2026-06-02@21:10:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«شاندانہ گلزار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے سانحہ گل پلازا کو قومی سانحہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر گل پلازا آتشزدگی سازش کی اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات...
حیدرآباد: قومی امن رابطہ کونسل کے سربراہ صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی گل پلازہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ال پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز آرگنائزیشن سندھ کے چیئرمین احسن حمید نے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک سانحے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے قومی امن رابطہ کونسل پاکستان نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے جوڈیشیل کمیشن، ذمہ داران کے احتساب اور فوری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے، ژونل آفس گلشن سرجانی کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی امن رابطہ کونسل کے سربراہ اور سفیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) نائب امیر جاعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ کی ذمے دار پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں برابر کے ہیںسترہ سال سے مسلط پیپلزپارٹی نے عوام کو لوٹنے کے علاوہ ان کی ریلیف کے لیے کوئی کام نہیں کیا اگر...
کراچی: سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں نے چند چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، تاہم سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات سے واضح ہوگا۔ گل پلازہ کے دکانداروں نے میڈیا کو بتایا کہ جب آگ لگی چند منٹوں میں دیکھتے دیکھتے ہی اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمداویس تھانوی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اربوں روپے کے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی سے صرف 1200 دکانیں نہیں جلیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) سینیٹ میں انسانی سمگلنگ کے خلاف ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس کے متن میں لکھا گیا انسانی اسمگلر ملکی ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ ہیں، انتہائی سخت سزائیں دی جائیں۔ بل میں انسانی اسمگلر کوعمر قید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کا جسد خاکی آخری آرامگاہ کی جانب لے جایا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی:بھاری مشینری کے ذریعے ریسکیو اہلکار آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ شاپنگ مال پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-22 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے بعد ریسکیو آپریشن کے چوتھے روز انتہائی دلخراش مناظر سامنے آئے ہیں، جہاں عمارت کے میزنائن فلور پر واقع ایک ہی دکان سے 30 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اس ہولناک دریافت کے بعد سانحے میں جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سیکرٹری ضلع قائدین ویوسی چیئرمین نعمان حمید نے سانحہ گل پلازہ میں لاپتا 2 تاجروں اور 2 مزدوروں کے گھروں پر جا کر اہل خانہ اور لواحقین سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے انہیں صبر و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کر اچی کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت گل پلازہ میں سرچ آپر یشن جاری ہے جبکہ الخدمت نے سانحے میں جاں بحق افرادکے بچوں کی آرفن کیئر پروگرام کے ذریعے کفالت کر نے کا اعلان کیا ہے ۔5 روز قبل پیش آنے والے سانحے کے فوراً بعد الخدمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-13 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں تیزی، بڑے انکشافات سامنے آگئے رپورٹ اور اصل فائلز چار دن بعد بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمشنر کراچی کو جمع کرائی، 4 عدالتی التوا بھی شامل، تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر کراچی میں قائم جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصلیٹ جنرل نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ خاندانوں، اہل کراچی، حکومت سندھ اور شہر کراچی سے دلی...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع آتشزدگی کا شکار گل پلازہ کی تعمیر سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثرہ دکانداروں کے ازالے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت باضابطہ...
کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔سی سی ٹی وی کے مطابق پلازہ کی پچھلی طرف 10 بج کر7 منٹ پر آگ لگی اور 10بج کر 12منٹ پر ایمبولنس پہنچنا شروع ہوئیں۔ذرائع کے مطابق پلازہ کے ایم اے جناح روڈ والی سائد پر...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے دوران عمارت کے اندر کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں گل پلازہ کے اندر لگنے والی آگ کے دوران عمارت کے اندر پھنسے افراد کی مشکلات واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ویڈیو میں...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں فردوس کالونی کا رہائشی اور گھر کا کمانے والا 29 سالہ نوجوان تاحال لاپتہ ہے۔ لاپتہ نوجوان کے کزن زاہد نے میڈیا کو بتایا کہ میرے کزن کا نام عبدالحمید ولد عبدالسلام ہے۔وہ گل پلازہ میں گفٹ آئٹم کی دکان میں کام کرتا ہے ۔ہفتہ کو کام پر...
گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم متحرک ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ گل پلازہ میں 16 دروازے موجود تھے جس وقت حادثہ پیش آیا بیشتر دروازے بند تھے اور صرف 2 دروازے کھلے ہوئے تھے جہاں سے لوگوں نے رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں نہیں کراچی کے ہرشہری کے دل میں آگ لگی ہے۔ فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں گل پلازہ آتشزدگی پربحث کرتے ہوئے کہا کہ یہ قومی سانحہ ہے گل پلازہ کوسانحہ قراردیاجائے، ایم کیوایم اور وفاقی حکومت کراچی کےعوام کےمسائل حل...
پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے والی پرانی عمارتوں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے، جن عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نہیں ہوگا وہاں کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد مختلف علاقوں میں 6 زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی...
ایس بی سی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات بھی شامل ہیں، ریکارڈ میں ریوائز پرپوز اور ریگولرائزیشن پلان کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ اتھارٹی نے چار روز بعد عمارت کی منظوری سمیت مکمل رپورٹ اور فائل بھی انتظامیہ کو حوالے کر دیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:یورپ میں سرگرم افغان انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہو گیا ہے، جس میں برطانیہ اور بیلجیئم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو ملک بدر کر دیا ہے۔ یہ کارروائی برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور...
سانحہ گل پلازا غموں کی داستانیں چھوڑ گیا، کسی نے بیٹا کھویا، کسی کا بھائی بچھڑ گیا۔ ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا، گل پلازہ میں آتشزدگی کا شکار ہونے والوں کے اہلِ خانہ بے بس نظر آرہے ہیں۔ گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے...
میئر کراچی نے گل پلازہ میں آگ کی سب سے پہلے اطلاع دینے والے بچے سے ملاقات کرکے اس کی حوصلہ افرائی کی۔ ترجمان کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فائر بریگیڈ کو بروقت اطلاع دینے پر عبدالصمد کی حوصلہ افزائی کی۔ میئر کراچی نے کہا کہ عبدالصمد نے فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن...
سانحہ گل پلازا کے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔ سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے شناخت ہیڈ کے مطابق سول اسپتال کراچی میں لائی گئی لاشوں اور باقیات کی تعداد 42 تک ہوسکتی ہے۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق اب...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جل کر خاکستر ہونے والے گل پلازا کے ملبے سے کیش نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق سرچنگ کے دوران ملنے والا بہت سارا کیش متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایک دکاندار نے کہا کہ مختلف دکانوں...
کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے...
پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سکریٹری ضلع قائدین ویوسی چیئرمین نعمان حمید نے سانحہ گل پلازہ میں لاپتا ہونے والے دو تاجروں اور دو مزدوروں کے گھروں پر جا کر اہلِ خانہ اور لواحقین سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا...