2026-06-02@20:50:43 GMT
تلاش کی گنتی: 1644
«OZ گروپ»:
بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔ جس...
ایک انٹرویو میں گورنر گلگ بلتستان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا شکار ہے، اس کے پاس امیدوار ہی نہیں۔ گلبر گروپ صرف دیامر تک محدود ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں سے امیدوار موجود ہے، اس طرح تو ہم سات سے نو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اسلام ٹائمز۔ گورنر...
ایک انٹرویو میں گورنر گلگ بلتستان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اختلافات کا شکار ہے، اس کے پاس امیدوار ہی نہیں۔ گلبر گروپ صرف دیامر تک محدود ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس تمام حلقوں سے امیدوار موجود ہے، اس طرح تو ہم سات سے نو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے اسلام ٹائمز۔ گورنر...
ٹويوٹا موٹر کارپوریشن نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے سال 2025 میں ریکارڈ 1 کروڑ 13 لاکھ (11.3 ملین) گاڑیاں فروخت کر دیں۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹویوٹا مسلسل چھٹے سال دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی بن گئی ہے، اور اس نے ووکس...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ گروپ مرحلے کے دوران 24 آن-فیلڈ ایمپائرز اور 6 میچ ریفریز خدمات انجام دیں گے۔ سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مراحل کے آفیشلز بعد میں...
امریکی سفارتخانہ اسلام آباد(فائل فوٹو)۔ امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کے اپنے ہم منصبوں کیساتھ ایک نیا تعلیمی ورکنگ گروپ قائم کیا۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ اس تعلیمی ورکنگ گروپ کا مقصد فنی اوراعلیٰ تعلیم میں قریبی تعاون کا فروغ ہے، ہم نے 2025 کے انٹرنیشنل وزیٹر...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت اسٹار بلے باز محمد وسیم کریں گے۔ ایونٹ کا آغاز آئندہ ماہ ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کی جانب سے نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی پردہ...
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے اعلان کیا کہ پرو خالصتان گروپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کے لیے ایک ارب ڈالر کی پیشکش کر رہا ہے۔ یہ رقم صدر ٹرمپ کے اس وژن کی عملی حمایت ہے...
معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین...
اسلام آباد میں حاجی گلبر کی قیادت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہم خیال گروپ کا کہنا تھا کہ ہمارے گروپ میں گلگت بلتستان کے اہم اور منجھے ہوئے سیاسی رہنما شامل ہیں، آج ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم خیال گروپ کی شکل میں الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم الیکشن سے قبل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان میں قائم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی سمیٹری گروپ نے اعلان کیا ہے کہ تجارتی اور تکنیکی جائزوں کی تکمیل کے بعد اس کی ذیلی کمپنی آئرس ڈیجیٹل کو جاز کے ڈیجیٹل اور کریٹیو کاموں کے لیے ترجیحی بولی دہندہ کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔کمپنی نے بدھ کو پاکستان اسٹاک...
بھارت کے لیجنڈ بلے باز سنیل گواسکر نے پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں رکھنے کی وجہ بتا دی۔ ایک پلیٹ فارم کے لیے لکھے گئے کالم میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے کا مقصد روایتی حریفوں کے درمیان ایونٹ میں کم از کم ایک مقابلہ...
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ابوظبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے بحری تجارت کے فروغ اور بندرگاہی شعبے میں تعاون...
مچل مارش کی قیادت میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج بدھ کو دو گروپس میں لاہور پہنچے گی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں حصہ لے گی۔ مہمان کھلاڑی کسی پریکٹس سیشن کے بغیر جمعرات کو پہلا ٹی 20 میچ کھیلیں گے، جبکہ میزبان ٹیم کی تیاریاں تیسرے روز بھی...
کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام آن لائن شاپنگ اور ای کامرس فراڈ کے موضوع پر دورروزہ آگاہی ورکشاپ میں صحافیوں اورمہمانوں کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
باکو: (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانے پر مبینہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی سیکیورٹی فورسز نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا، حملے کی منصوبہ بندی داعش کے افغان گروپ خراسان گروپ کی ہدایات پر کی گئی۔ دوسری جانب آذری...
آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں گرین شرٹس آج نیوزی لینڈ سے نبرد آزما ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپر سکسز گروپ 2 میں موجود پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہوگا۔ آج کھیلے جانے والے گروپ 2 کے دوسرے میچ...
لاہور:پریس کلب لاہور کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ لے کر ایک مرتبہ پھر لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے مدِ مقابل گرینڈ الائنس کے اعظم چوہدری 711 ووٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ یکم فروری کو کوئنز اسپورٹس کلب، بلوایو میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی اقتصادی فورم (World Economic Forum; WEF) کے سالانہ اجلاس 2026، منعقدہ ڈیووس(Davos) کےموقع پر، سنجینٹا گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، جیف رَو (Jeff Rowe) نے پاکستان کے وزیرِ خزانہ، سینیٹر محمد اورنگزیب سے بالمشافہ ملاقات کی اور اُن کے ساتھ پاکستان کی زرعی ترجیحات اور باہمی تعاون کو مزید...
افغان انسانی حقوق گروپ نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جو افغان عدالتوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے حال ہی میں یہ ضابطہ منظور کیا ہے تاکہ افغان عدالتی نظام میں نافذ ہو۔ انسانی حقوق گروپ...
افغانستان کی ایک انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے کو افغان عدالتی نظام میں نافذ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے حال ہی میں فوجداری مقدمات کے...
مانچسٹر (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی ایک عدالت نے واٹس ایپ گروپ بنانے پر گرومنگ گینگز کیس کی جیوری کو فارغ کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کراؤن کورٹ میں 6 ملزمان پر زیادتی اور دیگر الزامات کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت یہ انکشاف ہوا کہ جج کی ہدایات کے باوجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں پائلٹ کا روپ دھار کر سیکڑوں بار مفت سفر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک پر گزشتہ برس اکتوبر میں دھوکا دہی کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کی گئی تھی،جس کے...
جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم کا وفد کے ساتھ جسارت کے دورے کے موقع پر چیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکا نے بورڈ آف پیس کے بعد ’’نیو غزہ‘‘ منصوبہ پیش کردیا جس پر ملا جلا رجحان سامنے آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ منصوبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) میں پیش کیا جسے ’’نیو غزہ‘‘ پراجیکٹ کا نام دیا گیا ہے۔ جیرڈ کشنر نے بتایا کہ...
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے میزبان زمبابوے کو آخری گروپ سی میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں جگہ بنا لی۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سب سے زیادہ اسکور کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد حسین، حذیفہ احسن، علی حسن بلوچ اور علی...
وزیرِ خزانہ کی ویزا گروپ کے صدر سے ملاقات، ڈیجیٹل ترقی کے لیے طویل المدتی شراکت داری کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ویزا کے گروپ صدر اولیور جینکن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل ادائیگیوں، مالیاتی جدت اور پاکستان کو ایک جدید ڈیجیٹل معیشت کی جانب لے جانے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی۔ ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان،ویت نام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی ویت نام کے سفیر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان،ویت نام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی ویت نام کے سفیر سے ملاقات ،پاکستان ویت نام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ نے ویت نام کے سفیر، ایس ایچ ای مِرسے قومی اسمبلی میں...
فیفا سیریز 2026 کے لیے پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کے گروپ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ گروپ میں شامل کیا گیا۔ فیفا ویمنز سیریز مارچ اور اپریل میں منعقد کی جائے گی جس کے افتتاحی میچز برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔...
شائقین کرکٹ ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو 2 پاک بھارت معرکے طے ہو گئے ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ رائزنگ...
چیئرمین راشد صدیقی کراچی بزنس فورم و تھنک ٹینک کی جانب دیے گئے عشائیہ میں مہمان خصوصی چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور افیف صدیقی سی ای او افیف پیکیجز کے ساتھ لیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کے دوران سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا پہلے سے زیادہ خوبصورت روپ مرکز نگاہ بن گیا تاہم اس حوالے سے وزیر کی والدہ نے وضاحت کردی ہے۔ مریم اورنگزیب کی اسٹائلش اور منفرد انداز میں شرکت اور تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر...
ٹنڈو جام: چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب چمپئن شپ میں شامل ٹیموں کا مہمان خصوصی سید شفقت شاہ کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں بنگلا دیش کی شمولیت کے معاملے پر برف پگھلنے لگی، لاجسٹک ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ معاملے کو آسان بنانے کے لیے بنگلا دیش کو ایک مختلف گروپ میں منتقل کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلا...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: ٹیم بھارت نہیں جائیگی، گروپ تبدیل کریں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی وفد کو جواب
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی...