2026-06-02@20:50:39 GMT
تلاش کی گنتی: 1644
«OZ گروپ»:
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور، پنجاب بارکونسل کے حالیہ انتخابات میں اعظم نذیر تارڑ گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کی، جہاں ان کے 56 امیدوار کامیاب ہوئے۔پنجاب بار کونسل پاکستان کی سب سے بڑی بار کونسل ہے اور اس میں اکثریت حاصل کرنے سے وکلا برادری میں اہم اثر و رسوخ حاصل ہو گیا ہے۔ انتخابات...
عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں بنگلا دیش کی شمولیت کے معاملے پر برف پگھلنے لگی، لاجسٹک ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ معاملے کو آسان بنانے کے لیے بنگلا دیش کو ایک مختلف گروپ میں منتقل کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلا...
آئی سی سی کا وفد بنگلادیش کو بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہا اور دونوں کے درمیان میٹنگ اختتام کو پہنچی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے وفد کے ساتھ تعمیری ماحول میں گفتگو ہوئی اور حکومت کے سیکیورٹی خدشات آئی سی سی کے...
چوہدری طارق سبحانی کی یارانِ جدہ گروپ آمد، پرتپاک استقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)چئیرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی و بورڈ آف ریونیو پنجاب اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری طارق سبحانی کی یارانِ جدہ گروپ آمد پر آفس کا خصوصی دورہ کیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین یارانِ جدہ،...
کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم...
پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب
پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں چوہدری محمد عثمان کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی کے موقع پر پوٹھوہار گروپ پمز کی جانب سے ایک پروقار...
جامع مسجد ام کلثوم ومدرسہ داراحمد تدریس میں سابقہ کامل الحفظ وتکمیل قرآن کی تقریب میں حفاظ بننے والے طلبہ کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 میں اپنے سفر کا آغاز انگلینڈ کے خلاف کرے گی۔ یہ میچ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں واقع تاکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ ایشین چیمپئن پاکستان زمبابوے میں شاندار فارم کے ساتھ پہنچا ہے اور حالیہ ٹورنامنٹس...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نعیم گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں راجہ علیم عباسی گروپ، جو بھون گروپ سے وابستہ سمجھا جاتا ہے، نے مکمل پینل کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ نعیم گجر دوسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔ بظاہر یہ ایک جمہوری عمل کا تسلسل ہے، مگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کے مختلف گروپس پر مشتمل ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹا دیا جائے۔بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک کھلے خط میں...
لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر...
بین الاقوامی ہیومن رائٹس گروپس نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اب تک کم از کم 2 ہزار 571 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 2 ہزار 403 مظاہرین اور 147 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی حکام نے بھی جانی نقصان کی...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایلون مسک کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ خواتین کے حقوق کے گروپس، ترقی پسند کارکنان اور ٹیک ریگولیٹرز نے گوگل اور ایپل کمپنی سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ایپ اسٹورز سے ایکس اوراے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ہٹا دیں۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے ایک کھلے خط میں...
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کا بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی اے بی) کے یوتھ ونگ نے بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے 13 اہم نکات پر مشتمل اپنے مطالباتی ایجنڈے میں شامل کیا ہے، جنہیں وہ آئندہ قومی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور...
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں آئے روز باصلاحیت افراد اپنا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، پاکستان نوجوان نہ صرف ملکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ایسے ہی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے باصلاحیت نوجوان طلبہ کے ایک گروپ نے ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-1 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان بار کونسل کے2 عہدوں کے لیے الیکشن میں احسن بھون گروپ کو پھر بڑی کامیابی مل گئی، جس میں پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے۔ پاکستان بار کونسل کے 2 عہدے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی1 سال...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بار کونسل کے پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ وائس چئیرمین اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا الیکشن ایک سال کیلئے ہوا، پاکستان بار کونسل کے کل 23 ممبران نے شرکت کی۔ احسن بھون گروپ کے پیر مسعود چشتی 15 ووٹ لے کر وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوئے...
اسلام آباد: حکومتی حامی انڈیپنڈنٹ گروپ کے پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور منیر ملک چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہوگئے۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق وائس چیئرمین کیلئے سینئر ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے پیر مسعود چشتی کو امیدوار نامزد کیا جس کی تائید ایڈووکیٹ سید قلب حسن نے کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی نمائندگی کرنے والے کرکٹرز بھی بھارت کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے، بھارت نے پاکستانی پس منظر رکھنے والے 4 کرکٹرز کا ویزا مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق چاروں کرکٹرز کا ویزا ان کے پاکستانی بیک گراؤنڈ کی وجہ سے مسترد کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر علی خان...
امریکاس نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا جس کا مقصد دنیا بھر میں اسرائیل کے حریفوں کے خلاف اپنے اقدامات کو مزید تیز کرنا بتایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق فرانسیسی وزیراعظم کا بچیوں کے اسکارف پہننے پر پابندی لگانے کا مطالبہ منگل کو یہ...
فائل فوٹو ایران اور عراق نے زیارات کے نئے نظام پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے، وزارتِ مذہبی امور نے وزارتِ خارجہ کے ذریعے ایران اور عراق کے سفارتخانوں سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایران اور عراق کے سفارتخانے اب صرف رجسٹرڈ زائرین گروپ آرگنائزرز کے ذریعے ہی ویزے جاری کریں گے، جبکہ غیر...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
جامعۃ الاخوان کی سالانہ تقریب ختم بخاری کے موقع پر دورہ حدیث مکمل کرنیوالے طلبہ کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،مولانا عبدالحق بلوچ اسداللہ بھٹو، مولانا عبدالوحید، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی واساتذہ کرام کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-25 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو...
افسران کی ملی بھگت سے تعمیراتی مافیا کا کھلا کھیل ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی ملوث تنگ گلیوں میں پلاٹ 1/178، 1/662پر غیرقانونی تعمیرات، رہائشی خطرے میں ضلع وسطی کے معروف اور گنجان آباد علاقے لیاقت آباد کی تنگ گلیاں اب تعمیراتی مافیا کی جارحیت کا نشانہ بنتی جا رہی ہیں۔مختلف علاقوں میں زمینی قوانین اور...
اسلام آباد: انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات، سیاسی و سماجی اور صحافتی تنظیموں کے اراکین نے یارانِ جدہ گروپ کے زیرِ اہتمام تعزیتی نشست میں یاران جدہ گروپ اور انوسٹرز فورم کے سینئر رکن و صدر پاکستان اوورسیز فورم ویسٹرن ریجن فدا حسین کھوکھرکے چھوٹے بھائی مرحوم الطاف حسین کھوکھر کی وفات پر...
پاکستان انٹرنیشنل اوورسیز فورم جدہ سعودی عرب کے فنانس سیکرٹری سید محمود معین الدین، سابق صدر محی الدین خان اور اخوان کا دولہا عبدالمالک فرید کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مجاہد گروپ آف انڈسٹریز نے ملک میں خوردنی تیل کے سب سے بڑے امپورٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: مجاہد گروپ آف انڈسٹریز نے ملک میں خوردنی تیل کے سب سے بڑے امپورٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا مجاہد گروپ آف انڈسٹریز...
حکومت نجی شعبے کی قیادت میں ورکنگ گروپس کے ذریعے معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ پر کام کر رہی ہے، جام کمال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی ہم آہنگ حکمتِ عملی سے حکومت اور نجی شعبے کی شراکت داری مضبوط، معیشت میں مثبت پیش رفت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بصیرت افروز رہنمائی اور ہم آہنگ حکمتِ عملی کے باعث حکومت اور نجی شعبے کے درمیان شراکت داری مزید مستحکم...
لاہور + گوجرانوالہ + قصور + ننکانہ + فیروز والہ + حافظ آباد (خبر نگار / نمائندگان) لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حامد خان(پروفیشنل)گروپ کے عرفان حیات باجوہ 3559 ووٹ لیکر صدر منتخب ہو گئے۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر 3154 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔میاں طاہر منیر‘ ہمایوں...
کراچی : نیشنل گیمز سیپاک ٹاکرا ایونٹ میں ونر اوررنراپ ٹیموں کا مہمان خصوصی احمد علی راجپوت کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کیلیے تمام 16 ٹیموں نے حتمی اسکواڈز کا اعلان کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 16 ٹیموں نے اپنے حتمی اسکواڈز کا اعلان کر دیا...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 16 ٹیموں نے اپنے حتمی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد نوجوان کرکٹرز کے لیے اس میگا ایونٹ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کا یہ 16 واں ایڈیشن 15 جنوری سے 6 فروری تک...
پی ٹی سی ایل نیشنل ٹیم کے سابق ہاکی کے کھلاڑی باری لطیف خان کی صاحبزادی طوبیٰ خان کی شادی کے موقع پر سینئر صحافی محمد علی حفیظ سلیم خان ‘ساجد لطیف ‘ شاکر صابر ، سلیم احمد ، راحیل حسن ، ناصر لطیف خان ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: وزیراعظم سے یو اے ای کے معروف کاروباری سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی اور پاک یو اے ای کاروبار کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید موثر معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کی سمت بڑھ رہے ہیں، یہ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس گروپ سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی تعاون، سرمایہ کاری اور نجی شعبے کے باہمی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے،...
لاہور+ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا، جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈویلپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جرمنی کے دارالحکومت برلن میں رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی بجلی کی بڑی بندش کے ذمہ داروں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ 3 جنوری کو ہونے والی اس تخریبی کارروائی کے نتیجے میں شہر کے جنوب مغربی حصے میں تقریباً ایک لاکھ افراد کئی دن تک بجلی اور حرارت سے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ساتویں فرنچائز کا باضابطہ اضافہ ہوگیا ہے، جسے امریکا میں قائم ایف کے ایس گروپ نے اسلام آباد میں ہونے والی نیلامی کے دوران سب سے زیادہ بولی دے کر حاصل کیا۔ نیلامی پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام کی موجودگی میں منعقد...
حمزہ مجید چوہدری او زی گروپ کے چیئرمین ہیں جس نے آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں فرنچائز کی کامیاب بولی کے بعد ‘سیالکوٹ’ ٹیم کا مالک بن گیا ہے۔ ان کی کمپنی او زی ڈیولپرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بولی کے عمل میں 185 کروڑ روپے کی...
واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کو زیادہ منظم اور بامعنی بنانے کے لیے نئی اور جامع فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، تازہ اپ ڈیٹ کے تحت صارفین کو ممبر ٹیگز، کسٹم ٹیکسٹ اسٹیکرز اور ایونٹ ریمائنڈرز کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کو مینول اپ ڈیٹ کرنے کا درست طریقہ کیا...
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175کروڑ،8ویں 185کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ...
پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنوننشن میں پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے تاہم آخری وقت میں علی ترین گروپ نے دستبرداری...