2026-06-02@21:04:27 GMT
تلاش کی گنتی: 4816
«دہشتگرد»:
نمازِ جنازہ کے بعد سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کرتے ہوئے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ شہداء کے خون کا حساب لیا جائے گا اور پرامن مگر بھرپور...
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ میڈیا پر شائع شبیر احمد ڈار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی درخواست پر سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران...
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ ہونا انتہائی افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کا واحد مقصد بدامنی پھیلانا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعت کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ آور ہونا افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ان کا کام بدامنی پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا اصل مقصد ہے، ترلائی حملے...
اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ کے مرکزی صدر غلام حسین جعفری نے کہا کہ خانہ خدا جیسی مقدس عبادت گاہ کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی اور سفاکیت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر غلام حسین جعفری کا کہنا ہے کہ سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ملوث دہشتگرد عناصر و سہولتکاروں کو فوری گرفتار...
احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں شیعہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر خودکش حملہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اور ان کی ناکامی ہے، اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی شیعہ جامع مسجد خدیجۃ...
اپنے مختلف بیانات میں صوبائی وزراء علی مدد جتک، شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور مشیر مینا مجید نے اسلام آباد کی مسجد خدیجہ الکبریٰ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ علی مدد جتک، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی، وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور صوبائی مشیر کھیل...
اپنے بیان میں علامہ آصف حسینی نے کہا کہ اب محض پیغامات اور رسمی مذمتیں ناکافی ہیں۔ ذمہ داران دہشتگردی کے اس اندوہناک واقعے میں ملوث تمام کرداروں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں قائم قومی مرکز کے بانی علامہ محمد آصف حسینی نے اسلام آباد کی خدیجۃ الکبریٰ مسجد میں پیش...
اپنے بیان میں علامہ آصف حسینی نے کہا کہ اب محض پیغامات اور رسمی مذمتیں ناکافی ہیں۔ ذمہ داران دہشتگردی کے اس اندوہناک واقعے میں ملوث تمام کرداروں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں قائم قومی مرکز کے بانی علامہ محمد آصف حسینی نے اسلام آباد کی خدیجۃ الکبریٰ مسجد میں پیش...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھا جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کی مسجد خدیجتُہ الکبریٰ کا دورہ کیا، مغرب کی نماز ادا کی اور خودکش دھماکے کے مقام کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباددھماکےکےتناظرمیں دنیابھرسےموصول ہونےوالےپیغامات پر مشکورہوں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایکس پرپیغام میں کہا انسداددہشتگردی کی کوششوں میں دوستوں اور شراکت داروں کی حمایت ہمیشہ اہم رہی ہے،اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو پوری قوت کے ساتھ انصاف کے کٹہرے میں لایاجائےگا۔ وزیراعظم نےمزیدکہادہشتگروں کےمذموم عزائم کوکبھی کامیاب نہیں...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو مسلسل بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ سماجی رابطے کے...
ہم کب تک مذمتی بیانات سےکام چلاتے رہیں گے؟ شاہد آفریدی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی...
‘تقریب کے دوران قیمتی جانوں کا ضیاع دہشتگردی کی غیر انسانی فطرت کا ثبوت،’ روسی صدر پیوٹن کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔ اسلام آباد میں قائم روسی سفارتخانے کے ایکس پر جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے اپنے پیغام میں اسلام آباد میں دہشت گرد حملے...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور کہا کہ امریکا امن وسلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی...
پاکستان میں دہشتگردی کا ماسٹر منصوبہ ساز بھارت جبکہ افغانستان سہولت کار ہے، برگیڈیئر آصف ہارون راجہ
پاکستان میں دہشتگردی کے تازہ واقعات کے پس منظر میں برگیڈیئر (ریٹائرڈ) آصف ہارون راجہ نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ حملے بھارت کی سرپرستی اور افغانستان کی سہولت کاری کے نتیجے میں کیے گئے۔ ان کے مطابق بی ایل اے نے بلوچستان کے 12...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، طلال چودھری
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکریٹری پرویز علی لاڑک نے کہا کہ حکومتِ پاکستان، ریاستی و سیکیورٹی ادارے سانحہ ترلائی جامع مسجد میں ملوث دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو بے نقاب کرتے ہوئے فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری پرویز علی لاڑک نے...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی نے کہا کہ ترلائی جامع مسجد میں ہونیوالا خودکش دھماکہ ایک سنگین قومی سانحہ ہے، عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ترلائی جامع مسجد میں ہونے والا...
اسلام آباد(طارق سمیر)سویٹ ہوم پاکستان کے سربراہ زمرد خان نے اسلام آباد میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کی جانیں لینے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم انسانوں کی جانوں کا ضیاع پوری...
طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں،...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں...
مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے زیرِ اہتمام سانحہ ترلائی اسلام آباد کے خلاف سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے حکومتِ وقت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور دہشت گردی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو اسلام آباد مسجد میں بدترین...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں...
احتجاج کے دوران شہداء کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور کسی بھی صورت امن دشمن قوتوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی،...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دوسری انٹیلی جنس ایجنسیاں پوری طرح سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں، اسلام آباد خودکش حملے جیسے بزدلانہ حملے نہ صرف قابل مذمت بلکہ قابل نفرت ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے...
پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد ترلائی مسجد و امام بارگاہ میں دہشت گردی میں نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوتا بلکہ یہ انسان کہلانے کے بھی لائق...
ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے اسلام آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریؑ میں ہونے والے دہشتگرد دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سفاکانہ اور بزدلانہ حملہ اسلام، انسانیت...
سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن...
اسلام آباد (طارق سمیر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ 6 فروری 2026 کو جمعہ کی نماز کے دوران کیا جانے والا خودکش حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے. دہشتگردی کے اس واقعے میں 31 نمازی شہید اور 169 سے زائد زخمی...
ایک بیان میں ترجمان آئی ایس او نے مطالبہ کیا کہ مجرموں اور سہولت کاروں کو فوری بے نقاب کیا جائے، اب محض مذمت نہیں بلکہ عملی کارروائی کی ضرورت ہے، حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کو سخت انجام تک پہنچائیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے اسلام آباد کھنہ...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائیاں ضلع اورکزئی اور ضلع خیبر میں کی گئیں، جہاں دہشت گردوں کے...
دہشتگردی کے خلاف کسی نرمی یا ابہام کی اجازت نہیں دیں گے، حکومت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر مملکت...
دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور حکومت کسی نرمی یا ابہام کی اجازت نہیں دے گی، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں دھماکے کی تفصیلات، ریسکیو آپریشن اور دہشت گرد کے پس منظر سے آگاہ کیا۔ وزیر مملکت داخلہ...
کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات آنے شروع ہو گئے، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ بلوچستان میں قیامِ امن کےلیے سکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں کامیاب ہونے لگیں، بلوچستان میں دہشت گردی، لوٹ مار اور دیگر جرائم...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ علی حسنین نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس شہر میں دہشتگردی کے واقعات نے پوری قوم کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے اسلام آباد کی مسجد خدیجہ الکبریٰ میں...
اپنے بیان میں مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے رہنماء ذوالفقار سعیدی نے کہا کہ بے گناہ نمازیوں کا خون بہانا کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں اور اس میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقارعلی سعیدی نے اسلام آباد...
سال 2025 پاکستان کے لیے سیکیورٹی کے اعتبار سے نہایت تشویشناک ثابت ہوا، جہاں خودکش حملوں اور دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان میں سے متعدد کارروائیاں افغان سرزمین سے سرگرم شدت پسند گروہوں، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، سے جڑی ہوئی ہیں، جس نے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، آپریشن کے تحت بھارتی سرپرستی...