2026-06-02@20:50:40 GMT
تلاش کی گنتی: 1644
«OZ گروپ»:
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی نیلامی کیلئے بولی کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، آٹھویں فرنچائز کے لیے ریکارڈ 181 کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو...
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا.پاکستان سپر لیگ میں 2...
کراچی جم خانہ الیکشن، عاطف اکرام شیخ کا اکبر اقبال پوری گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کراچی جم خانہ الیکشن میں اکبر اقبال پوری گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ ...
ویدانتہ گروپ کے چیئرمین انیل اگروال کے صاحبزادے اگنی ویش امریکا میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 49 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔ انیل اگروال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اس دن کو اپنی زندگی کا سب...
میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے اولین فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم میں گروپ چیٹس کے حوالے سے 3 نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک فیچر ممبر ٹیگز ، دوسرا ٹیکسٹ اسٹیکرز اور تیسرا ایونٹ ریمائنڈر ہے۔ ان سب...
برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) نے دل کے امراض میں مبتلا ان ہزاروں مریضوں کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ جاری کیا ہے جو عام طور پر استعمال ہونے والی دوا پروپرانولول (Propranolol) لے رہے ہیں۔ اس دوا کے کچھ مضر اثرات خون اور گردوں سے متعلق سنگین مسائل کی علامت ہو سکتے ہیں، جنہیں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے جائزے کی خاطر معتبر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔ انہوں نے یہ بات سجوانی بزنس گروپ کے وفد سے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام...
لاہور:(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین اور موزوں وقت آچکا ہے اور حکومت صوبے کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت کو اپنانے کی جانب لے کر جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے داماک گروپ کے وفد سے ملاقات...
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سے پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا جارہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے...
ڈاکٹر محمود احمدکاوش کے اعزاز میں اعزازی نشست ومشاعرے کے موقع پر پروفیسر سحر انصاری‘ڈاکٹر رئوف پایکھ ‘ڈاکٹر محمود احمد کاوش ‘ڈاکٹر رانا خالد ‘محمود قیصر ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور:(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں...
چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام
چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں، جبکہ بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ اسٹاف کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ (ایم ایل سی ایف) نے پیر کو کمپنی میں اہم تقرریوں کا اعلان کردیا۔لسٹڈ کمپنی نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے شیئر کی۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے طارق سعید سیگل کو نان ایگزیکٹو...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 2 خریدار سامنے آگئے ہیں۔ انویریکس سولر انرجی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار پانے والے 10 بولی دہندگان میں سب سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی انویریکس کے وژن،...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور...
قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کولمبو پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں شکست دے کر ٹی20 سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، بولنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔ قومی...
ٹنڈو جام: ایشین انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسزحیدرآباد کے مالک ڈاکٹر صادق میمن سے پریس کلب کے سابق صدر ودیگر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-2 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک نمایاں اور حوصلہ افزا غیر ملکی سرمایہ کاری سامنے آئی...
حیدرآباد: مدد علی کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کے موقع پر صدر یونین عبداللطیف نظامانی ، ایس ای سہیل شیخ ودیگر کا لیاگیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO)کے تعاون سے حکومت سندھ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے لیبر آفیسرز کی ٹریننگ اور مزدور قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس موقع پر لیے گئے گروپ فوٹو میں ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو، پیپلز لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
ایرانی ہیکرز گروپ "حنظلہ" نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سابق وزیر انصاف ایلیٹ شاکید کے سیل فون کو ہیک کر لیا ہے اور اس نے ڈیوائس سے نکالے گئے متعدد فائلوں کا سلسلہ آن لائن شائع کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی ہیکرز گروپ حنظلہ نے اسرائیل کی سابق وزیر انصاف...
افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، جنوبی ایشیاء میں پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔بین الاقوامی کرائسز گروپ کے تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر پاکستان کسی نئے حملے کا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردِعمل متوقع ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جنوبی ایشیا میں پاکستان کے...
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعدالتی انفرااسٹرکچر اور عوامی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس کے شرکا کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ایرانی ہیکٹوسٹ گروپ ’سائبر سپورٹ فرنٹ‘ نے اسرائیلی کمپنی ہنامال پیکجنگ اینڈ مارکیٹنگ لمیٹڈ پر سائبر حملہ کر کے اہم دستاویزات حاصل کی ہیں، جن میں کمپنی کی دواؤں اور حفظان صحت کی مصنوعات کی پیکنگ کے دوران متعدد صحت کے خطرات اور مالی بدعنوانیوں کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی نوجوان سائبر...
بچے کو ڈھال بنا کر لوٹ مار کرنے والے چور و ڈکیت گروپ گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی گلبرگ رجندر میگھوار کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس نے ٹیم کے ہمراہ سلطان پارک سے گروپ کو ٹریس کیا۔ ملزمان...
بھارت کے ایک معروف سول سوسائٹی گروپ کنسرنڈ سٹیزنز (فکر مند شہری) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جموں و کشمیر بظاہر تو خاموش ہے، مگر یہ خاموشی امن یا بہتری کی علامت نہیں بلکہ خوف، دباؤ، نگرانی اور دبے ہوئے غصے کا نتیجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دبایا گیا غصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، ایف پی سی سی آئی کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ دسمبر 2025 کے ماہانہ اقتصادی جائزہ وآؤٹ لک کومعاشی استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قراردیا ہے۔ انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)، جو یومائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، نے بینک میں 15 ارب روپے* (تقریباً 53 ملین امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سرمایہ کاری مائیکروفنانس بینکنگ انڈسٹری میں ہونے والی سب سے بڑی ایکویٹی سرمایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ برائے بلوچستان کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو ،دوسری تصویر میں ایک خاتون یادگار ی شیلڈپیش کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ (VEON Group) نے پاکستان میں موبی لنک بینک کی ترقی اور ڈیجیٹل اسلامی بینکنگ کے فروغ میں معاونت کے لیے 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا...
عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہونے لگا ہے اور ملک نے 2026 کا آغاز مضبوط معاشی اشاروں کے ساتھ کیا ہے۔ ویون گروپ کی جانب سے موبی لنک بینک میں سرمایہ کاری رواں سال کی پہلی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری قرار دی جا رہی ہے، جو پاکستان کے معاشی استحکام...
ی ٹی سی ایل گروپ نے یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔پی ٹی سی ایل جو یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، کی جانب سے یو بینک میں 15 ارب روپے، تقریباً 53 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری...
پی ٹی سی ایل گروپ نے یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دیدی ہے۔ پی ٹی سی ایل جو یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، کی جانب سے یو بینک میں 15 ارب روپے، تقریباً 53 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی...
موہنجو دڑو: ہسپانوی سیاحوں کے وفد کاعالمی ثقافتی ورثے کے تاریخی کھنڈرات کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ