2026-07-24@15:35:29 GMT
تلاش کی گنتی: 883
«2025 میں پاک بھارت میچز»:
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بعد جہاں سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، جس نے حسب توقع کئی ریکارڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میچ اب بڑا میچ نہیں ہوتا۔ گزشتہ اتوار پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ ہوا جس میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور نمیبیا کے درمیان گروپ مرحلے کا انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جس میں سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان کے لیے اس میچ کا ہدف واضح طور پر ہار سے بچنا ہے۔ پاکستان اگر یہ میچ جیت لیتا ہے تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے کھلاڑی آپس میں تلخ کلامی کرتے اور ناراض دکھائی دیے۔میچ کے دوران، ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کیا، جس پر پانڈیا نے شدید غصے کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر...
بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے اعزاز کے دفاع کی جانب مضبوط قدم بڑھا دیے ہیں۔ گروپ اے میں امریکا اور نمیبیا کے خلاف آرام دہ فتوحات کے بعد بھارت نے کولمبو میں روایتی حریف پاکستان کو بھی یکطرفہ مقابلے میں 61 رنز سے شکست دے دی۔ سوریا کمار یادو...
نمیبیا کے خلاف پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان، ٹیم انتظامیہ شاہین آفریدی اور بابر اعظم سے ناخوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کے خلاف اہم مقابلے سے قبل لائن اپ میں بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت سے شکست: پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے میں جانے کے لیے نمیبیا کے خلاف میچ جیتنا ہوگا بدھ کو کھیلے جانے والے اس میچ میں کامیابی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں جس کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں...
پاکستانی ٹیم کو بھارت سے 4 ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف سے 16میں سے 13میچ ہارے، جس پر عوام مایوس ہیں اور سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ ہمارا کرکٹ سسٹم کب بہتر ہوگا؟بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف مسلسل آٹھویں فتح،...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، ہمارے بیٹرز صورت حال کے مطابق نہیں کھیل سکے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے ٹیم دباؤ میں آگئی اور میچ ہاتھ سے نکل گیا، جبکہ بیٹرز حالات کے مطابق کھیل پیش نہ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ سات بلے باز 20 رنز بھی اسکور نہ کر سکے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سات بیٹرز نے مجموعی طور پر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ صائم ایوب 6، بابر اعظم 5،...
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کی وجہ بتا دی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی بلے باز ایشان کشن...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے ایشان کشن کا کہنا ہے کہ وکٹ شروع میں آسان نہیں تھی لیکن آپ کو اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے۔ میچ کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے آف سائیڈ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے...
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور...
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ پر صائم ایوب کی تعریف کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا اس میچ کا مردِ میدان پہلے ہی صائم ایوب کو قرار دیا جا سکتا ہے؟ Is...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان کی جانب سے ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی گئی...
میاں افتخار رامے: آج آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو (پریماداسا اسٹیڈیم) میں دونوں کپتانوں ، پاکستان کے آغا سلمان اور بھارت کے سوریا کمار یادو کے درمیان ہینڈ شیک نہیں کیا گیا۔ یہ واقعہ ٹاس کے وقت پیش آیا، جہاں روایتی طور پر کپتان...
ٹی 20 ورلڈ کپ ، کولمبو میں متوقع بارش نے ممکنہ طور پر میچ پر سوالیہ نشان لگا دیا پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہوگیا تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملے گا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکر آج ہوگا ۔ٹی...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، اور اب قومی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ چکی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان شاندار مقابلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے خلاف کھیلنے والے وننگ کمبینشن کو بھارت کے خلاف میدان میں اتارا جا سکتا ہے۔ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں صاحبزادہ فرحان ، صائم ایوب، سلمان آغا، بابر اعظم، شاداب خان،...
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ ایشیاکپ کےبعد ورلڈکپ میں بھی کھیل کی اسپرٹ کے منافی سوچ کے تحت آج کے میچ میں بھی بھارت کے کھلاڑیوں کا ہینڈ شیک نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق پاک بھارت میچ میں ہینڈ شیک نےکرنےکا فیصلہ بھارتی ٹیم کی جانب سے کیا گیا ہے،کرکٹ حلقوں...
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا، میچ کے دوران بارش کے امکانات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے شروع ہونا ہے۔ اس بڑے اور اہم...
ہندوستان اور پاکستان کے ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہیں جب کہ ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ کو ماہرین "کمرشل سپرنووا" قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اسٹینڈرڈ پریمیم اسپٹاٹس کے ریٹ عام طور پر 20 لاکھ اور 25 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جہاں بادلوں کے بھی برسنے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم کے پاس...
شائقینِ کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹیمیں کچھ ہی گھنٹوں میں کولمبو میں مدمقابل ہوں گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سب سے بڑے معرکے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے جس کے ساتھ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں...
ٹی 20 ورلڈ کپ: انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔روایتی حریفوں کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن مکمل ہو چکا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جائے گا...
کولمبو: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں نظر آیا تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑا اور وائلڈ لائف...
کولمبو میں شام 7 بجے جیسے ہی پاک-بھارت ٹاکرا شروع ہونے کا وقت قریب آرہا ہے، توجہ صرف بھارت اور پاکستان کی ٹیموں پر ہی نہیں بلکہ آر پریماداسا اسٹیڈیم کے اوپر موجود بادلوں پر بھی مرکوز ہے جو میچ خصوصاً اسپینرز کی کارکردگی پر اثر ڈال سکتا ہے۔ خلیجِ بنگال میں بننے والا کم...
کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے ایک روز قبل کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر بھر میں اور خصوصاً اسٹیڈیم کے اطراف پاکستان کے حق میں بھرپور عوامی حمایت واضح طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان نے...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ ایک بار پھر شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان یہ میچ نہ صرف میدان میں سنسنی خیز مقابلہ پیش کرتا ہے بلکہ ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بھی ریکارڈ ناظرین کو اپنی جانب...
کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان، بھارت آج مدمقابل، اچھا کھیلیں گے: سلمان، ہینڈشیک کا انتظار کریں: سوریا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے...
کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ ایک بار پھر ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان اور بھارت کی قومی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کی موجودہ پوزیشن اور بنگلہ دیش کے ساتھ اختیار کیا گیا موقف ٹیم کے نظم و ضبط اور پختہ عزم کی واضح عکاسی کرتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کو لمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک )آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026ء کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا، بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ آج کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میںاہم میچ میں پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں آمنے سامنے آئیں گے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں واقع پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے بجے کھیلا جائے گا۔ لگ بھگ 35 ہزار شائقین...
بھارتی بلے باز تلک ورما کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ ایشیا کپ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فائنل میں عمدہ بیٹنگ کرنے والے تلک ورما نے ایک انٹرویو میں اس اننگز سے متعلق بتایا کہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل...