2026-06-02@21:09:39 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«شاندانہ گلزار»:
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز نے گلشن حدید میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی واسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق گرفتارملزمان میں آصف علی، محمد یعقوب اورمحمد عرفان شامل ہیں جبکہ ملزمان کےقبضے سے 2 موٹرسائیکلیں،موبائل فونز، پاسپورٹ، شراب اورنقدی برآمد کر لی...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے بعدسندھ حکومت نے4 مختلف محکموں میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا۔محکمہ داخلہ، صحت ، بحالی ریلیف اور کے ایم کے سی کے ماتحت ذیلی اداروں کانیا محکمہ بنانےپرغورشروع کردیاگیاہے ،اس حوالےسے حکومت سندھ نے قانونی ماہرین سے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کیلئے کام شروع کردیاہے۔انتظامی نظام کے ڈھانچے کو ڈرافٹ کی شکل...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی حوالگی کا سلسلہ جاری ہے، ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سے گزشتہ روز 27 افراد کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے کی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ نے سہراب گوٹھ ایدھی سردخانہ میں پراسیس مکمل کرنے کے بعد لاشیں وصول کیں،...
کراچی میں میری رہائش سے محض ڈیڑھ کلومیٹر کا فاصلہ، ایم اے جناح روڈ پر قائم کراچی کا مشہور شاپنگ سینٹر گل پلازہ، 17 جنوری 2026 کی شب ساڑھے دس بجے۔ آگ کے شعلے۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ عمارت جو برسوں سے شہر کی روایت کا حصہ تھی، اپنی دکانوں، دکانداروں اور گاہکوں سمیت جل...
بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں رکشے ڈرائیور کے مبینہ قتل کے خلاف گلشن معمار کے رہائشی کراچی پریس کلب پراحتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(مانیڑنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے۔ایکس پر اپنے بیان میں سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ ’میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ کراچی ایک بار پھر حکمرانوں کی غفلت، نااہلی اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔ سانحہ گل پلازہ نے شہر کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ معصوم جانوں کا ضیاع، جل کر راکھ ہو...
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویشناک ہے اور اس نے علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے۔ میں نے اپنی زندگی...
تصویر، فیس بک، کامران ٹیسوری گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کو 2 ہفتے ہوگئے، اب تک کچھ بھی نہیں ہوا ہے۔گورنر سندھ سانحہ گل پلازا میں جاں بحق 6 افراد کے دہلی کالونی میں واقع گھر پہنچے اور کہا کہ میں ایسے گھر آیا ہوں، جہاں کے 1 ہی...
قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے بیلاروس کی آرینا سیبالنکا کو آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل کے فائنل میں شکست دے کر گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ یہ ان کے کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ ہفتے کے روز میلبرن کے روڈ لیور ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میں عالمی نمبر 5 ریباکینا نے عالمی نمبر...
چیف جسٹس کی ہدایت ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ ابتدائی مرحلے میں شرائط فراہم کریں، حکومت کی پیش کردہ شرائط سامنے آنے کے بعد کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری...
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے سلسلے میں صوبائی حکومت سے کمیشن کے قیام سے متعلق شرائط طلب کرلی ہیں۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیں۔ چیف جسٹس کی ہدایت ہے کہ...
خط سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں پرنسپل سیکریٹری کو چاہیے یہ خط گورنرسندھ کو پیش کرے، صوبائی حکومت کے خط کاجواب سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق جوڈیشل انکوائری کیلئے خط کا جواب دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے...
15منزلہ عمارتیں بغیر فائر سسٹم کے زیر تعمیر،بلڈنگ انسپکٹراورنگزیب خان کی ملی بھگت بلاک 3A پلاٹ SD 5/2موت کے گھرہنگامی راستوں سے محروم، حکام خاموش ضلع شرقی کے علاقے گلستان جوہر میں تعمیراتی مافیا اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر اورنگزیب خان کی مبینہ ملی بھگت کے باعث حفاظتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق جوڈیشل انکوائری کیلئے خط کا جواب دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 ء کے تحت حکومت خود انکوائری کرا سکتی ہے، انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-30 جسارت نیوز سیف اللہ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سانحہ گل پلازہ میں شہید حافظ انس عمرانی کی بلوچ کالونی میں نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-15 کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-11 کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے 2 سگے بھائیوں خضر علی بن خالد اور حیدر علی بن خالد کی نماز جنازہ جامع مسجد محمدی زمیندار چوک گلبہار میں انتہائی رنج و الم کے ماحول میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی۔علاوہ ازیں سانحہ گل پلازہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کی تجویز کا معاملہ چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ، حکومتِ سندھ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس کے دفتر کی حقیقت بے نقاب ہوگئی، آوارہ کتوں کی تعداد عملے سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس سندھ کی ناقص کارکردگی اور انتظامی بدحالی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ واقعے کے بعد سول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گل پلازہ جاں بحق 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ گل پلازہ اینٹوں کا ڈھانچا نہیں رہا، وہ راکھ کا ڈھیر ہے جس کی چنگاریوں سے سوال نکل رہے ہیں، چیختے ہوئے، چنگھاڑتے ہوئے۔ 40 انسان جو پگھل گئے، جن کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ یہ وہ جملہ یا سرکاری بیانیہ جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پورا کراچی غم اور سوگ کی کیفیت میں ہے لیکن حکمران طبقہ عوام کے دکھ درد سے بے نیاز نمائشی سرگرمیوں میں مصروف ہے، اگر میئر کراچی نے اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما نے کہا کہ گل پلازہ کے متاثرین کے حقوق کی بحالی اور انصاف کے حصول کیلئے ہمارا مؤقف واضح اور عملی اقدامات پر مبنی ہے اور سیاسی محاذ آرائی سے تعلق نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید حیدر...
نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کے اصل حقائق کو چھپانا قابل معافی جرم سمجھا جائے گا، اصل ذمہ داران کو بے نقاب کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ خط لکھا، جو اُن موصول ہوا تھا۔ سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ...
اپنے مرکزی بیان میں بی این پی نے کہا کہ ڈیتھ سکواڈ اور فارم 47 اتحاد نے بلوچستان کو "پوائنٹ آف نو ریٹرن" پر پہنچا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار اختر جان مینگل و دیگر بلوچ قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا: جنگلات میں آتشزدگی‘ پورا گاﺅں بجلی سے محروم کینبرا: آسٹریلیا کے جنوب مشرقی خطے میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر نے جنگل میں لگی ہوئی آگ بڑے پیمانے پر پھیل گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ریکارڈ توڑ ہیٹ ویو کی شدت مسلسل 5 روزسے...
سانحہ گل پلازہ کی انکوائری کیلئے حکومت سندھ کے خط پر سندھ ہائیکورٹ نے خط کا جواب حکومت سندھ کو ارسال کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت حکومت خود انکوائری کروا سکتی ہے، سپریم کورٹ نے جوڈیشل انکوائری کے معیارات طے کردیے ہیں۔ سابق جج یاقانونی...
حکومتِ سندھ نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر گل محمد شاہ کا تبادلہ کرتے ہوئے گریڈ 20 کے افسر مظہر نواز شیخ کو نیا ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ سانحے کے پیچھے قبضہ مافیا ہوسکتی ہے،...
کراچی: کراچی: شہرِ قائد کا مشہور زمانہ ’گل پلازہ‘، جو دہائیوں سے عید کی خریداری اور شادیوں کے سامان کا مرکز تھا، حالیہ ہولناک آگ کے بعد اب محض ایک سیاہ کھنڈر بن چکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے رپورٹرز نے کولنگ کے عمل کے بعد عمارت کے اندر قدم رکھا اور اس سانحے...
عدالتی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ رہے ہیں،شرجیل میمن کسی سیاسی جماعت کے دبائو میں نہیں آئیں گے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس حکومت سندھ نے کراچی میں پیش آئے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر...
انسپکٹر اورنگزیب پر چمک کے سنگین الزامات دفعہ 144اور عدالتی احکامات نظر انداز بلاک 10پلاٹ 704 کی پرانی عمارت پر بالائی منزل کی بلا روک ٹوک تعمیر جاری گلستان جوہر کے علاقے میں ہونے والی غیر قانونی اور خطرناک تعمیرات کی تحقیقات نے ایک سنگین انکشاف کیا ہے ۔ مقامی رہائشیوں، سرکاری ریکارڈز اور شواہد...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری کو خط کا جواب ارسال کر دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ خط انکوائری کمیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے 2023 کے فیصلے کے مطابق نہیں۔ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت حکومت...
ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج دم توڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام گلشن معمار تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر احتجاج میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ میڈیا گیلری میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سانحہ گل...
ویب ڈیسک: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد...
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لوہا 1600 ڈگری پر پگھلتا ہے اور گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے لوہا میلٹ نہیں ہو سکتا تھا اس لیے جوڈیشل انکوائری ضروری ہے، یہ انکوائری کسی اچھے جج کی سربراہی میں ہونی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ...
سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے تحت حکومت خود انکوائری کرا سکتی ہے، انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کے ناقص انتظامات کے برعکس، ریسکیو 1122 کو سندھ حکومت نے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ادارہ بنا دیا ہے۔ گلشن اقبال میں قائم ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کے کنٹرول روم میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں، جہاں ایک وقت میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی پر رہتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب...
ریسکیو حکام کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی شناخت مکمل ہو چکی ہے۔ آج 27 افراد کی میتیں، جن میں 4 خواتین بھی شامل ہیں، لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔ ان کی حوالگی کے بعد اب تک لواحقین کو دی جانے والی لاشوں کی تعداد 66 ہو...
---فائل فوٹو ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سانحۂ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی اب تک شناخت ہو چکی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آج 4 خواتین سمیت 27 افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی، 27 لاشوں کی حوالگی کے بعد لواحقین کو دی جانے والی لاشوں کی تعداد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے انڈسٹری کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4روپے 4پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف 10روپے مزید کم کر دوں، لیکن...