2026-06-02@20:50:43 GMT
تلاش کی گنتی: 1644
«OZ گروپ»:
موہنجو دڑو: ہسپانوی سیاحوں کے وفد کاعالمی ثقافتی ورثے کے تاریخی کھنڈرات کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-32 سیف اللہ
حیدرآباد:جی سی یونیورسٹی کے ایلومنائی ایسوسی ایشن کی جانب سے 15 طلبہ کو وظائف فراہم کیے اس موقع پر لیاگیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
الخدمت آرفن کیئر کے تحت 3روزہ لیڈر شپ کیمپ کے اختتام پر باہمت بچوں کا ڈائریکٹر آرفن کیئر یوسف محی الدین اور منیجر اطہر سلیمانی کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
راولپنڈی: فیلڈ مارشل ، چیف آف ڈیفنس فورسزسید عاصم منیر کے ساتھ18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن حامد خان کا کہنا ہے کہ آئین کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قتل کیا گیا اور 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کی تدفین کی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پروفیشنل گروپ کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن حامد خان نے کہا ہے کہ آئین کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قتل اور 27ویں ترمیم کے ذریعے دفن کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پروفیشنل گروپ کی پریس کانفرنس کے دوران حامد خان نے کہا کہ ملک پر ایک ناجائز حکومت مسلط کی گئی،...
مٹھی: تھرپارکر کے دورے کے موقع پرچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ ودیگر عدالتی عملے کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چیئرمین ائرکراچی محمدحنیف گوہر کے ساتھ کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ(سیج)کے عہدیداران راجا کامران،کاشف منیر،مسعودصدیقی،انجم وہاب،محمدعلی اورایف پی سی سی آئی کے سابق سینئرنائب صدر خالدتواب کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد شیئرز کی خریداری کے لیے عارف حبیب گروپ کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ سے منظوری کی سفارش کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے...
پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین، چائنیز قونصل جنرل ژاؤ شیرن اور چئیرمین یونائے گروپ مسٹر ہوآنگ ویگو نے چیلنج اسپیشل اکنامک زون اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی 2 نئی فیکٹریوں کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود ،چیلنج اپیرل گروپ کی ٹیم...
اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان کے توانائی شعبے میں بڑی اور اہم پیش رفت، چین کی معروف انرجی ٹیکنالوجی گروپ نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنے آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ سرمایہ کاری کو ماہرین نے توانائی کے شعبے میں اسٹریٹجک بریک تھرو قرار دے دیا جو ملک کے...
گوادر (نیٹ نیوز) گوادر کے قریب سمندر میں نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پانی سبز ہونے کے باوجود ڈولفنز کا گروپ ایک ساتھ دیکھا گیا جسے ماہرین نے مثبت علامت قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق بلوم کے باوجود مچھلیوں کی ہلاکت کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ بلوم زہریلا...
ابوبکر ارشد:معروف کاروباری شخصیت اور چیئرمین اوٹو گروپ سید خاور مہتاب کے والد مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ مولانا محمد رضا اسدی نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اوٹو گروپ سید دلاور عباس نے شرکت کی۔ اس موقع پر عباس حسین ملک اور ڈاکٹر محمد عدیل...
’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں...
ہیکر گروپ ہنظلہ کے مطابق براورمین کے زیر استعمال آئی فون 16 پرو میکس کو انہوں ںے ہیک کیا جس میں قطر گیٹ سکینڈل سے متعلق اہم متعلومات حاصل ہوئی ہیں، اور وہ ان تفصیلات کو بہت جلد جاری کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز گروپ کی جانب سے صیہونی...
فوٹو: جیونیوز گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 میں آبنائے تائیوان سے متعلق ٹاپ 10خبروں کا اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ نے 2025 میں آبنائے تائیوان سے متعلق جو ٹاپ 10 خبریں جاری کیں ان کی تفصیلات یہ ہیں ۔ ۱۔ بیجنگ میں جاپانی جارحیت کے...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے 2025 کی ٹاپ 10 خبریں جاری کی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ یو اےای نے 3 ارب ڈالرز دیےتھے اور یواے ای کے چند ہفتے قبل ایک ارب ڈالر رول اوورکرنے تھے ہم نے...
پاکستان نظامِ مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اجلاس سے چیئر مین امام الدین شیخ خطاب کررہے ہیں،دوسری جانب شرکا کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو کراچی میں قادری ہاؤس پر پولیس کارروائی پر ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن عمران خان نے کہا ہے کہ ثروت اعجاز کے گھر سے چھاپے میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا، سنی تحریک کے رہنماؤں کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی...
مریم نواز کا ستھرا پنجاب پراجیکٹ برطانیہ میں ماڈل بن گیا، والنٹیرز گروپ نے صفائی کیلئے رہنمائی حاصل کی: بی بی سی رپورٹ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ’’ستھرا پنجاب‘‘ ماڈل برطانیہ میں ماڈل بن گیا-کاپ 30 کے بعد فوربز اور فور بلوم برگ-اب BBC بھی مریم نواز کے ستھرا پنجاب کا معترف ہو گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے منسلک انڈیپینڈنٹ گروپ نے23 میں سے16 نشستیں حاصل کر لیں۔ پنجاب کی 11 نشستوں میں آٹھ پر انڈیپنڈنٹ (عاصمہ جہانگیر) گروپ نے کامیابی حاصل کی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ‘ احسن...
ٹنڈو جام: پلانٹ فار دی پلانیٹ اکیڈمی کی جانب سے ماحولیاتی سرگرمیں حصہ لینے والے طلبہ کاسرٹیفیکیٹ کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پشاور/ لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی اور پنجاب میں سب سے زیادہ 11 نشستیں جیت لیں۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لی ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موسم سرما میں یوں تو سب ہی سوپ فائدہ بخش ہیں مگر ہم یہاں آج سبزیوں کے سوپ کے فوائد بتائیں گے جو صحت بخش کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام میں بھی مفید ہے۔ہائیڈریشن: سبزی کا سوپ وٹامنز، معدنیات، اور اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے اس لئے یہ جسم میں پانی کی...
پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں جیت کر سبقت حاصل کر لی ہے، جبکہ حامد خان گروپ کے امیدوار 2 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی مشترکہ اعلامیہ، قانون کی بالادستی اور آئینی عدالت کے...
—فوٹو: آن لائن پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب ہوا ہے۔عاصمہ جہانگیر گروپ کے اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی کامیاب ہو گئے۔ 2 نشستوں پر حامد خان...
پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں میں سے 8 پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کامیاب رہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ باقی دو نشستیں حامد خان گروپ کے امیدواروں کے حصے میں آئیں۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ...
پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11میں سے 8نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان بارکونسل کیالیکشن میں پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان بار کونسل...
ملک اشرف: پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں پنجاب کی نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کا بھرکس نکال دیا ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں پر پر انڈیپنڈنٹ گروپ کی واضح اکثریت ہے۔ آٹھ نشستوں پر عاصمہ جہانگیر...
حکومت کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کے ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو سرکاری اشتہارات کی فراہمی بغیر کسی باضابطہ اعلان کے بند کیے جانے پر ملک کی مختلف میڈیا تنظیموں نے شدید مذمت کی ہے۔ یہ اقدام اس سے قبل روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات کی محدود فراہمی کے بعد سامنے آیا ہے۔...
ٹنڈو جام : گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں بچوں میں گرم جیکٹس کی تقسیم کے بعد پرنسپل اخترآرائیں کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی:قطر کے قومی دن کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، فریال تالپورکا قطر کے قونصل جنرل نائف شاہین السلیطی کے ساتھ لیا گیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک تفصیلی رہنمائی جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گروپ سے بطور ممبر کیسے باہر نکلا جائے، گروپ ڈیلیٹ کرنے کی صورت میں کیا ہوتا ہے اور پرائیویسی سے متعلق کن کن آپشنز کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ نے فارورڈنگ انٹرفیس...
کراچی : نیشنل گیمز سیپاک ٹاکرا ایونٹ میں ونر اوررنراپ ٹیموں کا مہمان خصوصی احمد علی راجپوت کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کے فروغ اور اسے بین الاقوامی معیار پر روشناس کرانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ (PTPL) اور ملک کے معروف کاروباری ادارے پاپولر گروپ آف انڈسٹریز کے مابین ایک اہم اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا...
واٹس ایپ نے اپنے فارورڈنگ انٹرفیس کو اپ گریڈ کرتے ہوئے گروپ بنانے اور مواد شیئر کرنے کے آپشنز کو مزید نمایاں اور آسان بنا دیا ہے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اپ ڈیٹ میں کچھ صارفین کو ری آرگنائزڈ فارورڈ پِکر انٹرفیس آزمانے کی سہولت مل رہی ہے، جو صارف دوست ڈیزائن...
سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات مشترکہ اقدار، مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی قربت کے ساتھ ساتھ علاقائی خوشحالی اور ترقی کے مشترکہ وژن پر استوار ہیں۔ چیئرمین سینٹ نے ملائیشیا کے سینٹ کے صدر سینیٹر داتو آوانگ بیمی بن آوانگ علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس کے چیف آرگنائزر پروفیسر محمد مراد چھوڈو آرگنائزر محمد قاسم پٹھان سید امان اللہ شاہ مشوانی سید علی رضا شاہ میر مدد علی تالپور اور دیگر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متنبہ کیاہے کہ اگر سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو گروپ...
الیکشن کمیشن فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرے، اسلام آباد آزاد گروپ کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد( سب نیوز)چیئرمین اسلام آباد آزاد گروپ جاوید انتظار نے کہا کہ الیکشن کمیشن وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے ۔ اس سے پہلے بھی...