2026-06-02@21:10:07 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«شاندانہ گلزار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ سے متعلق حکومت کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ گراؤنڈ فلور پر واقع دکان نمبر 193 سے لگی، جہاں دکان کے مالک نے اپنے 11 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ رکھا تھا۔ بچے کی جانب سے ماچس جلانے...
کراچی ( سٹاف رپورٹر + این این آئی) سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت چھ گھنٹے طویل اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے کی کئی اہم شخصیات کو...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’گل پلازہ کراچی میں تباہ کن آگ بچوں کے ہاتھوں گرائونڈ فلور پر واقع ایک فلاور شاپ سے شروع ہوئی اور ائرکنڈیشنر کے ڈکٹس سے ہوتی ہوئی پوری عمارت میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں 79 جانیں گئیں، زیادہ تر اموات میزنائن فلور پر ہوئیں‘‘۔ یہ انکشافات سانحہ گل پلازہ سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سانحہ گل پلازہ رپورٹ پر سندھ اسمبلی میںجماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ سے صوبائی وزرا کی غلط بیانی اور جھوٹ عیاں ہوگیا ہے، وزرا اور ترجمانوں نے دعویٰ کیا تھا کہ بروقت کارروائی شروع ہوئی اور پانی بھی مسلسل دستیاب...
پچھلے دنوں بہت سے اہم واقعات رونماء ہوئے لیکن ان میں سے دو واقعات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں جن کا تذکرہ ضروری معلوم ہوتا ہے۔ کراچی میں گُل پلازہ میں لگنے والی آگ بہت افسوس ناک تھی۔بیسیوں گھر اجڑ گئے اور سیکڑوں کاروبار تباہ ہو گئے۔بین الاقوامی میدان میں ٹرمپ کا قائم کردہ غزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر)جی ڈی اے رہنماؤں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، ڈاکٹر صفدر عباسی، لیاقت علی خان جتوئی اور سردار عبدالرحیم نے گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی اور وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں بنائی گئی سب کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گلستان جوہر بلاک 10 میں رفاعی پلاٹ پر غیر تعمیرات پر ایس ایچ او گلستان جوہر و دیگر سے رپورٹ طلب کرلی ۔غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورت میں ہوئی جہاں عدالت نے ایس ایچ او گلستان جوہر و دیگر سے...
سانحہ گل پلازہ سے متعلق کمشنر کراچی کی 21 صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں رات دس بج کر 15 منٹ پر آگ لگی پہلا فائر ٹینڈر دس بج کر چالیس منٹ یعنی پچیس منٹ بعد...
سانحہ گل پلازا میں 80 افراد جاں بحق ہوئے - فوٹو: سوشل میڈیا حکومتی کمیٹی کی سانحہ گل پلازا پر تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں فائر بریگیڈ اور پولیس کی نااہلی کو اُجاگر کیا گیا ہے۔کراچی میں سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم حکومتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق آگ...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سانحہ گل پلازا پر وفاقی اور اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے مطالبے پر قائم ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت اعلیٰ سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔ ترجمان ایم کیو...
ایک ویڈیو بیان میں خالد خورشید کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی مہینوں سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عدالتوں میں ان کے کیسز نہیں چلائے جا رہے، جتنے بھی کرپٹ ججز بٹھائے گئے ہیں پھر بھی پیشیاں نہیں لگائی جاتیں، کیونکہ ان کو پتہ ہیں کہ سارے کیسز بوگس ہیں۔...
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے مطابق آگ کا آغاز دکان نمبر 193، گراؤنڈ فلور میں ماچس سے ہوا، تفصیلی رپورٹ جاری
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے مطابق آگ کا آغاز دکان نمبر 193، گراؤنڈ فلور میں ماچس سے ہوا، دکان میں کمسن بچے کے ہاتھ سے ماچس جلنے کے باعث آگ بھڑکی، رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کے وقت دکان کا مالک موجود نہیں تھا، تحقیقات کے مطابق انتہائی آتش گیر سامان کے باعث آگ تیزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد نعمت اللہ، عبداللہ ولد تاجر حاجی رئیس، صداقت خان ولد سلامت خان اور یوسف خان ولد امیر محمد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے افسوسناک سانحہ گل پلازہ کی شفاف تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو جوڈیشل انکوائری کے قیام سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ سانحے کی تحقیقات حاضر سروس جج کے ذریعے کرائی جائیں تاکہ واقعے کے...
سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے تابش ہاشمی کے سانحہ گل پلازہ سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے سندھ کے عوام کی توہین قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے...
وزیراعلی سندھ نے سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ اس...
واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر نے بھی اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد...
سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں، خط میں درخواست کی جائے گی سانحہ کی...
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ گل پلازا میں آگ لگنے کے وقت دو سے ڈھائی ہزار افراد موجود تھے، آگ لگتے ہی کافی لوگ نکل گئے، کافی لوگوں کو ریسکیو اور سرکاری اداروں کے اہلکاروں نے نکالا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت سندھ نے کراچی...
کراچی: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا، شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، کسی نے آگ نہیں لگائی، آگ گیارہ سالہ بچے سے لگی۔ یہ بات وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی پولیس...
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ سندھ نے جوڈیشل انکوائری کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر...
کراچی:(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا، شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، کسی نے آگ نہیں لگائی، آگ گیارہ سالہ بچے سے لگی۔ یہ بات وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی پولیس چیف آزاد خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پرہونے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرائی جائیں گی۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں، خط میں درخواست کی جائے گی سانحہ کی تحقیقات...
حکومت سندھ نے کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: کمشنر کراچی کی حتمی رپورٹ مکمل، 79 اموات کی تصدیق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف...
پولیسکی ملی بھگت سے کروڑوں کی چھالیہ بلوچستان سے اسمگلنگ کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ ہونے لگی معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان، عباس عرف شیرازی، رفیق اللہ خان عرف تیمور موٹا، سہیل رانا ملوث نکلے (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن’ تھانہ پاکستان بازار چھالیہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کا حب بن گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ کے ملبے کی منتقلی کے دوران انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آ گئی ہے، جس کے باعث نہ صرف عوامی سلامتی کے خدشات پیدا ہوئے ہیں بلکہ قیمتی سامان کی حفاظت بھی متاثر ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملبے میں موجود اربوں روپے مالیت کے سریا...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونیوالے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کرلی گئی۔ سی پی ایل سی ذرائع کے مطابق جاں بحق 12 افراد کی شناخت اینٹی موٹم ڈیٹا اور گل پلازہ میں پروف آف پریزنس سے کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ نارتھ ناظم آباد سے شاپنگ کیلئے آنے والی فیملی...
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی باقیات جدید اور متبادل سائنسی طریقوں سے شناخت کرنے کے بعد ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یہ شناخت اینٹی مارٹم ڈیٹا، پروف آف پریزنس اور دیگر شواہد کی مدد سے ممکن بنائی گئی۔...
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی باقیات کو اینٹی موٹم ڈیٹا اور پروف آف پریزنس کی مدد سے شناخت کرنے کے بعد جاں بحق افراد کی باقیات لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں...
طحہٰ احمد خان---فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکنِ اسمبلی طحہٰ احمد خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا کے متاثرین کو ٹیکس میں ریلیف دیا جانا چاہیے۔طحہٰ احمد خان نے چیئرمین ایف بی آر کو سانحۂ گل پلازا کے متاثرین کو ٹیکس میں چھوٹ دینے سے متعلق خط لکھا ہے۔طحہٰ احمد...
سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی اور ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ مقدمے کا فیصلہ 60 روز کے اندر سنایا جائے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر 60 دن کے اندر فیصلہ نہ ہوا تو ملزم دوبارہ ضمانت کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ 60 روز میں...
سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے مقدمے میں ملزم عبدلودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز کے اندر مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر 60 روز کے اندر فیصلہ نہ ہوا تو ملزم دوبارہ ضمانت کے لیے...
— فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کر لی گئی۔سی پی ایل سی ذرائع کے مطابق شناخت اینٹی مارٹم ڈیٹا اور گل پلازا میں پروف آف پریزنس سے کی گئی۔اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد سے...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی جس میں بتایا گیا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ذرائع کے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سنگل فیز میٹر کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والے صارفین کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ستمبر تک جمع ہونے والے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے اگست میں سٹاک ختم ہونے کے باعث سنگل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔خط میں گورنر سندھ نے مؤقف اختیار کیا کہ 17 جنوری کو گل پلازہ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ انتہائی سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-3 سانحہ گل پلازہ کا پس منظر یہ ہے کہ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع یہ ایک بڑا تجارتی مرکز تھا جس میں 17 جنوری 2026 کو ہونے والی آتشزدگی میں کم از کم 70-72 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اور 1200 سے زائد دکانیں تباہ ہوئیں، جبکہ 80-88 افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مصروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی وجہ، اس کے پھیلاؤ، فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کے ردعمل سمیت تمام اہم پہلوؤں کی تفصیل شامل ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے...
سانحہ گل پلازہ ،خوفناک آگ کو بچے سے جوڑ کر سندھ حکومت و قابض میئر اپنی جان نہیں چھڑا سکتے ،منعم ظفر خان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع وسطی وجیہ حسن اور دیگررہنمائوں کے ہمراہ جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو 3بجے دن شارع فیصل پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے سلسلے میں حیدری مارکیٹ پر قائم کیمپ کا دورہ کیا ، تاجروںو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور انہیں یقین دہانی کرواتے ہیں کہ اس سانحہ کی سندھ حکومت نہ صرف صاف و شفاف انکوائری کروا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے، جس کے دوران ایک خاتون سمیت مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی ہے، جن میں سے2 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔سانحہ گل پلازہ میںہلاکتوں کی مجموعی تعداد 74...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری نے کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ یکم فروری کو ہونے والا ’جینے دو کراچی مارچ‘ شہر کے لاکھوں عوام کی محرومیوں کے خلاف...