2026-06-02@21:10:00 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«شاندانہ گلزار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی، پاکستان کا معاشی دل، وہ شہر جو پورے ملک کو اپنے سینے سے لگائے کھڑا ہے، آج ایک بار پھر سازشی ہاتھوں کا شکار ہوا۔ یہ یہی کراچی ہے جو دیگر صوبوں سے آئے، ہر قومیت کے لوگوں کو اپنا پیٹ بھرنے، روزگار حاصل کرنے اور خواب سجھانے کی جگہ دیتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-03-4 جب بھی کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے تو حکمرانوں اور سرکاری حکام کی بے حسی کو سب سے زیادہ عافیہ موومنٹ سے وابستہ لوگ ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ سانحہ گل پلازہ نے پہلے سے موجود افسردگی میں کئی گنا زیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ ویسے بھی اس وقت حکمرانوں اور سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹا ف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد ریسکیو، پولیس اور تفتیشی اداروں کی کارروائیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق تکنیکی ٹیم آج عمارت کے اندرآخری بار سرچ آپریشن انجام دے گی، جس کے بعد گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں لاپتا ہونے والے نیو کراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے اہل خانہ کرب اور اذیت کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دن سے وہ مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں، مگر تاحال نہ بیٹے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ کے علاقے میں سانحہ آتشزدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے عمارت کے سامنے اور اطراف کی دیواروں پر متنازع اور تنقید آمیز جملے تحریر کر دیے گئے ہیں، جس سے علاقے میں کشیدگی اور شہریوں میں تشویش پھیل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وال چاکنگ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سانحہ گل پلازہ میں جان لیوا آتشزدگی کے واقعے کو 10 روز مکمل ہوگئے جس میں جل کر راکھ ہوئے 46 افراد کی تلاش معمہ بن گئی۔تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے بعد لاپتا افراد کے اہل خانہ کے 69 سیمپلز لیے گئے ہیں، ڈی این اے کے ذریعے مجموعی طور پر 23...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے دہلی کالونی کے رہائشی ایک ہی خاندان کے افراد کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ڈی این اے (D.N.A) رپورٹ کے ذریعے تصدیق ہونے کے بعد 4 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ خاندان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-15 کراچی (رپورٹ‘ واجد حسین انصاری) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ گل پلازہ کو سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کی بد انتظامی اور غفلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سانحہ...
ہمارے ایک دوست کہتے ہیں کہ حکومت کی غفلت سے گلُ پلازہ،گلُ ہوگیا، میں کہتا ہوں گل پلازہ ،گلُ نہیں ہوا، ہماری اقدارگلُ ہوگئی ہیں اور یہ اقدار ایک فرد سے لے کے حکومت تک تمام جگہ ہی دم توڑ گئی ہیں۔ ذرا غور کیجیے، اس سانحے میں کس کس کی غفلت شامل ہے؟ 1۔...
فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا کو سیکیور کیا ہے، فی الحال سیل نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی جنوبی نے کہا کہ آتش زدہ گل پلازا میں کوئی غیر متعلقہ شخص داخل نہ ہو، اس لیے اس کو کورڈن آف کیا ہے۔ گل...
فائل فوٹو۔ کراچی میں گل پلازہ کے واقعے پر درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ گل پلازہ واقعے کے خلاف ایف آئی آر 23 جنوری کو درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق آگ لگنے کا وقت 17جنوری کی رات 10 بجکر 15 منٹ لکھا گیا ہے۔ سرکاری...
46 افراد کی وقوع کے وقت لوکیشن، آخری کال اور دیگر حاصل تفصیل کی مدد سے تلاش جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی میں جان لیوا آتشزدگی کے واقعے کو 9 روز مکمل ہوگئے، جس میں جل کر راکھ ہوئے 46 افراد کی تلاش معمہ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے بعد لاپتا...
ڈیلی پاکستان آن لائن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کے لیے کرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے اے این ایف کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ ڈرگ ڈیمانڈ ریڈیکشن بریگیڈیئر سید عمران علی نے انکشاف کیا کہ منشیات کے دھندے کے لیے ڈارک ویب...
گل پلازہ واقعے کی ایف آئی آر 23 جنوری 2026 کودرج کی گئی تھی۔ اس کے بعد اس ایف آئی آر کو سیل کردیا تھا جس کی وجہ سے مقدمہ کی صرف اتنی ہی تفصیل سامنے آسکی تھی کہ گل پلازہ سانحہ پر مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ...
جماعت اہلِ حرم پاکستان کے سربراہ نے بالخصوص امامیہ مرکز کے علماء علامہ شیخ محمد حسن جعفری، علامہ آغا سید باقر الحسینی اور دیگر علماء کی امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ بیت علیہم السلام کے پیروکار ہمیشہ سب کو ساتھ لے...
وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی کازوے پل کا افتتاح کردیا، گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امدادی اقدامات کا اعلان
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے 6.135 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے کورنگی کازوے پل کا افتتاح کیا، جو بارش کے دوران راستے بند ہونے کے مسئلے کو ختم کرے گا اور روزانہ قریباً 50 لاکھ افراد کے لیے آسانی فراہم کرے گا۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ سانحہ کے متاثرین کو...
کراچی: پولیس سرجن کراچی کو ناقابل شناخت شخص کا ڈی این اے رزلٹ موصول ہوگیا جس کے بعد سانحہ میں ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی۔ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایسے لوگ بھی موجود تھے جن کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں، سندھ فارنزک ڈی این اے لیب سےایک...
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، 10 دن گزر گئے لیکن سوالات کے جوابات نہیں مل رہے، صوبائی حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی مسترد کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب...
کچھ بولتا ہوں تو ترجمانوں کا بیان آجاتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ سانحۂ گل پلازہ پر بات نہ کی جائے، گورنر سندھ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں مقدمہ عوام میں لے کر آؤں گا، ٹیکس کے پیسوں سے پیسے دے رہے ہو، کون سا اپنی جیب سے دے رہے ہو، سانحۂ گل پلازہ میں جو شہید ہوا اس کے بچوں کی تعلیم کی ذمے داری لیتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کردیا۔ جان کا ازالہ کوئی نہیں ہے، ہم متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، جس کی جان گئی اس کے لیے حکومت ایک کروڑ روپے دے گی اور گل پلازہ کی جگہ پر حکومت عمارت...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ سانحہ کے متاثرین کو 2 ماہ کے اندر دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے متاثرین کی ہرممکن مدد کی جائےگی، جبکہ گل پلازہ کی جگہ پر نئی عمارت بھی تعمیر کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانسیسی نیوی نے روسی آئل ٹینکر گرنچ کو بحیرہ روم سے قبضے میں لے لیا۔ تیل کی اسمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کا کپتان اور عملہ بھارتی شہری نکلے۔ فرانسیسی نیوی نے بھارتی کپتان کو حراست میں لے لیا۔ عملے کے ارکان جہاز میں ہی موجود ہیں۔ غیر ملکی...
پنجاب اسمگل کی جانے والی منشیات کی ایک قابلِ ذکر مقدار کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سوات سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی ترسیل کو ہدف بنایا گیا۔ ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حمیر اعظم کے احکامات پر راولپنڈی ڈویژن کی...
--اسکرین گریب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی جگہ پر حکومت عمارت بنائے گی۔کورنگی کازوے پل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازا پر بات کروں گا، جان کا ازالہ کوئی نہیں ہے، متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے...
فائل فوٹو کراچی میں سانحہ گل پلازا کے بعد عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔عمارت کے اطراف لوہے کی شٹرنگ لگانے کا کام جاری ہے، ٹیکنیکل ٹیم نے عمارت کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق پہلے عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگی، بیسمنٹ میں موجود داخلی اور خارجی...
کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار عمارت کے اندر جائے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کردیا جائے گا۔ ڈی سی کے مطابق اگر اب بھی کسی شہری کا پیارا...
کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے خطرناک حد تک مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کو آج مکمل طور...
ویب ڈیسک: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔ آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ کے ایم سی کے...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔ آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ کے ایم سی کے...
مزید ایک لاش کا ڈی این اے،متاثرہ عمارت کے ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری دہلی کالونی کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، دو تاحال لاپتا، متاثرہ خاندان شاپنگ کیلئے پلازہ گیا تھا (رپورٹ:افتخار چوہدری)سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی، شناخت شدہ...
لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ، چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر بنا کر ان کی مدد کی جائے 47 سال پہلے والی لیز نکال لی یہ پتہ نہیںچل رہا کہ آگ کیسے لگی، کامران ٹیسوری گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں...
اب بھی کسی کا پیارا لاپتہ ہے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، ڈی سی 13 کے ورثاء نے اب تک ڈی این اے سیمپل نہیں دیے،گفتگو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے...
مافیا کے ساتھ ملی بھگت سے بے قاعدہ تعمیرات ،ہنگامی راستوں کی غیر موجودگی،شہری خوف زدہ بلاک 3Aمیں پلاٹ نمبر ،SB10، SD5/2 پر عمارتیں تعمیر،گل پلازہ جیسے حادثات کا خطرہ گلستان جوہر، خاص طور پر بلاک 3A کے مرکزی علاقوں میں، منظور شدہ نقشہ جات اور تعمیراتی ضوابط کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے کئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔معاشی حلقوں میں اس اجلاس کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیونکہ سرمایہ کار اور تاجر پالیسی ریٹ میں مزید کمی کی توقع کر رہے ہیں۔سرمایہ...
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر...
ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، جس میں بنیادی شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس اسٹیٹ بینک کے ہیڈ آفس کراچی میں منعقد ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے دوران...
کراچی: آگ لگنے کے باعث خاکستر ہوجانے والے گل پلازہ کی عمارت کے اطراف پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں، چھوٹی تصاویر میں خواتین اشکبار آنکھوںکے ساتھ اپنے پیاروںکی تصویر اٹھائے غمزدہ بیٹھی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ جسارت نیوز