2026-06-02@21:06:00 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگرد»:
شام میں 2ہزار500دہشتگرد افغانستان منتقل ہوئے،افغان بارڈر بند کرنے سے دہشتگردی میں نمایاں کمی آئی،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا،بھارت کو سبق سکھانا ضروری تھا،دہشتگردوں کو بھارت سے مالی معاونت اور سرپرستی حاصل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس میں کہناتھا کہ حال ہی میں...
دہشت گردی کے خلاف لڑائی پوری قوم کی جنگ، خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں: پاک فوج WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے،...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فوج، پولیس اور اداروں نے 75ہزار175انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 14ہزار 658آپریشنز خیبرپختونخوا میں کئے گئے ،گزشتہ سال 14ہزار658آپریشن خیبرپختونخوا میں کئے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشتگردی کیخلاف اقدامات کااحاطہ کرنا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف پوری قوم کی جنگ ہے، مزید :
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ سے دھماکا خیز مواد برآمد ہونے پر باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ اور ایکسپلوزوز ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں دہشت گردی کے لیے ایک ٹرک...
بیجنگ میں ہونے والے پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مکالمے کے ساتویں دور کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں افغانستان پر ایک ایک بار پھر زور دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دوسرے ملکوں میں دہشتگرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ پاکستان اور چین کا یہ کہنا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی اداروں کو زبردست خراجِ تحسین اور مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پولیس، سکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس ادارے انتہائی مستعد اور...
ایم کیو ایم کا کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی کو ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین
ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ مذہب یا قوم کا نام لیکر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے اور نہتے معصوم عوام پر حملہ آوروں کے خلاف کاروائیاں تیز ہونا چاہیئے، فتنہ الہندستان کے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے، قوم سرزمین پاک کی حفاظت پر معمور بہادر سپوتوں کے ساتھ...
وزیر داخلہ سندھ نے انٹیلی جنس ایجنسیوں، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی مسلسل جدوجہد، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ ادارے شہر، صوبے اور عوام کے تحفظ کے لیے آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں...
پاکستان اور چین نے افغانستان میں ایک جامع اور نمائندہ سیاسی نظام کے قیام پر زور دیتے ہوئے افغان سرزمین سے سرگرم تمام دہشتگرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابلِ تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: سونے کی کان کنی پر طالبان اور مقامی آبادی میں جھڑپیں، متعدد زخمی یہ...
کراچی (نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا، دو ہزار کلوگرام سے زائد تیار بارودی مواد قبضے میں لے کر تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لارک اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی غلام اظفر...
لکی مروت میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے بعد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ...
پاکستان اور چین کا افغانستان میں دہشتگردوں کے خاتمے، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، بیجنگ(آئی پی ایس )پاکستان اور چین کے درمیان ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ میں ایک دوسرے کی مکمل حمایت، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون مزید...
لکی مروت: لکی مروت میں بس کو آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکے سے تباہ کرنے والا دہشت گرد مقابلے میں مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے فوراً بعد پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ اس آپریشن میں...
راولپنڈی: سنگین اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی جی کو شوکاز...
لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کردیا، ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بتایاکہ حملےکےنتیجے میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، حملہ آور نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور...
کراچی میں رینجرز نے 2025 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے، مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 598 آپریشنز میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، بھتہ خوری کے خلاف 72 آپریشنز میں 90...
4 جنوری کی تاریخ: آسٹریلیا، میلبورن کا کرکٹ گراؤنڈ۔ ایشز کا آخری ٹیسٹ میچ۔ ہر رنگ و نسل کے 50 ہزار تماشائی۔ ان سب کی دلچسپی کا مرکز میچ نہیں، میچ سے پہلے منعقد ہونے والی 10 منٹ کی تقریب۔ کرکٹ آسٹریلیا کے تمام عہدیدار، دنیا بھر کے معروف لوگ اسٹیڈیم میں جمع۔ دنیا بھر...
محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں جس پر سی ٹی ڈی بنوں کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز اور مقامی پولیس لکی مروت نے نہایت حکمت عملی سے کارروائی کرتے ہوئے پردل بیگوخیل روڈ پر دہشتگردوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نکولس مادورو کے خلاف منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی سے متعلق الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ امریکا منتقل کیے جانے کے بعد اتوار کے روز انہیں نیویارک کی ایک جیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-7 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی حدود میں...
کراچی: سیکیورٹی فورسز نے شہر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران خودکش گاڑی اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے کراچی میں ممکنہ دہشت گردی کے بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں کارروائی کی گئی جہاں دہشت گردوں نے...
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تمام اضلاع میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے جس کے تسلسل میں آج لکی مروت کے تھانہ نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا جس میں پولیس،...
انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات کے تحت صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں لکی مروت کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک کامیاب ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں پولیس، ایف سی اور...
پشاور: ( نیوزڈیسک) لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین ٹریفک اہلکار جبکہ بنوں میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز...
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔ 15 سے 20 خوارجی دہشتگردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ...
آخری ایشزٹیسٹ سے قبل بونڈی بیچ حملے میں دہشتگردکیخلاف ہیرو قرار پانے والے احمد العدید کو زبردست خراج تحسین
آسٹریلیا میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے آخری ایشز ٹیسٹ کے آغاز سے قبل، بونڈی بیچ دہشتگردانہ حملے کے متاثرین، فرسٹ ریسپانڈرز اور کمیونٹی ممبرز کو آن-فیلڈ خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر شائقین نے اسٹینڈنگ اوویشن دی اور سب سے زیادہ داد احمد العدید کو دی گئی، جنہوں نے...
’جیو نیوز‘ گریب خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقہ سرائے نورنگ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللّٰہ اور کانسٹیبل...
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی انجام دینے والے 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ واقعے نے علاقے میں سکیورٹی خدشات کو دوبارہ اجاگر کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:فتنہ الخوارج امریکی ہتھیار پاکستان کے خلاف استعمال کر رہی ہے، امریکی جریدے کا انکشاف میڈیا رپورٹ...
اسلام آباد (کے پی آئی) پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ دعووں کو سختی سے...
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں ،خطے میں دہشتگردی کے فروغ میں بھارت کا...
ویب ڈیسک:بھارت خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے کر اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرا بی نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ...
اسلام آباد (وقار عباسی/ وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ) اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے 7 سوشل میڈیا تبصرہ نگاروں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے...
پولیس کی کارروائیوں کے اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 29 ہائی ویلیو ٹارگٹس کو گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، دستی بم اور گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ ایک ہزار 762 دہشت گردی کے مقدمات درج ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں پولیس کی جانب سے 2025 میں...
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی جانب سے جاری پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 34 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں 699 حملے ہوئے جن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 1034 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ انسانی...
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اے ٹی سی جج نے نے تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کو عمر قید کی سزا سنائی، تھانہ رمنا کے مقدمے میں شاہین...
پاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سیکیورٹی رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2025ء میں دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا، سال بھر میں 699 حملے ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025ء میں دہشتگرد حملوں میں 1034 افراد جاں بحق جبکہ 1366 افراد...
9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: ملزمان کو متعدد بار عمر قید و جرمانوں کی سزائیں اسلام آباد:نیوزڈیسک) 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی اور وجاہت سعید...
اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج طاہرعباس سپرا نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔پراسکیوشن کی...
ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجاو دیگر ملزمان کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر ملزمان کو دو دو بار عمر قید...
ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈیجیٹل دہشتگردی کے سنگین کیس میں عادل راجا، حیدر مہدی، صابر شاکر، معید پیرزادہ، شاہین صبہائی اور وجاہت سعید کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ دیگر دفعات کے تحت مجموعی طور پر 35 سال قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے...