2026-06-02@21:06:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگرد»:
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز دہشتگردوں کے حملے کے دوران کوئٹہ میں شہید ہونے والے انسپکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان کا آغاز انہوں نے قرآن مجید کی آیت سے کیا: اور تم ہرگز انہیں مردہ نہ سمجھو جو اللہ کی راہ...
ہمارے شواہد پر دنیا نے یقین کیا، بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دیا گیا، طلال چوہدری - فوٹو: اسکرین گریب وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی سرحد کی دوسری جانب ٹریننگ لیتی ہیں اور کارروائی کرتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ...
نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی نہیں ہونی چاہیے، طلال چوہدری
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل قومی اتفاق رائے موجود ہے، سیاسی فائدے کے لیے دہشتگردی کے معاملے پر الزام تراشی بند ہونی چاہیے۔ فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں دہشتگرد کسی بھی شہر یا علاقے پر قبضہ کرنے میں...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور قوم اپنے بہادر محافظوں پر فخر کرتی...
انور عباس : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مذمتی بیان جاری کر دیا، جس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علیحدگی پسندوں کے دہشت گرد حملوں کی...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم جانوں پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے حملہ آوروں کا مقابلہ کر کے انہیں پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہتے ہوئے...
فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے خواتین اور بچوں کو استعمال کرنا شرمناک ہے۔بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کے مقاصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ ایک مکمل فراڈ ہے اور حکومت پورے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد میں شامل اکثریت کالعدم تنظیم بی ایل اے کے ارکان پر...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جب کہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا دہشت گردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے...
ویب ڈیسک:بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے2روز کے دوران کارروائیوں میں3خودکش حملہ آوروں سمیت 133 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے 15 جوان شہید اور 18 سویلین جاں بحق ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد پاک سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے، ہزار سال تک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنےکیلئےتیارہیں،دہشت گردوں کے سامنے سرنڈر نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں...
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خواجہ...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی تفصیلات پیش کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان واقعات کے بارے میں ہمیں پہلے سے خبر تھی، اس لیے ایک دن پہلے ہی آپریشنز شروع کیے، عسکریت پسندوں کا خیال تھا کہ وہ پنجگور، شبان اور...
کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی ہے، ان شا اللہ تعالیٰ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو بھی وہیں بھیجیں گے جہاں دہشتگردوں کو بھیجا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر...
مجھ سمیت پوری قوم کو مادرِ وطن پر قربان ہونیوالے شہداء پر فخر ہے، شہباز شریف 10 جوانوں کو خراج عقیدت پیش،افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں مادرِ وطن پر قربان ہونے والے 10 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے...
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، گوادر، خاران، کلات، پانجگُر اور مستونگ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم...
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔ بلوچستان میں ہونے...
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن مکمل: دو دن میں 133 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی:(آئی پی ایس) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرتے ہوئے 133 امن دشمنوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے...
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب اور قطر نے بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پُرتشدد کارروائیوں پر گہری تشویش ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز مؤثر حکمتِ عملی کے تحت...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک نے زور دیا کہ سیکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کو صرف عسکری کامیابی سمجھنے کے بجائے انہیں امن و امان، عوامی اعتماد، معاشی ترقی اور سماجی انصاف کے ساتھ جوڑنا ناگزیر ہے تاکہ بلوچستان میں دہشت گردی کی جڑیں ہمیشہ کے لیے ختم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت...
کوئٹہ‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری جاری آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مصدقہ تعداد 92 ہو گئی۔ اس سے قبل پچھلے دو دن میں پنجگور اور شعبان میں41 دہشت گرد مارے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ، گوادر، پنجگور اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں میں تین خودکش بمباروں سمیت 92 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے سرپرستی یافتہ دہشت گردوں نے...
افغان طالبان کی کابل واپسی کے بعد سے دہشتگرد حملوں میں 238 فیصد اور جانی نقصان میں 209 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اعداد و شمار پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز اور ساؤتھ ایرا ٹیررازم پورٹل سے لیے گئے ہیں۔ افغان طالبان کی 2021 میں کابل دوبارہ واپسی کے بعد ٹی ٹی پی کے ساتھ...
گزشتہ 2 دنوں میں بلوچستان میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 133 ہو گئی، بلوچستان حملوں میں 15 جوان اور18 شہری شہید ہوئے: آئی ایس پی آر— فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو دن میں بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ دہشتگردوں کی کارروائیوں میں 18 شہری...
بلوچستان میں 2 دن میں فتنہ الہندوستان کے 133 دہشتگرد جہنم واصل، 18 شہری اور 15 جوان شہید، آئی ایس پی آر
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 دن میں بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ دہشتگردوں کی کارروائیوں میں 18 شہری شہید ہوئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 15 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ 2 روز میں مجموعی طور پر 133 دہشتگرد مارے گئے، اس دوران سیکیورٹی فورسز کے 15 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو پتا ہونا چاہیے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، لیکن ہم ایک ایک دہشتگرد کو ڈھونڈ کر ماریں گے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید کوئٹہ میں...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشتگردوں کو جہنم واصل کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، کور کمانڈر بلوچستان ، صوبائی وزراء،...
بلوچستان میں دہشتگردی حقوق کی جدوجہد نہیں، دہشتگردوں اور ان کے ہینڈلرز کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر پوری قوم کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یہ کسی حقوق کی جدوجہد کا نام نہیں، یہ بیرونی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگردی ہے جس کا ہدف بلوچستان کے اپنے لوگ اور پاکستان ہے۔ لیکن ہم دہشتگردوں اور ان...
سعودی عرب نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت ہر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حقوق کی جدوجہد نہیں بلکہ دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست اس کو منطقی انجام تک پہنچائے گی۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب دہشتگردوں نے بلوچستان کے 12 اضلاع میں بیک وقت حملے کیے۔...
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنادیے گئے، سیکیورٹی فورسز نے صوبے میں مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کا جہنم واصل کردیا، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعاقب کر کے مزید آپریشنز جاری ہیں، گزشتہ دو...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ کوئٹہ میں دھماکے کے مقام کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری اور مؤثر...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگرد کارروائیوں کا نشانہ معصوم بلوچ عوام بن گئے، جس سے دہشتگردوں کی بربریت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں نے لیبر کالونی گوادر...
کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے بلوچستان پولیس کے بہادر اسپوتوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی اور آئی جی پولیس بلوچستان سمیت دیگر...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہداء نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی بروقت کارروائیوں کے...
بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی رابطے کیے۔ اس موقع پر وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ پولیس لائن گئے تاکہ شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کر...
تازہ اطلاعات کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، تاہم پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے 10 جوان اس کارروائی میں شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے اور گزشتہ...
بلاول بھٹو زرداری— فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 700 سے زائد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صرف گزشتہ 2 روز میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 88 کے قریب دہشت گرد...
سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن ،جہنم واصل کیے جانیوالے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو گئی
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف لوکیشنز پر کی جانے والی follow up کاروائیوں میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو چکی ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 شہداء کے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی ہے۔ وزیراعظم نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی اور گوادر سمیت 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے منظم...