2026-07-24@13:51:40 GMT
تلاش کی گنتی: 4395
«شاندانہ گلزار»:
پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم دوست محمد ولد گل فراز خان کا تعلق باجوڑ سے ہے.ملزم نومبر 2020 میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سسٹنٹ کمشنر نواگئی. خیبر پختونخوا پر...
سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور صدر گل پلازا ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن اجلاس میں شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت...
گرفتار ملزم نومبر 2020ء میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ کرنے اور سرکاری مشینری کو نذرِآتش کرنے میں ملوث ہے جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز (سندھ) نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے مصروف علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی اور فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو رینجرز نے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم 2020 میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، خیبرپختونخوا پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھا، جس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور...
لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں راہگیر خاتون سے چھڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے غالب روڈ سے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے غالب روڈ پر خاتون کو اکیلا پاکر چھڑ خانی کی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شور کرنے پر ملزم کی فرار...
فائل فوٹو کراچی میں سانحہ گل پلازا کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کردیا۔سانحہ گل پلازا سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی...
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم 2020ء میں ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختون خوا پر فائرنگ میں ملوث ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم...
سپریم کورٹ میں بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول سمیت دیگر ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ سزائے موت کا مقدمہ 2 رکنی بینچ نہیں سن سکتا۔ جس...
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے شیخوپورہ میں سالانہ منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 ٹن سے زائد مختلف اقسام کی منشیات اور ایک لاکھ 69 ہزار لیٹر سے زائد شراب تلف کی گئی۔ تلف کی جانے والی منشیات میں شراب، چرس، ہیروئن، آئس، پوست اور بھنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ...
کراچی: شہر قائد میں گل پلازہ آتشزدگی کے دل دہلا دینے والے حقائق جوڈیشل کمیشن کے سامنے آرہے ہیں، جہاں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھائے گئے۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ گل پلازہ میں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے گل رانا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازہ میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ...
کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود...
پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن...
تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت 1000 ڈگری سے زیادہ تھا، چیف فائر فائٹر کا گل پلازا کمیشن کے سامنے بیان
سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے کمیشن کو بتایا کہ ہمیں رات 10:35 پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔ ہم نے سیڑھی...
—فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ...
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات
سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں کرسی پر بندھی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات ہیں، واقعے کی تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔لاش...
اسلام آباد: پاکستان قطر مشترکہ آپریشن میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے قطری حکام کے اشتراک سے کارروائی کرتے ہوئے ایک پاکستانی خاتون مسافر کو حراست میں لیا، جو شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد پہنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ تھانے کی حدود گلستان جوہر PIA سوسائٹی گیٹ نمبر 3 بھٹائی آباد کے قریب گولی لگنے سے 22 سالہ شاہ روم ولد...
شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں واقع فلیٹ میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال بلاک 11 میں واقع نازش اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر مقیم گلستان جوہر میں تعینات پولیس اہلکار طلحہ نے لائسنس یافتہ پستول سے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کی۔...
لاہور: شاہراہوں اور موٹر ویز پر سخت ترین چیکنگ کے بعد منشیات اور اسلحہ کے اسمگلروں نے ریل گاڑیوں کے ذریعے اسمگلنگ شروع کر دی، تاہم ریلویز پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں نے اس کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ ریلویز پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا جدید اسلحہ...
شہرِ قائد ایک بار پھر آگ، چیخوں، دھوئیں اور لاشوں کے سائے میں ڈوب گیا۔ گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ محض ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ ریاستی نااہلی، ناقص شہری منصوبہ بندی، کمزور نگرانی اور انسانی جانوں سے مجرمانہ غفلت کی ایسی لرزہ خیز...
سانحہ گل پلازہ ،مدد کوکوئی نہیں آیا، آگ بجھانے کے آلات نہیں تھے، تحقیقاتی کمیشن میں متاثرین کے بیانات قلمبند
، لوگ روپڑے 23 متاثرین نے بیانات قلمبندکروادیے، امدادی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سراسرغفلت کا مظاہرہ کیا گیا، فائر بریگیڈ کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا، بلڈنگ کے اندر کوئی داخل نہیں ہوا، عینی شاہدین آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں شہادتوں کا افسوس...
منشیات و گٹکا ماوا فروشی میں ملوث عمران عرف منا ٹن اور عمران عرف ہوشیار ہوٹل والا پکڑے گئے دونوں ملزمان کے پاس سے آئس، کرسٹال اور گٹکا ماوا کی پڑیاں برآمدہوئیں،ایس ایس پی سینٹرل (رپوٹ؍ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹر تھانہ گلبرگ کی’ جرات کی خبر پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، منشیات و گٹکا ماوا...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہو گئی۔ کراچی میں آج بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے قریب گرج چمک سے بارش برسانے والے بادلوں کی تشکیل ہو رہی ہے، بادل...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے ریسکیو اداروں کو بھی طلب کرلیا۔ کمیشن کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن، چھیپا ویلفیئر اور دیگر متعلقہ ریسکیو اداروں کو طلب کیا گیا ہے تاکہ واقعے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کی جاسکیں۔ جوڈیشل کمیشن نے متعلقہ حکام...
گلستان جوہر کے علاقے بلوچ چوک بھٹائی آباد میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے کا شاخسانہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا 15 سالہ شاروم مسیح فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا جو گھر سے دودھ لینے نکلا تھا، جاں بحق...
لاہور میں نرسنگ کی طالبعلم سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو گلبرگ 3 سے ٹریس کیا۔ متاثرہ طالبعلم قذافی سٹیڈیم کے قریب پارٹ ٹائم نجی کلینک پر کام کرتی تھی۔ ملزم نے 21 سالہ لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے...
غمزدہ رضیہ اپنی بپتا سناتے ہوئے۔ بنگلادیش سے پاکستان اسمگل کی جانے والی رضیہ بی بی 40 سال تک خاندان سے جدائی کا دکھ سہتی رہیں اور اہل خانہ سے ملنے کی تڑپ لیے کوششیں جاری رکھیں۔لیکن جب منزل نزدیک آئی تو ایف آئی اے امگریشن نے آف لوڈ کر دیا، رضیہ بی بی کو...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیشن نے کراچی میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں اور...
کراچی کے گل پلازہ سانحہ پر بننے والے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے آفس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل اور دیگر افسران کے ساتھ جاں بحق افراد کے لواحقین اکٹھے ہوئے جہاں لواحقین کی جانب سے واقعہ والے دن بگڑتی صورت حال کا احوال بتایا گیا۔...
سانحہ گل پلازا کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے لیے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی کے آفس پہنچے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو اور متاثرین کے اہل خانہ بھی موجود تھے، کارروائی کے آغاز پر سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت...