2026-06-02@20:51:47 GMT
تلاش کی گنتی: 142
«اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی»:
(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سابق وزیر اعظم کے کہنے پر بنایا گیا ہے۔ کامران مرتضیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرر نواز شریف نے کروایا ہے، انہوں نے...
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے سیاسی قیادت نے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔ترجمان اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بتایا کہ سابق گورنر بلوچستان ظہور آغا، سابق گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے محمود اچکزئی سے رابطہ کیا ہے۔ محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے، نوٹیفکیشن جاریاس سلسلے...
محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف نے بنوایا، جے یو آئی کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق...
(عثمان خان)تحریک تحفط آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی کے رکن محمود خان اچکزئی کی بطوراپوزیشن لیڈر تقرری کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے سینیٹر کامران...
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ محمود خان...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے ہیں.نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی بزنس رولز کے...
قومی اسمبلی میں طویل عرصے بعد اپوزیشن لیڈر کا تقرر کر دیا گیا، سپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو حزب اختلاف کا رہنما مقرر کرنے کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن دینے کے لیے عامر ڈوگر کو اپنے چیمبر...
محمود خان اچکزئی 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 266 چمن سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ ہیں اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ بھی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ...
--فوٹو: فائل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیال رہے کہ ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا...
اسپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق، محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ سال اگست میں محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کیا تھا ، کیونکہ اس عہدے پر فائز...
قومی اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر...
( عثمان خان)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کردی۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں سپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کر دیا۔زرایع کے مطابق اجلاس اسپیکر کی صدارت میں شروع ہوا اور آغاز ہی میں انہوں نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے...
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹی فکیشن آج ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن نیک شگون ہے، مگر قائمہ کمیٹیوں میں واپسی سمیت آگے کے مراحل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے اسپیکر آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سمری تیار کر کے اسپیکر آفس کو ارسال کر دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امیدوار کے...
عمران خان کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر آغاز میں پی ٹی آئی میں بھی اختلافات سامنے آئے تھے، بعض رہنماؤں کا خیال تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی ہونا چاہیے، بعد ازاں پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں نے محمود...
وزیراعظم شہباز کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا، اگر تحریک انصاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے تحت ملاقات کے رولز فالو کرے تو عمران خان سے ملاقات کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ نجی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم...
( سٹی42)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے لئے تمام ضابطے مکمل کر لئے گئے،محمود خان اچکزئی کا بطور قائد حزب اختلاف نوٹی فکیشن کسی بھی وقت جاری کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن کی نامزدگی فارم پر موجود اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرلی ہے۔محمود خان اچکزئی قومی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو...
اسلام آباد (وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے...
ا سپیکر قومی اسمبلی نے کل تک محمود خان اچکزئی کی بطورقائد حزب اختلاف تقرری کی یقین دہانی کرا دی ،پی ٹی آئی وفدبیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر، عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات اسپیکر جب چاہے نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،بانی چیئرمین...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر...
محمود خان اچکزئی کی بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہو گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اپوزیشن لیڈر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد محمود خان اچکزئی کے بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں...
عثمان خان: اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا,محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے,اسپیکر قومی اسمبلی کے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرادی. اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا, محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد سے اب تک اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کیا گیا تھا تاہم کئی ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات تک ایاز اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے پایا۔ ان کا کہنا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کوبطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔ سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کے نوٹیفکیشن کی یقین دہانی کروائی ہے،...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کو نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔ اسد قیصر نے کہا کہ اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے، جمعرات کو اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا عمل...
سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلوں پر سوالات اٹھا دیے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت منعقدہ نیشنل کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی، جن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق پارٹی کے اندر اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پارٹی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں، اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا بیان میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں۔ اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا پڑے گی۔دستخطوں...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر سیاست نہ کریں۔ عدالتی پٹیشن سے متعلق دستاویزات کی فراہمی کے لیے چار خطوط لکھے جا چکے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے چیمبر میں غیر رسمی گفتگو کرتے...
محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا مطالبہ ایک بار پھر سامنے آ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق...
