2026-06-02@21:06:00 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگرد»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی جانب سے جاری پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 34 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں 699 حملے ہوئے جن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 1034 افراد جاں بحق ہوئے،...
9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر ملزمان کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس...
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عادل راجہ، حیدر مہندی، وجاہت سعید، صابر شاکر، اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے دیگر دفعات کے تحت انہیں مجموعی طور...
پاک افغان سرحد کی بندش کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سال 2025 کے آخری 2 ماہ کے دوران مجموعی طور پر دہشتگردی میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاک افغان سرحد کی بندش سے افغانستان کو کتنا تجارتی نقصان برداشت کرنا پڑ...
18ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہوئی۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے جبکہ شرکا میں بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران شامل تھے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مہمان وفد کو...
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ حکومت و اپوزیشن سیاسی مفادات کی بجائے اسمبلی میں کرپشن، غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بل پیش کریں، ملک میں آئین موجود ہے مگر آئین کے تحت غریبوں کو تعلیم، صحت اور حقوق مہیا نہیں کئے جارہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی...
کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2025 کے دہشت گردی کے واقعات میں شہریوں اور فورسز کے اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر 827 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 745 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 2025 کے دوران دہشت گردی کے 940 واقعات پیش آئے،...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان نے مطالبہ کرتے کیا کہ ریاستی ادارے خواب غفلت سے بیدار ہوں، فوری، سنجیدہ اور مؤثر کارروائی عمل میں لائیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے افغان کمانڈر پڑوچکی کی جانب سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے...
خیبر پختونخوا پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جدید پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ تربیت یافتہ کتوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے صوبے بھر میں سیکیورٹی صورت حال کو مستحکم بنانے میں خاطر خواہ پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کی...
آپریشنز کے دوران 846 ہتھیار اور 14 ہزار سے زائد گولیاں برآمد کی گئیں جبکہ پشاور میں منشیات کے خلاف کارروائیاں میں 524 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں رواں سال پولیس کی سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 کے دوران 1 ہزار 16 سرچ...
مجلس وحدت مسلمین نے ردعمل جاری کیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم نے یورنیورسٹی کو ٹارگٹ بنا کر تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ہائی الرٹ سکیورٹی پولیس ناکوں اور سخت حفاظتی دعوؤں کے باوجود ایک ہائی پروفائل دہشتگرد وفاقی دارالحکومت دندناتا پھر رہا...
پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں سراغ رساں کتوں کی نمایاں کارکردگی کو بھی سراہا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے صوبائی پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یونٹ کے افسران...
پشاور میں پولیس کی جانب سے رواں سال کے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2025 میں مجموعی طور پر 1,016 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز انجام دیے گئے، جن کے دوران 731 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ آپریشنز کے دوران 846 ہتھیار اور 14,000 سے زائد...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر حافظ عبدالکریم نے دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ بچیوں کے استحصال کے انکشاف کو تشویشناک اور قابلِ مذمت قرار دیا۔ انہوں نے سندھ میں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ملک دشمن پروپیگنڈے کا شکار ہو کر گھر چھوڑنے والی...
لکی مروت (نامہ نگار) ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ جوگی میں دہشت گردوںکی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس حکام نے کہا واقعہ درہ پیزو کے شہید ہیبت علی خان تھانے کی حدود میں شہید پولیس اہلکار اے ایس آئی ممتاز علی ضلع ٹانک کے سٹی پولیس سٹیشن میں محرر کے طور...
سال 2025 کے اختتامی مہینوں میں پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ ہوا۔ دہشتگردوں نے مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ ایف سی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ انہی دنوں قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج پر ہونے والا حملہ بھی ناکام بنا دیا گیا۔ پاکستان...
وزیر داخلہ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ترک سکیورٹی فورسز دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرینگی، انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی سلامتی پر حملہ کرنیوالوں کو ہر حال میں انجام تک پہنچایا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ترک پولیس اور کالعدم دہشت گرد تنظیم...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر عدیل شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی۔ مزید پڑھیں: باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی...
باجوڑ (نیوزڈیسک) علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے 36 سالہ میجر عادل زمان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے کہاکہ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت...
کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے نے رابطہ کرکے ذہن سازی کی، دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا۔سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرکے کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، اسنیپ چیکنگ کے دوران بس سے بلوچستان سے کراچی لائی...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی...
پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر داخلہ سندھ نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، دہشت گردوں کا نیا نشانہ ہمارے بچے ہیں اور سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن...
بچوں کے استحصال پر زیرو ٹالرنس، سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بچوں کے استحصال کے کسی بھی اقدام کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو دہرایا ہے اور سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ کارروائی میں ایک کم عمر بلوچ بچی کو کامیابی سے بازیاب...
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں سوشل میڈیا کے ذریعے بلوچ بچیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دے رہی ہیں اور والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے آن لائن سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس...
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کی ایک کم عمر بچی کو دہشتگردی کے لیے مکمل طور پر تیار کیا جا چکا تھا، تاہم ریاست نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آخری لمحے اسے بچا لیا۔ مزید پڑھیں: کالعدم بی ایل اے کو بیرونی ایجنسیاں فنڈنگ کرتی ہیں، سرفراز بنگلزئی پریس...
دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، وزیر داخلہ سندھ
فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر نظر رکھیں۔کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو...
کراچی(نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے ، الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، میت بھیجنے کے لیے لاکھوں پا ونڈ چندہ وصول کیا، را سے پیسے لے کر دہشت گردی کراتا ہے ۔کراچی میں...
قلات ،کرک‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خبر نگار خصوصی)سکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں...
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے باعث ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع قلات میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو تحسین...
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک گروہ کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق پولیس کو کرک کے سرحدی پہاڑی علاقے، تھانہ خرم کی حدود میں...
کوہاٹ:(نیوزڈیسک) کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک...
بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی...
پشاور (نیوزڈیسک) صوبائی حکومت اڈیالہ سے اپنا سیکرٹریٹ کے پی میں منتقل کرے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جائیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا...
آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوہاٹ: کوہاٹ اور کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے میں تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔کوہاٹ میں ریجنل پولیس افسرکے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا.جس کے نتیجے میں اب تک 8 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔آر...
خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی حمایت کرے، فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سٹی رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال ابتر ہے، افغان مہاجرین کا وقت گزر گیا اب یہ غیر قانونی پناہ گزین...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کےٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ بنایا۔ شدید جھڑپ میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔...
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جہاں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، اور اس دوران 4 بھارتی حمایت...
کوہاٹ اور کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے میں تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ریجنل پولیس افسر کوہاٹ عباس مجید مروت نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا.جس کے نتیجے میں اب تک 8 دہشتگرد ہلاک ہو...
اپنے ایک انٹرویو میں عراقی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے شام کی صورتحال اور ہمسایہ ملک ایران پر جارحیت کیخلاف موثر کردار ادا کیا۔ اسلام ٹائمز۔ علاقائی صورت حال اور دوطرفہ تعلقات میں ایران کے کردار کے حوالے سے عراق کے وزیراعظم "محمد شیاع السوڈانی" نے کہا کہ بغداد ہر اس عمل کی...
سٹی42: آن لائن پاسپورٹ کے لیے درخواست دینے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔ فنگر پرنٹس کی تصدیق کے لیے ایک نیا اور جدید نظام نافذ کر دیا گیا ہے جس سے درخواست گزاروں کو درپیش مشکلات کم ہو جائیں گی۔ نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائدکر دی۔ وفاقی کابینہ نے عادل فاروق راجہ پر پابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کر لی ہے۔ عملدرآمد رپورٹ 7 روز کے اندر کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔ عادل فاروق راجہ پر پابندی...