچوں پر مشتمل یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئندہ بڑے...
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی...
راؤ دلشاد: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے اور ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اس کے دہلیز پر امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سروے مکمل کر...
لاہور: پولیس نے 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او ہڈیارہ شجاع اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم عمران کو حراست میں لے لیا۔...
خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلوئر میں لاجبوک کے علاقے میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے ایک بیٹے کی جان لے لی۔ پولیس نے کہا کہ باپ نے کاشکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے...
گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 20 کے افسر کی بطور ڈی آئی جی ٹریفک تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق...
ممبئی (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ Shehnaaz Gill کی پنجابی فلم Ikk Kudi کی او ٹی ٹی ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ فلم اب سینما گھروں کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی ناظرین کو دستیاب ہوگی۔ فلم کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم Chaupal پر 26 فروری 2026 سے ریلیز کیا جائے گا۔...
میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر کو میر خادم حسین ٹالپور پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا پولیس افسر نے جرم کا اعتراف کرلیا، مراسلہ میںفیصلے کے خلاف 30 روز میں اپیل کا حق دے دیا میرپورخاص میں سابق ایس ایچ او مہران تھانے کے خلاف سنگین الزامات سائلہ خاتون سے جنسی...