2026-06-02@21:03:56 GMT
تلاش کی گنتی: 78643

«سونیا حسین»:

    فرید آباد (ویب ڈیسک) جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن اس نے اپنی قسمت سمجھنے کی بجائے اصل مالک کو واپس کر دیے۔ آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ...
    اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کیے جانے کے بیان پر سیاسی ہلچل کے بعد رانا ثنا اللہ نے وضاحت کردی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر ڈیل مسترد کرنے...
    رنجشوں سے آگہی تک کا سفر WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز تحریر:محمد محسن اقبال تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ بنگال کے مسلمانوں نے برصغیر میں نظری? پاکستان کو عملی شکل دینے کی جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا۔ 1906ء میں ڈھاکہ سے لے کر 1940ء کی قراردادِ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی...
    پشاور(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 پشاور میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں کور کمانڈر پشاور نے انٹرن شپ پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نشست...
    ’یہ 20 فروری 1994 بمطابق 9 رمضان المبارک 1414 ہجری کا واقعہ ہے اور یہ محترمہ بے نظیر صاحبہ کے دوسرے دور حکومت کا زمانہ تھا جبکہ 3 افغانی دہشتگرد پشاور ماڈل اسکول کی ایک بس کو اغوا کرکے اُسے اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے تک لے آئے۔ بس میں 70 بچے اور 7...
    نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار کے انتہا پسند ہندوتوا ایجنڈے کے تحت بھارتی جامعات میں تعلیمی آزادی پر قدغنیں بڑھتی جا رہی ہیں، جس کے باعث اختلافِ رائے، تنقیدی سوچ اور شناخت کے اظہار کو شدید پابندیوں کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان اقدامات سے بھارت میں داخلی تقسیم اور سماجی و سیاسی کشیدگی...
    ایران کا اقوام متحدہ کو خط، فوجی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) ایران نے ممکنہ امریکی فوجی حملے کے پیش نظر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو بھی عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے، حکومت...
    پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔  نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ خان...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گاؤن پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، مرد اساتذہ کیلئے سادہ...
    (جمال الدین جمالی)کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے مشترکہ طورپرمیڈیا کو خط لکھ دیا۔خط پی ٹی آئی کے سے سینئررہنماؤں شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید نے لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق رمضان المبارک میں ہر قسم کی احتجاجی تحریک مؤخر...
    سپریم کورٹ نے سروس میٹر کیس میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دیتے ہوئے خارج کردی اور تاخیر معاف کرنے کی حکومتی استدعا بھی مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومت کو بھی وہی پروٹوکول ملے گا جو ایک عام شہری کو ملتا ہے اور ریاست کوئی انوکھا سائل نہیں جسے...
    بھارتی ریاست آندھرا پردیش  میں ٹی وی کی آواز کم کرنے کے معاملے پر ہونے والا گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل گیری کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت 27 سالہ شیخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت پیش کر دی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق اس نے اپنی مالی ذمہ داریاں بروقت ادا کیں اور انتظامی و آپریشنل خامیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر سامنے آئیں۔اعلامیے میں کہا گیا...
    فائل فوٹو  بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ...
    دفاعِ وطن کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے ہمیشہ جرأت، عزم اور قربانی کی لازوال داستانیں رقم کی  ہیں۔ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران و جوانوں کا شہدا بلوچستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جس میں شہداء کے ورثاء کے ہمراہ پاک فوج کے جوانوں...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں...
    واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیرپا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ختم ہونی چاہئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
    سعودی عرب نے امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سابق کمانڈر ریٹائرڈ جنرل مائیکل کوریلا کو کنگ عبدالعزیز میڈل (ایکسیلینٹ کلاس) سے نواز دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعزاز شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر دیا گیا، جبکہ وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں اپنے دفتر میں...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے تحت ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو عمران خان کی رہائی تک سرگرم رہے گی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ خصوصی فورس بنانے کا اعلان...
    ماہِ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پاکستانی کمیونٹی سمیت مقامی سعودی شہری ایسے مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں نہ صرف بہترین افطاری دستیاب ہو بلکہ ماحول بھی خوشگوار اور فیملی فرینڈلی ہو۔ خوبصورت ایمبیئنس، بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیاں، لائیو باربی کیو، لائیو جلیبی اور مٹکا چائے، یہ سب مل کر رمضان کی...
    ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے...
    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج اور دھرنوں کے اعلان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے تھے اور تب سے وہیں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری...
    (از خطاب اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقاء)میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اسلامی نظام میں ریاست کے تصور کو دیگر تمام تصورات پر حاوی خیال کرنا سخت غلطی ہے کیونکہ اسلام میں تو روحانی دنیا اور مادری دنیا الگ الگ نہیں۔ یہ بات درست نہیں کہ دین اور سیاست دو مختلف حقیقتیں ہیں۔ اسلام...
    میانوالی (نامہ نگار) بزرگ نمازی کی سجدہ میں روح نکل گئی۔ میانوالی کے محلہ وانڈھی گھنڈوالی رہائشی بزرگ فیض محمد مسجد میں نماز ظہر ادا کر رہے تھے کہ سجدہ حالت میں ان کی روح پرواز کر گئی۔
    فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں موٹر وے پولیس انسپکٹر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا،  تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں ملزم عبدالسلام نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی موٹر وے پولیس افسر انسپکٹر عاطف ارشاد کو قتل کر دیا۔  ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔...
    قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے کہا ہے کہ اگر عماد کبھی اپنے بچوں سے دوبارہ ملتے ہیں تو وہ انہیں کھلے دل سے قبول کریں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی...
    بھارت میں ابھی معروف اداکارہ راجپال یادیو کی گرفتاری اور پھر بھرپور عوامی دباؤ کے بعد رہائی کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ ایک اداکارہ کا بھی ایسا ہی کیس سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کی ایک عدالت نے 2017 کے ایک ایونٹ سے متعلق چیک باؤنس اور معاہدے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میںیومیہ 9.70 ملین مکعب فٹ گیس اور 580 بیرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے قتل کے ایک مقدمے میں ملزم ارشد عرف بلو کی عمر قید کی سزا کم کرکے 15 سال کر دی ہے اور پولیس دستاویزات کے لیے رہنما اصول بھی طے کر دیئے ہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔ آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کا وہ عظیم معجزہ ہے جس نے نہ صرف ڈھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کا خاتمہ کیا، بلکہ دنیا کو ایک نیا سیاسی، دینی اور جمہوری نظام ’’انقلاب اسلامی‘‘ کے نام سے عطا کیا۔ اس نظام کی روح خلافت راشدہ کے کامیاب ماڈل سے ملتی ہے۔ امام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقبال نے کہا ہےجہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے اُدھر ڈوبے اِدھر نکلےبنگلا دیش کے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی اقبال کے اس شعر کا ٹھوس ثبوت ہے۔ جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد نے 299 میں سے 77 نشستوں پر کامیابی حاصل کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں سائنس کی تعلیم کا مسئلہ محض نصاب کا نہیں، سوچ کا ہے۔ ہم اکثر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ اگر چند ذہین افراد اپنی سطح پر کوشش کریں گے تو سب کچھ بدل جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اجتماعی فیصلے، اجتماعی ترجیحات اور اجتماعی سرمایہ کاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اس دنیا میں انسان کی ترقی یہ ہے کہ اس کی بندگی کی سطح درجہ بہ درجہ اونچی ہوتی رہے۔ اس کے لیے خصوصی توجہ اور ریاضت درکار ہوتی ہے۔ ماہِ رمضان میں محنت و ریاضت کا ماحول ہوتا ہے۔ بندگی کے اس موسمِ بہار میں اگر اس پہلو کی طرف خاص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9ہوگئی۔ حادثہ لیک ٹاہو کے علاقے میں بدھ کے روز پیش آیاتھا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آ گئے تھے۔ ریسکیو ٹیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔انہوں نے تقریب کے دوران 600 ملی میٹر کیلیبری راکٹ لانچروں کو حیرت انگیز اورپرکشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانگریس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل دیسک) یورپی ٹریول کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی سیاحوں کی تعداد میں بڑی کمی آئی ہے ،جب کہ چینی اور بھارتی سیاح رواں سال یورپ آنے والے میں امریکیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ یورپی ممالک کی بین الاقوامی آمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کی ائرلائنز نے مسافر طیاروں کی خریداری کے لیے امریکی اور یورپی کمپنیوں کے ساتھ 36.9 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے کرلیے۔ ویتنام کی 3ایئرلائنز کے امریکی فضائی کمپنیوں کے ساتھ طیاروں اور متعلقہ خدمات کی خریداری کے یہ معاہدے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ہنوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی حکام نے وزٹ ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ویزے کی مدت میں اضافہ کردیا۔ اقدام کے تحت بعض پرانی پابندیاں جیسے کہ مخصوص ائر لائن کے ذریعے ملک میں داخلے کی شرط ختم کردی گئی ہے، عام طور پر یہ غلط فہمی ہے کہ ہر 3ماہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں سیسے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 38 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ لوکل گورنمنٹ ایریا کی زرک کمیونٹی میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کان میں ایک نجی کمپنی کی زیرِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میںتیزی سے ترقی کرنے والے اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک، بینک اسلامی نے مؤرخہ31 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے 13.9 ارب پاکستانی روپے کا ٹیکس سے قبل منافع کا اعلان کیا ہے۔ بینک نے فی حصص 1.25 روپے (12.5 فیصد) نقد منافع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر یون سک یول نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔عدالتی...