2026-06-02@21:03:57 GMT
تلاش کی گنتی: 78643
«سونیا حسین»:
کراچی: بنگلہ دیش نے 2025 میں سیاسی و معاشی ہنگامہ خیزی کا سامنا کیا، اس کے باوجود اس کی سرمایہ کاری کا جی ڈی پی سے تناسب 22.4 فیصد رہا جو پاکستان کے 13.8 فیصد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان اب تک مالی سال 2022 کی 15.6 فیصد کی بلند ترین سطح...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کی اور...
بنگلہ دیش میں ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں بی این پی (بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی) نے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے اپنی بلاشرکت غیرے حکومت بنا لی ہے۔ بی این پی کے سربراہ طارق رحمن، جو سابق فوجی جنرل ضیا الرحمن کے صاحبزادے ہیں نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا...
جب سے ہوش سنبھالا ہے ریاست و حکومت پر تنقید سنتا، پڑھتا آیا ہوں۔ ریاست و حکومت سے شکوے زبان زد عام تھے مگر جب تک کمانے کی مشقت سے آزاد اپنے مرشد و مربی باباجان رحمہ اللہ کی کمائی پر گزر بسر ہو رہی تھی سوچتا تھا کہ ریاست تو ماں ہوتی ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یانگ یانگ : شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ا±ن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔مقامی میڈیا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید رہنماؤں نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر سیاست بند کی جائے اور ذاتی معالجین کے تعاون سے علاج کیا جائے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ میں پائیدار امن کو عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کے جائز حقوق دیے جائیں اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔غزہ بورڈ آف...
او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ...
منجھی ہوئی معروف اداکارہ ہر دلعزیز ماہرہ خان اپنی نٹ کھٹ شرارتوں اور چلبلے انداز کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ ان کی جوڑی ہمایوں سعید کے ساتھ کافی مقبول ہے۔ ہمایوں سعید کے ساتھ کئی فلموں میں ہیروئن آنے والی ماہرہ خان نے اپنے ساتھی اداکار اور دوست کو ان کے کیریئر کے لیے ایک...
ملک بھر کے دینی علما کرام نے بلوچستان میں جاری تشدد اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علما کرام نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسلام میں انسانی جان کی حرمت مسلمہ ہے، عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں یا سکیورٹی اہلکاروں کا قتل حرام اور یہ فساد فی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول:ایشیا کی اہم جمہوریت میں سیاسی ہلچل اُس وقت ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی جب Yoon Suk Yeol کو عدالت نے بغاوت کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے میں قرار دیا گیا کہ سابق صدر نے دانستہ طور پر آئینی نظام کو مفلوج کرنے...
ویب ڈیسک : کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے غزہ کی طرز پر کشمیر کیلیے بھی امن بورڈ کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نے کشمیر کے حوالے سے ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام کی قربانیوں...
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیرپا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ختم ہونی چاہئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں...
واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ فار پیس کے باہر مظاہرین بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور صدر ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس انسٹی ٹیوٹ میں بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی سربراہی صدر ٹرمپ کر رہے تھے۔ بین الاقوامی سفارت کاروں اور وفود کی آمد پر...
اسکرین گریب وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں، غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے۔واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، آزاد،...
اسلام ٹائمز: سب سے خطرناک پہلو تشدد کو معمول بنانا ہے۔ داعش نے جرائم کی تکرار کے ذریعے متشدد ہونے اور تشدد کرنے سے متعلق عام حساسیت ختم کر دی۔ حالیہ فتنہ میں بھی تشدد کو ’’جد وجہد کی قیمت‘‘ کے طور پر جائز ثابت کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہی وہ مقام ہے جہاں...
پاکستان اور امریکا نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل سے متعلق ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت ہوٹل کی دیکھ بھال، مرمت اور ممکنہ ترقی کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کا مستقبل کیا ہوگا؟ حکومت نے غور شروع کردیا...
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں امن کیلئے دو ریاستی حل ناگزیر ہے ،فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا پورا حق حاصل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ امن بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے آج کا دن سنہری باب ہے،فلسطینی عوام اسرائیل کے...
وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ عمران خان کی صحت کے معاملات پر سیاسی پروپیگنڈا نہیں ہونا چاہیے اور اصل مقصد یہ ہے کہ انہیں بہترین طبی سہولت فراہم کی جائے۔ نجی ٹیلیویژن پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جیل میں ابتدائی ٹریٹمنٹ سیکیورٹی وجوہات کے...
غزہ میں پائیدار امن کیلئے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رکنی چاہئیں،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں پائیدار امن کیلئے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رکنی چاہئیں۔غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے تنازعات کے حل...
امریکا ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر فوجی تیاری کر رہا ہے، جو 2003ء کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑی تعیناتی ہے۔ امریکی حکام نے ڈیاگو گارشیا کے فوجی اڈے کا ذکر کیا ہے، جو برطانیہ کے زیرانتظام ہے لیکن امریکا کو اسکے استعمال کیلئے صرف اطلاع دینا ہوتی ہے، اجازت لینا نہیں ہوتی۔...
واشنگٹن میں ہونے والے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد ترکیہ اور قطر نے بڑا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور قطر کے نمائندگان نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورتحال کو مستحکم کرنے کی عالمی کوششوں میں اپنے کردار کو مزید واضح...
لندن : (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹبیٹن ونڈسر کو ان کی سالگرہ کے دن گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اختیارات کے غلط استعمال پر بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا، اینڈریو ماؤنٹ بیٹن آج اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ پولیس نے ان کے گھر پر...
عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ...
ریپڈ سپورٹ فورسز کی باغی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے، سوڈانی حکومت کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز جنیوا(خصوصی رپورٹ)سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ بیرونی طاقتوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے، جن کا مقصد سوڈان کو اس کے وسائل...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بدانتظامی کے نوٹس کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سابق صدر کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ وزیراعظم نے فیڈریشن میں انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق...
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارچ 2025ء میں کم از کم 645 ایسے فوجی خدمات انجام دے رہے تھے جو بیک وقت اسرائیلی اور ڈچ شہریت رکھتے تھے، جبکہ ان میں سے 80 سے زائد کے پاس تیسری...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے...
لاہور: ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔ آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں...
اسلام آباد: سینیٹ میں سیاسی بیان بازی نے نیا رخ اختیار کر لیا جب سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں ہوا میں سیاسی تیر نہ چلانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی چالیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا...
سعودی عرب میں کھجوریں نہ صرف مذہبی اور ثقافتی اہمیت رکھتی ہیں بلکہ مہمان نوازی اور روایتی رسموں کے ساتھ منسلک ہونے کی وجہ سے رمضان کے دوران افطار کی میزوں کا لازمی جزو بن جاتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کی آمد، جدہ کی کھجور مارکیٹوں میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ عرب نیوز کے...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر آئندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی۔ اس امر کا اظہار مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت مسلم لیگ (ن)...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صاحبزادہ فرحان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ پاکستانی بیٹر کا نام بتا کر شائقین کو حیران کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے نمیبیا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان...
پاکستان اور امریکہ نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کا باضابطہ آغاز کردیا ہے جس کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ(ایم او یو)طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن (جی ایس اے) کے ساتھ ہوٹل...
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں ختم ہو گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں نے میڈیا پر پارٹی پالیسی کے خلاف کسی بھی بیان بازی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں...
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلی سپہ سالار اور ٹف فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلی سپہ سالار اور ٹف فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی...
رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ علاقہ مکینوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر رحیم...
سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ رانا صاحب ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں، رانا صاحب سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہوگئیں، کچھ نیا سوچیں۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میرےدوست رانا ثنا اللہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو 2 دفعہ ڈیل آفر کی۔ رانا ثنا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد حملے میں 11 فوجی جوانوں کی شہادت پر افغانستان کو ڈی مارش کردیا ۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای...
اراکین اسمبلی کی جانب سے مختلف علاقوں کو سیاحتی نقشے پر لانے کے مطالبے پر انہوں نے کہا کہ ہر خوبصورت مقام کو سیاحتی مرکز نہیں بنایا جا سکتا کیونکہ بالآخر فیصلہ سیاح خود کرتے ہیں کہ وہ کہاں جانا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے یقین دہانی کرائی...
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے روس اور زمینی راستوں سے منسلک وسط ایشیائی ممالک کو بحیرہ عرب کے اپنے بندرگاہی راستے پیش کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ جنیوا میں یو...
فائل فوٹو :سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے لڑکی سے زیادتی اور جھوٹے نکاح کا دعویٰ کرنے والے شخص پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محمد شہزاد کی اپیل خارج کر دی۔عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ درخواست گزار نے اپنی بیوی کی سگی بھتیجی...