2026-06-02@21:10:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«شاندانہ گلزار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-13 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے، جس کے دوران ایک خاتون سمیت مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی ہے، جن میں سے2 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔سانحہ گل پلازہ میںہلاکتوں کی مجموعی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری نے کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ یکم فروری کو ہونے والا ’جینے دو کراچی مارچ‘ شہر کے لاکھوں عوام کی محرومیوں کے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔کامران ٹیسوری نے جوڈیشل انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست میں لکھا کہ کمیشن بنایا جائے تاکہ واقعہ میں ممکنہ لاپروائی یا قانونی خلاف ورزیاں تلاش کی جاسکیں۔انہوں نے لکھا کہ جوڈیشل انکوائری سے...
لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور...
پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز، غریب پرور شہر کراچی جسے ملک بھر کے ہر شہر اور گائوں سے رزق کی تلاش میں آنے والے لوگوں نے حقیقی معنوں میں منی پاکستان بنایا ہے۔ بابائے قوم کا مدفن شہر جو عروس العباد اور روشنیوں کے شہر جیسے ناموں سے جانا پہچانا جاتا تھا، 80 کی...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے درخواست کی ہے، جس کے لیے باقاعدہ خط ارسال کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو خط کے ذریعے...
کمشنرکراچی نے گل پلازہ سانحہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعلی سندھ کو پیشن کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنرکراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔ ذرائع سے رپورٹ کے چند نکات سامنے آئے ہے لیکن کس کا قصور ہے...
فائل فوٹو وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت نے سانحہ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن سے منع نہیں کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ناصر شاہ نے کہا کہ حکومت جوڈیشل کمیشن سے سانحے کی مکمل انکوائری چاہتی ہے۔ ریسکیو عملہ 40 منٹ تاخیر سے کیوں...
فوٹو: فائل وفاقی حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سانحہ گل پلازا پر سندھ حکومت کی پیش کردہ رپورٹ مسترد کردی۔ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ کراچی شہر کے اتنے بڑے سانحے کا ذمے دار کسی معصوم بچے کو قرار دینا مضحکہ خیز ہے، سندھ حکومت اپنی بدترین...
فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازا آتشزدگی کو ایک بچے سے جوڑ کر ذمے داری سے جان نہیں چھڑائی جاسکتی۔سانحہ گل پلازا کی رپورٹ پر ردعمل میں منعم ظفر نے کہا کہ کمشنر کراچی کی سربراہی میں کمیٹی بننا ہی نہیں چاہیے تھی، کمشنر خود اس...
میڈیا سے گفتگو میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے کہا کہ ہمارا پہلے دن سے مطالبہ ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر ہائیکورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں خوفناک آگ کو بچے سے...
حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی، جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، جس میں بتایا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں پیش آنے والے خوفناک سانحے اور 80 سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع کی ذمہ داری ایک بچے پر ڈال کر سندھ حکومت اور قابض میئر اپنی ناکامیوں سے نہیں بچ سکتے۔ کمشنر کراچی کی سربراہی میں بننے...
سی پی ایل سی شناخت پروجیکٹ کے سربراہ عامر حسن نے بتایا کہ گل پلازہ میں کئی گھنٹوں تک آگ کے شعلے دہکتے رہے اور وہاں موجود افراد کے جسم حتیٰ کہ ہڈیاں تک جل کر راکھ میں بدل گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ گل پلازہ کراچی کے المناک سانحے میں جھلس کر جاں بحق تقریباً 40 افراد...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے، جبکہ وہ...
سانحہ گل پلازا کے شہداء کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشوں کا مطالبہ کردیا۔ گل پلازا آتشزدگی میں لاپتہ ہونے والے خاندانوں نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ہمارے پیاروں کی لاشیں ہمیں دی جائیں۔ ورثاء نے کہا کہ ہماری بچیاں لاپتہ ہیں، ڈی این اے کا معاملہ کب حل ہوگا؟ ہمیں ڈی...
کراچی: (دنیا نیوز) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی نے مرتب کی ہے جسے کمشنر کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق کمشنر کراچی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔راجا اظہر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لیا جائے، رپورٹ کے چند نکات میڈیا...
دفاعی اداروں میں اقلیتوں کےلئے پانچ فیصد کوٹہ مختص کیا جائے ، اکرم گل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد/نیویارک: سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گل نے کہا ہے کہ دفاعی اداروں میں بھی اقلیتوں کےلئے پانچ فیصد نوکریوں کا کوٹہ مختص کیا جائے تاکہ وہ بھی...
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث...
یہ سال 2010 کی بات ہے جب کراچی کی خصوصی اینٹی کرپشن عدالت نے طویل عرصے سے زیرِ التوا گل پلازہ کرپشن کیس کا ڈراپ سین کرتے ہوئے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (کے بی سی اے) کے سابق سربراہ اے ایس ناصر اور بلڈنگ کنٹرولرز سمیت تمام 12 ملزمان کو بری کیا۔ یہ فیصلہ اس...
لندن:(ویب ڈیسک) یورپ میں افغان شہریوں کا انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندا ،اسکاٹ لینڈ سےبھی ایک افغانی گرفتار کرلیاگیا ۔ افغان شہری کی گرفتاری سے یورپ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان نیٹ ورک بےنقاب ہوگیاہے ۔بیلجیئم ،برطانیہ ،رومانیہ سےبھی انسانی اسمگلنگ کےمکروہ دھندےمیں ملوث کئی افغان باشندے گرفتاراورملک بدرکئےجاچکے ہیں۔ برطانوی جریدے...
میڈیا سے گفتگو کے دوران ملت جعفریہ کے رہنماؤں نے وفاقی سطح پر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سانحے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پیپلز پارٹی برسوں سے صوبے پر قابض ہے مگر آج تک کراچی کے مسائل...
سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیُ سندھ کو...
کراچی کے مصروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی وجہ، اس کے پھیلاؤ، فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کے ردعمل سمیت تمام اہم پہلوؤں کی تفصیل شامل ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے تیار کی گئی...
ویب ڈیسک : کمشنر کراچی نے گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی، پلازے میں لگنے والی آگ سے متعلق رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی نے تیار کی۔ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق رپورٹ میں وجوہات اور...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر میں کم از کم دو سال کا وقت درکار ہوگا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت کا پہلا مقصد عوام کی جانیں بچانا اور تاجروں کی بحالی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سانحے کی...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ جلد منظرِ عام پر آ سکتی ہے، اور اگر رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی۔ نجی میڈیاکے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ میں نامزد...
—فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے...
کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کا بتانا...
پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔خیال رہے کہ پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی رپورٹس میں...
متاثرہ عمارت کے اطراف میں پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کر دیے گئے دکانداروں کو بھی حفاظتی اقدامات کے ساتھ اندر لے کر جائیں گے،ڈی سی (رپورٹ: افتخار چوہدری)سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند کردیا گیاہے، انتظامیہ نے متاثرہ عمارت کو کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حوالے کر...
کلیم اختر:سلفیوں اور ضبط شدہ سمگل شدہ اشیاء کے ساتھ ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تشہیر کا سلسلہ نہ رک سکا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ایف بی آر نے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال...
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن—فائل فوٹو سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے پر انکوائری رپورٹ کسی بھی وقت آ سکتی ہے، اگر انکوائری رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چورنگی پر واقع کلینک میں لگی آگ سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے مطابق کلینک میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پالیا گیا، تاہم حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص...
یورپ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان شہریوں کے ایک منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے ایک افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے الزامات کے تحت اس شخص...
یورپ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان شہریوں کے ایک منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جس کے تحت اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے ایک افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے الزامات پر افغان شہری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ایم کیو...
کراچی کو وفاق کے حوالے کرو کے بینرز لگانے پر پولیس متحرک، کارکنوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کا احتجاج
کراچی: کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر لگائے گئے بینرز کے خلاف پولیس کارروائیوں پر ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان سراپا احتجاج بن گئے۔ گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی پر عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان ’’کراچی کو وفاق کے حوالے کرو‘‘ کے بینرز لگا رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی صدارت میں ٹاؤن آفس گلبرگ میں شبِ برأت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شبِ برأت کے موقع پر ٹاؤن میں صفائی، روشنی، سیکورٹی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو بروقت اور مؤثر...
لندن: برطانیہ سے افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا سربراہ ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی ایک بڑی خبر شائع ہوئی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ اور بلجیم کی مشترکہ کارروائی میں مرکزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دل غموں سے چور ہے قلم میں لکھنے کی سکت نہیں کہ وہ گل پلازہ کی بربادی کا نوحہ لکھ سکے۔ میرے پیارے کراچی تمہیں کس کی نظر لگ گئی ہے۔ ایک کے بعد ایک سانحے نے تمہاری صبحیں خاموش، تمہاری شامیں اداس اور تمہاری راتیں گہنا دی ہیں۔ کوئی بھی حادثہ خواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گل پلازہ کے سانحے کو ایک ہفتہ گزرنے کے بعد کہا یہ جارہا ہے کہ عمارت کا 90 فی صد حصہ کلیئر کرالیا گیا ہے، تاہم 82 افراد تاحال لاپتا ہیں‘ اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال پہنچائی جاچکی ہیں۔ 10 سے 11 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ